News & updates from the National Assembly of Pakistan; the Country's Sovereign Legislative body - Official RTs ≠ Endorsements

Islamabad, Pakistan
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی امیر جمعیت علمائے اسلام و رکن قومی اسمبلی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد۔ اسپیکر سردار ایاز صادق نے امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اور انہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔ امیر جمعیت علمائے اسلام و رکن قومی اسمبلی مولانا فضل الرحمان نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی آمد اور مبارکباد پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ @AyazSadiq122 @MoulanaOfficial @appcsocialmedia @PTVNewsOfficial @OfficialRadioPK
2
15
1,760
وفاقی وزیر و چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر رانا محمد قاسم نون نے پاکستانی قونصلیٹ ہیوسٹن کا دورہ کیا۔ ہیوسٹن میں پاکستان کے قونصل جنرل محمد آفتاب چوہدری نے وفاقی وزیر و چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر رانا محمد قاسم نون کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر پاکستان اور کشمیر سے متعلق امور، کشمیر کاز کو عالمی سطح پر اُجاگر کرنے اور پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کے کردار سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے موقع پر غزالہ حبیب، چیئرپرسن فرینڈز آف کشمیر امریکہ، ملک محمد افضل اعوان اور اشرف بشیر بھی موجود تھے۔ ملاقات خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں ہوئی، جس میں پاکستان اور کشمیر کے حوالے سے باہمی تعاون اور کمیونٹی کے کردار کو مزید مؤثر بنانے پر بھی گفتگو کی گئی۔ @Pakinhouston
3
1,742
Honourable Speaker National Assembly, Sardar Ayaz Sadiq received briefed from senior officers and officials of the Capital Development Authority (CDA) on the ongoing construction project of 104 additional Family Suites at the Parliament Lodges, at Parliament House, Islamabad, today. During the briefing, CDA officials apprised Speaker Sardar Ayaz Sadiq of the progress of the ongoing works and the remaining activities, informing that the project has entered its final stages of completion. The project, originally initiated in 2011 and scheduled for completion in 2013, remained stalled for several years before being revived through the efforts and sustained follow-up of Honourable Speaker Sardar Ayaz Sadiq. Secretary National Assembly, along with senior officers and officials of the National Assembly Secretariat, was also present during the briefing. @AyazSadiq122 @appcsocialmedia @PTVNewsOfficial @RadioPakistan
2
6
2,696
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شمالی وزیرستان اور مستونگ میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین خوارجی دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت اور بہادری کا مظہر ہیں، اسپیکر سردار ایاز صادق شمالی وزیرستان میں 13 اور مستونگ میں 5 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنا قابل ستائش ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق سیکیورٹی فورسز نے مؤثر کارروائیوں کے ذریعے دہشتگردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنا یا، اسپیکر سردار ایاز صادق قوم کو اپنی بہادر سیکیورٹی فورسز پر فخر ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق دہشتگردی کے خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں اور خدمات قابلِ تحسین ہیں، اسپیکر سردار ایاز صادق قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنی بہادر سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق ملک میں پائیدار امن و استحکام کے لیے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ ناگزیر ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، اسپیکر سردار ایاز صادق @AyazSadiq122 @appcsocialmedia @PTVNewsOfficial @RadioPakistan
2
5
1,714
