Stay true to truth and honour. Nolite Te Bastardes Carborundorum.

World
کمال کی ویڈیو بنائی ہے بنانے والے نے، سوشل میڈیا پر چھا گئی! 🔥
139
3,774
9,664
114,787
Alarming and important
69
3,259
7,721
140,742
It has been 30 days since my mother and my aunts, Dr. Uzma and Noreen Niazi, were unlawfully detained under the MPO. Throughout their detention at Kot Lakhpat Jail, they have been denied access to family and legal counsel. No one, especially women, should be subjected to such treatment. With the detention order now ending, they must be released immediately.
63
2,899
5,868
62,449
Xayn retweeted
Lest we forget, Imran Khan continues to be held in a 6x8 prison cell for 3+ years now. Most of us here wouldn't survive 3 months in a seven-star resort, disconnected and isolated from the world, family, and human contact. And yet, just because he is braving prison with grace, his suffering and pain have been normalized. And those who raised their voices for his release, his sisters, and cousins have also been abducted and imprisoned. Our future generations will look back in history and wonder in horror how any of this was even allowed.
46
929
1,805
15,694
Here’s where the minerals of KPK will go, and here’s where the money from Balochistan and KPK border trade and resources have been going, and here’s why majority of Pakistanis live a life of poverty, despair and destitution, the general cheers it as ‘brain gain’ when they finally manage to get out of this country somehow, and the ISPR says ‘ye jahaiz main le kar aye hain madaniyaat’. This is why Imran Khan was unacceptable, and his govt elected by Pakistanis was unconstitutionally and criminally dismissed. Pakistanis - you have no one but yourselves to help. Organise, talk to each other, get united and protest for the sake of your country and your future.
ندیم باجوہ صاحب کو International Frenchise Assiciation کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ممبر منتخب کر لیا گیا۔ ندیم باجوہ صاحب کو یہ اعزاز ان کی ذاتی کوششوں، انتھک محنت اور لگن سے حاصل ہوا۔ 2018 میں ٹورنٹو کی Papa John's Pizza کی ایک چھوٹی سی فرنچائیز میں بطور ڈیلیوری ڈرائیور کام کرنے والے باجوہ صاحب نے ایک ہی دن میں اسی Pizza Giant کے 129 سٹورز کیش پیمنٹ پے خرید کر دنیا کو حیران کر دیا۔۔ آج ان کے پاس 8 مختلف فرنچائیز کے 215 سٹورز ہیں اور ان کی دولت کا تخمینہ 19 کروڑ امریکی ڈالر لگایا جاتا ہے۔ ندیم باجوہ صاحب، یوشع باجوہ کے چچا ہیں، جو امریکی ریاست ورجینیا میں لگژری گاڑیوں اور جائداد کی خرید و فروخت کے علاوہ امپورٹ ایکسپورٹ کے بزنس سے بھی وابستہ ہیں۔ یوشع باجوہ کی دولت کا تخمینہ 27 کروڑ امریکی ڈالر لگایا جاتا۔ یوشع باجوہ، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کے فرزند ارجمند ہیں جو ISPR DG اور کور کمانڈر بلوچستان اور CPEC سے وابستہ رہ چکے ہیں ۔۔۔ عاصم سلیم باجوہ، ندیم باجوہ کے چھوٹے بھائی ہیں۔ کچھ لوگ ندیم باجوہ اور یوشع باجوہ کی دولت کو عاصم سلیم باجوہ صاحب سے جوڑتے ہیں جو کہ غیر مصدقہ خبر اور محض الزام تراشی ہے۔ عاصم سلیم باجوہ خود میکسیکو کے ایک ساحلی شہر میں گمنامی کی زندگی بسر کر رہے ہیں اور ان کا ان الزامات سے کوئی لینا دینا نہیں۔
