“Pakistan’s deepest crisis is no longer merely economic. Failing public finances are steadily lowering living standards, weakening the promise of citizenship and pushing society towards a deeper, potentially dangerous rupture.”
Link: brecorder.com/news/40442883/…
میرے خلقے کا رسول زمان ایک غریب لڑکا جو کہ اسپیشل پرسن ہے جو بول بھی نہیں سکتا اور ہماری زبان میں بات کررہا ہے لیکن مجھے خود بھی سمجھ نہیں ارہی افسوس اس کو ٹی ٹی پی سے منسوب کیا جارہا ہے میڈیا میں موجود ٹاوٹس کس کو خوش کرنے کے لیے پختونوں کو دشت گردی سے جوڑ رہے ہیں جنہوں نے نام نہاد دشت گردی کے جنگ میں اپنی 80 ہزار بے گناہ شہید ہوئے ۔
ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق، خطے کے انتہائی غریب افراد کا 48 فیصد حصہ پاکستان میں آباد ہے، جہاں یومیہ 3 ڈالر (840 روپے) سے کم کمانے والوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔
غلاظت، مہنگائی اور معاشی بدحالی کی یہ شرح موجودہ پالیسیوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ملک کو فوری طور پر درست معاشی سمت اور عوامی ریلیف کی ضرورت ہے۔
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
لاہور بار اور لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے معزز رکن ایڈووکیٹ شرجیل خان نیازی کو پولیس کی بھاری نفری کی جانب سے گھر میں گھس کر، چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے اور اہلخانہ و بچوں کو حراساں کر کے اغوا کیا جانا فسطائیت کی انتہا اور قانونی و آئینی اقدار کا کھلم کھلا قتل ہے۔ محض سیاسی انتقام اور ایماء پر ایک وکیل کے ساتھ ایسا توہین آمیز رویہ شدید قابلِ مذمت اور بزدلانہ عمل ہے۔
واقعے کے بعد سے ایڈووکیٹ شرجیل خان نیازی مسلسل لاپتہ ہیں اور ان کے بارے میں کوئی قانونی اطلاع فراہم نہیں کی جا رہی، جو قانون کی حکمرانی اور بنیادی انسانی حقوق پر گہرا داغ ہے۔
انہی واقعات کی بنا پر نہ صرف اپنی عوام میں بلکہ پوری دنیا میں پاکستان کی ساکھ مٹ اثر ہو رہی ہے۔ ملک دہشت گردی کے واقعات اور غربت کے معاملے میں نمبر ون پر ہے کیونکہ عسکری حکومت کی توجہ سیاسی مخالفین کو نشانہ بنانے پر ہے۔
#ReleaseShirjeelNiazi@SHARJEELKNIAZI
میرے خلقے کا رسول زمان ایک غریب لڑکا جو کہ اسپیشل پرسن ہے جو بول بھی نہیں سکتا اور ہماری زبان میں بات کررہا ہے لیکن مجھے خود بھی سمجھ نہیں ارہی افسوس اس کو ٹی ٹی پی سے منسوب کیا جارہا ہے میڈیا میں موجود ٹاوٹس کس کو خوش کرنے کے لیے پختونوں کو دشت گردی سے جوڑ رہے ہیں جنہوں نے نام نہاد دشت گردی کے جنگ میں اپنی 80 ہزار بے گناہ شہید ہوئے ۔
”ان شاء اللہ کل دوپہر 2 بجے حیات آباد انڈر پاس سے لانگ مارچ کے اگلے مرحلے کا آغاز ہوگا۔ پشاور کے غیور عوام سے اپیل ہے کہ بھرپور تعداد میں نکلیں اور دنیا کو پیغام دیں کہ پشاور عمران خان کے ساتھ تھا، ساتھ ہے اور ساتھ رہے گا۔
ہم ایسی کوئی پالیسی قبول نہیں کریں گے جس سے خیبرپختونخوا میں دوبارہ بدامنی، دہشت گردی اور خونریزی کا راستہ کھلے۔ خیبرپختونخوا کے عوام کے مستقبل کے فیصلے بند کمروں میں نہیں بلکہ عوامی امنگوں کے مطابق ہونے چاہئیں۔
پشاور ہمارا دارالخلافہ اور پھولوں کا شہر ہے، ہم اسے دوبارہ بارود، گولیوں اور دھماکوں کی نذر نہیں ہونے دیں گے۔ تمام غیرت مند پشاوری کل لانگ مارچ میں بھرپور شرکت کریں اور عمران خان کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کریں۔ “ - وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا پشاور کے عوام کے نام اہم پیغام.
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
Interior Minister Mohsin Naqvi, a close relative of US backed dictator Army Chief Asim Munir, publicly threatened PTI on mainstream media, saying they would be fixed “once and for all.” He called all protesters terrorists who would be treated as such — an open threat to kill them
Pro-democracy march still gaining steam in Pakistan
This comes right as Saudi regime pressures Pakistan's "Field Marshal" to escalate militarily against Yemen
Can dictator Asim Munir wage war in Yemen AND crack down on his own people at the same time?
When did Pakistanis consent to their authoritarian military regime joining the US-Saudi war in Yemen?
Pakistani military is "on the ground" in Yemen
Pakistani regime "sent four cargo planes with equipment" to Yemen, more than 30,000 Pakistani "troops arrived in waves" to Saudi
48% of Pakistan below the poverty line; yet borders remain “secure.” When elite capture drives the state, securitization follows extraction. Secure borders, vulnerable people. The math of hard security never adds up for those at the bottom. #Governancedocuments1.worldbank.org/cur…
🚨 BREAKING NEWS FROM 🇵🇰
DAY -4 - THOUSANDS OF IMRAN KHAN SUPPORTERS MARCH TOWARD ISLAMABAD.
Video is seems to be from BARA MARKET...
#Pakistan#ImranKhan#KhayberPakhtun#PTI
رات کے اس پہر ضلع خیبر کی سڑکوں پر لانگ مارچ کا سفر جاری ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی کا قافلہ ضلع خیبر پہنچ چکا ہے، جبکہ کنٹینر پر ایم پی اے عبدالغنی آفریدی کارکنان کے ساتھ موجود ہیں۔
ایم پی اے عبدالغنی آفریدی کی جانب سے نعرہ بازی، جس کا کارکنان پُرجوش نعروں اور بھرپور جذبے کے ساتھ جواب دے رہے ہیں۔ رات کی خاموشی میں گونجتے یہ نعرے کارکنان کی موجودگی اور جوش کو نمایاں کر رہے ہیں۔
#Khyber#LongMarch
Admin
میرے بھائی ایڈووکیٹ شرجیل خان نیازی کو لاہور میں پولیس کی بھاری نفرری نے اغواہ کر لیا۔ پوری فیملی کو حراساں کیا۔
تاحال کوئی اطلاع نہیں کے شرجیل نیازی کدھر ہے۔
#ReleaseShirjeelNiazi
“They may have guns, but we have our tongues!” - @SohailAfridiISF
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa said he will use his voice to resist the #AsimLaw regime’s threats and pressure to launch a military operation, a failed policy whose continuation has brought immense destruction to the province, leaving thousands displaced from their homes years later. #AbsolutelyNot
According to World Bank data, Pakistan now accounts for 48% of the region's extremely poor population living on less than $3 (Rs 840) a day, following a 6.4 percentage point increase in the poverty rate. This sharp decline underscores the severe economic impact of current governance policies on vulnerable citizens and highlights the urgent need for structural economic reforms.