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق کاشمالی وزیرستان اور مستونگ میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔ خوارجی دہشتگردوں کےخلاف کامیاب کارروائیاں سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت اور بہادری کا مظہرہیں، اسپیکر قومی اسمبلی۔ شمالی وزیرستان میں 13 اورمستونگ میں 5 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنا قابل ستائش ہے، اسپیکر سردار ایازصادق۔ سیکیورٹی فورسز نے مؤثر کارروائیوں کےذریعے دہشتگردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا، اسپیکر قومی اسمبلی۔ قوم کو اپنی بہادرسیکیورٹی فورسز پر فخر ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق۔ دہشتگردی کےخاتمے کے لیےسیکیورٹی فورسز کی قربانیاں اور خدمات قابلِ تحسین ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی۔ قوم دہشتگردی کےخلاف جنگ میں اپنی بہادر سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق۔ ملک میں پائیدار امن و استحکام کے لیے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ ناگزیر ہے، اسپیکر قومی اسمبلی۔ دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، اسپیکر سردار ایاز صادق @AyazSadiq122 @PTVNewsOfficial @MoIB_Official @RadioPakistan
2
1
2,284
Speaker National Assembly Sardar Ayaz Sadiq has felicitated the nation, Armed Forces, scientists and engineers on the successful test of the extended version of the indigenously developed Fatah-4 Ground-Launched Cruise Missile. Speaker Sardar Ayaz Sadiq said that the successful test launch of the extended version of Fatah-4 marks a significant advancement in Pakistan’s defence capabilities and indigenous defence technology. The Speaker said that the successful test launch of the Fatah-4 extended version, equipped with advanced avionics and state-of-the-art navigational systems, reflects the technical capability and self-reliance of the country’s defence industry. Speaker Sardar Ayaz Sadiq said that Pakistan’s brilliant scientists, engineers and defence experts have achieved another significant milestone through their hard work, professional expertise and commitment. NA Speaker said that self-reliance in the field of defence technology plays an important role in further strengthening national security and defence. Speaker Sardar Ayaz Sadiq paid tribute to the officers and personnel of the Pakistan Army, scientists, engineers and experts for the successful test launch, and appreciated their technical expertise, dedication and commitment to national service. Speaker Sardar Ayaz Sadiq prayed to Allah Almighty to bless Pakistan with continued success and prosperity. @AyazSadiq122 @PTVNewsOfficial
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی فتح-4 ایکسٹینڈ ورژن گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کے کامیاب تجربے پر قوم کو مبارکباد اسپیکر سردار ایاز صادق کی کامیاب تجربے پر مسلح افواج، سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد فتح-4 کے کامیاب تجربے پر پاک فوج کے افسروں، سائنس دانوں اور انجینئرز کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی فتح-4 کا کامیاب تجربہ پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں میں اہم پیش رفت ہے، اسپیکر قومی اسمبلی جدید ایویونکس اور نیویگیشنل آلات سے لیس فتح-4 کا کامیاب تجربہ قابلِ فخر ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق فتح-4 کا کامیاب تجربہ پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں میں اہم پیش رفت ہے، اسپیکر قومی اسمبلی فتح-4 کا کامیاب تجربہ ملکی دفاعی ٹیکنالوجی میں خود انحصاری کا مظہر ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق دفاعی ٹیکنالوجی میں خو انحصاری ملکی سلامتی کو مزید مضبوط بنائے گی، اسپیکر سردار ایاز صادق پاکستانی سائنس دانوں اور انجینئرز نے دفاعی ٹیکنالوجی میں اہم سنگِ میل عبور کیا، اسپیکر سردار ایاز صادق دفاعی ماہرین کی فنی مہارت، لگن اور قومی جذبے کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق @AyazSadiq122 @appcsocialmedia @PTVNewsOfficial @RadioPakistan
2
7
3,094
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی فتح-4 ایکسٹینڈ ورژن گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کے کامیاب تجربے پر قوم کو مبارکباد اسپیکر سردار ایاز صادق کی کامیاب تجربے پر مسلح افواج، سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد فتح-4 کے کامیاب تجربے پر پاک فوج کے افسروں، سائنس دانوں اور انجینئرز کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی فتح-4 کا کامیاب تجربہ پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں میں اہم پیش رفت ہے، اسپیکر قومی اسمبلی جدید ایویونکس اور نیویگیشنل آلات سے لیس فتح-4 کا کامیاب تجربہ قابلِ فخر ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق فتح-4 کا کامیاب تجربہ پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں میں اہم پیش رفت ہے، اسپیکر قومی اسمبلی فتح-4 کا کامیاب تجربہ ملکی دفاعی ٹیکنالوجی میں خود انحصاری کا مظہر ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق دفاعی ٹیکنالوجی میں خو انحصاری ملکی سلامتی کو مزید مضبوط بنائے گی، اسپیکر سردار ایاز صادق پاکستانی سائنس دانوں اور انجینئرز نے دفاعی ٹیکنالوجی میں اہم سنگِ میل عبور کیا، اسپیکر سردار ایاز صادق دفاعی ماہرین کی فنی مہارت، لگن اور قومی جذبے کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق @AyazSadiq122 @appcsocialmedia @PTVNewsOfficial @RadioPakistan
1
2
11
2,907
Upon the invitation from the Deputy Prime Minister and Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar, Speaker National Assembly Sardar Ayaz Sadiq attended the luncheon hosted in honour of the United Nations Secretary-General António Guterres in Islamabad, today. The distinguished gathering provided an opportunity for an exchange of views on matters of mutual interest and issues of international significance. During the luncheon, a group photograph was taken for institutional record, showing Speaker National Assembly Sardar Ayaz Sadiq alongside UN Secretary-General António Guterres, Federal Minister for Planning, Development and Special Initiatives Mr. Ahsan Iqbal Chaudhary, Federal Minister for Petroleum Mr. Ali Pervaiz Malik, MNA Syed Naveed Qamar, and Senator Sherry Rehman. @AyazSadiq122 @MIshaqDar50 @antonioguterres @sherryrehman @betterpakistan @naveedqamarmna @AliPervaiz450
3
8
29
4,061
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شمالی وزیرستان میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔ خوارجی دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت کا مظہر ہے، اسپیکر قومی اسمبلی۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی 5 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی تعریف ۔ سیکیورٹی فورسز نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کے مذموم عزائم ناکام بنائے، اسپیکر قومی اسمبلی۔ قوم کو اپنی بہادر سیکیورٹی فورسز پر فخر ہے، اسپیکر قومی اسمبلی دہشتگردی کے خاتمے کیلئے سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں اور خدمات قابلِ تحسین ہیں،اسپیکر سردار ایاز صادق۔ قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق ملک میں امن و استحکام کے لیے دہشتگردی کا خاتمہ ناگزیر ہے، اسپیکر قومی اسمبلی۔ دہشتگردی کےمکمل خاتمے تک فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، اسپیکر قومی اسمبلی۔ @AyazSadiq122
1
1
8
2,331
The Sub-Committee of the Public Accounts Committee (PAC) met today under the Convenorship of Syed Naveed Qamar, MNA, at Parliament House, Islamabad. @NA_Committees
1
3
12
5,327
اسپیکر قومی اسمبلی کا اساتذہ کے عالمی دن پر استاتذہ کی علمی، شعوری اور فکری خدمات کو خراج تحسین۔ اساتذہ قوم کے معمار اور نئی نسل کی فکری و اخلاقی تربیت کے ضامن ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی تعلیم یافتہ اور باشعور معاشرے کی تشکیل میں اساتذہ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے، اسپیکر ایاز صادق اساتذہ نئی نسل کو علم، شعور اور قومی ذمہ داریوں سے آگاہ کرتے ہیں، اسپیکر سردار ایاز صادق اساتذہ کی خدمات کو قدر و احترام کی نگاہ سے دیکھنا چاہیے، اسپیکر قومی اسمبلی ملک کے روشن مستقبل کے لیے معیاری تعلیم کا فروغ ناگزیر ہے، اسپیکر قومی اسمبلی جدید تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق اساتذہ کو جدید ٹیکنالوجی اور تحقیق سے ہم آہنگ کرنا ضروری ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اساتذہ کے لیے سازگار تدریسی ماحول اور ضروری سہولیات کی فراہمی ضروری ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق اساتذہ کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ وقت کی اہم ضرورت ہے، اسپیکر قومی اسمبلی پارلیمان اساتذہ کے حقوق اور تعلیم کے فروغ کے لیے فعال کردار ادا کرتی رہے گی، اسپیکر قومی اسمبلی @AyazSadiq122 @appcsocialmedia @PTVNewsOfficial @OfficialRadioPK @RadioPakistan
2
2
6
3,892
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا ڈی آئی خان میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔ خارجی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت کا مظہر ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق اسپیکر سردار ایاز صادق کی 8 خارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی تعریف سیکیورٹی فورسز نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام بنائے، اسپیکر قومی اسمبلی دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں اور خدمات قابلِ تحسین ہیں، اسپیکر سردار ایاز صادق قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق ملک میں امن و استحکام کے لیے دہشتگردی کا خاتمہ ناگزیر ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے تک دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، اسپیکر قومی اسمبلی @AyazSadiq122 @appcsocialmedia @PTVNewsOfficial @RadioPakistan
2
16
6,515
حکومت، پیپلز پارٹی اور اپوزیشن کے درمیان مذکرات کا دوسرا دور شروع۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ کل کا اجلاس بہت خوشگوار ماحول میں ہوا، اسپیکر قومی اسمبلی آج بھی امید ہے کے تمام فریقین خوشگوار ماحول میں مذکرات کو آگے بڑھائیں گے، اسپیکر سردار ایاز صادق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حکومت، پیپلز پارٹی اور اپوزیشن اراکین کا شکریہ ادا کیا۔ حکومت کی جانب سے وفاقی وزراء انجینیئر امیر مقام، سید محسن رضا نقوی، وزیر مملکت طلال چوہدری اور ایڈوائزر ٹو پرائم منسٹر رانا ثنا اللہ مذاکرات میں شریک پیپلز پارٹی کی جانب سے سینیٹر شیری رحمان،اراکین قومی اسمبلی نوید قمر اور اعجاز حسین جاکھرانی مذاکرات میں شریک۔ اپوزیشن کی جانب سے اراکین قومی اسمبلی بیرسٹر گوہر خان، راجہ ناصر عباس، عامر ڈوگر، اسد قیصر اور حلیم عادل شیخ سمیت سلمان اکرم راجہ شریک۔ @AyazSadiq122 @appcsocialmedia @PTVNewsOfficial @RadioPakistan
8
10
75
9,898
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔ سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں 5 اور بلوچستان میں 6 خوارجیوں کو جہنم واصل کرکے دہشتگردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا، اسپیکر سردار ایاز صادق اسپیکر قومی اسمبلی کی سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کا غیر متزلزل عزم قابلِ فخر ہے، اسپیکر قومی اسمبلی دہشتگردی کے خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز کی لازوال قربانیوں کو پوری قوم قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنی بہادر سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائیوں سے دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنا دیا، اسپیکر سردار ایاز صادق @AyazSadiq122 @appcsocialmedia @PTVNewsOfficial @RadioPakistan
2
2
13
8,149
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت حکومت اور اپوزیشن اراکین کے اجلاس کا پہلا دور اختتام پذیر، ترجمان قومی اسمبلی حکومتی وفد، پاکستان پیپلز پارٹی اور اپوزیشن اراکین کے درمیان ملک کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی بات چیت ہوئی، ترجمان قومی اسمبلی حکومت، پاکستان پیپلز پارٹی اور اپوزیشن نے اپنے موقف سے ایک دوسرے کو آگاہ کیا، میٹنگ انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی۔ مختلف معاملات پر تحمل سے تفصیلی گفتگو ہوئی، ترجمان قومی اسمبلی مذکرات کا دوسرا دور کل 2 بجے اسپیکر چیمبر میں منعقد ہوگا، ترجمان قومی اسمبلی حکومت اور پی پی پی کا اپوزیشن کے ساتھ قومی مسائل کو مذکرات کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت پر زور اسپیکر سردار ایاز صادق نے حکومت، پاکستان پیپلز پارٹی اور اپوزیشن کے درمیان مذکرات کرانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ اجلاس میں وفاقی وزراء انجینیئر امیر مقام، رانا ثناء اللہ، محسن نقوی، طارق فضل چوہدری اور وزیر مملکت طلال چوہدری شریک۔ سینیٹر شیری رحمان، اراکین قومی اسمبلی نوید قمر اور اعجاز حسین جاکھرانی بھی اجلاس میں شریک۔ اپوزیشن کا وفد اراکینِ قومی اسمبلی بیرسٹر گوہر خان، علامہ راجہ ناصر عباس، ملک محمد عامر ڈوگر، سابق اسپیکر و رکنِ قومی اسمبلی اسد قیصر اور سلمان اکرم راجہ پر مشتمل تھا۔ @AyazSadiq122 @appcsocialmedia @PTVNewsOfficial @RadioPakistan
4
3
25
8,895