66
حب چوکی لال مسجد کا خطیب مفتی اسکالر ظفر اللہ ہاشمی کھل کر عمران خان کے حق میں بول پڑا، ایک جمہوری ملک میں عمران خان کے ساتھ ناروا سلوک پر عدالتوں ججوں نظام اور اس کے چلانے والوں کو رگڑ کر رکھ دیا ہے۔۔۔
37
1,816
5,371
44,629
18 لاکھ لوگ ملک سے چلے گئے مگر محدود سوچ والے عاصم منیر کے خیال میں تو یہ ملک کے لئے فائدہ مند چیز ہے کہ پڑھے لکھے، ہنرمند اور باصلاحیت لوگ ملک سے باہر چلے جائیں، لیکن اصل میں یہ ملک کے لئے انتہائی پریشانی کی بات ہے کیونکہ پڑھے لکھے باصلاحیت لوگ تیار کرنے کے لئے قومیں بہت محنت کرتی ہیں #ReleaseImranKhan #PakistanUnderCrisis
42
1,545
4,013
52,441
ذرا سوچئے : "یہ برین ڈرین نہیں، برین گین ہے!" یعنی ڈاکٹر، انجینئر اور آئی ٹی پروفیشنلز باہر جا کر دوسروں کی جی ڈی پی بڑھا رہے ہیں… اور ہم کہہ رہے ہیں "شکریہ، ہماری تعلیم و تربیت اور ٹریننگ کامیاب رہی!" جو جا رہے ہیں، زیادہ تر وہ پڑھے لکھے ہیں۔ جو رہ رہے ہیں، وہ موقع کا انتظار کر رہے ہیں۔
تین سال میں 18 لاکھ پڑھے لکھے افراد پاکستان چھوڑ کر چلے گئے جنہوں نے ابھی نہیں چھوڑا انکے لئے بھی ایسے حالات پید کئے جا رہے ہیں وہ بھی یہ ملک چھوڑ جائیں
94
570
1,823
52,416
Xayn retweeted
حرامزادو آزاد کشمیر کے لوگ آج بھی تم لوگوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ سو سے زائد کشمیری شہید کر کے کشمیریوں کے حقوق کی بات کرنے والے منافق آج بھی پوری دُنیا کی آنکھوں میں جھوٹ کی دھول جھونکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ظاہر ہے یہ سُنا تو مغرب کو رہاہے لیکن دونوں اطراف والے کشمیری بھی دیکھ رہے ہیں اور پاکستانی بھی اور ظلم کے بعد کی اس منافقت سے قوم کے دلوں میں ان قابضوں کے خلاف مزید نفرت بڑھ رہی ہے۔
21
176
492
5,990
پیسہ غریب عوام کے خون پسینے کی کمائی پر لگائے ظالمانہ ٹیکسوں کا ، اور نام اور تصویر نواز شریف کی ۔ کینسر کا علاج تو دور کی بات ہے ، ہسپتال کی بلڈنگ ابھی پچیس فیصد بھی مکمل نہیں ہے ، لیکن باپ کا نام اور اس کی تصویر لگا دی ہے ، شوکت خانم ہسپتال کا مقابلہ کرنا ہے تو باپ دادا کی جائداد بیچو اور باپ کے نام کی تختی لگاؤ ۔ عمران خان کے حسد اور جلن نے انہیں پاگل بنایا ہوا ہے
142
1,832
5,426
55,414
پشاور سے خبر ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ گریڈ 21 کے افسر اکرام اللہ خان کے سرکاری بنگلے سے ان کے دو بچے اغواء کر لیے گئے، خاندانی ذرائع 14 نامعلوم افراد نے اکرم اللہ خان اور ان کے اہلخانہ کو یرغمال بنایا، اور مبینہ اغواء کار جاتے ہوئے متعلقہ آفیسر کی 8 سال کی بیٹی اور 5 سال کا بیٹا ساتھ لے کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق واقعہ سے متعلق پولیس کو اطلاع دے گئی گئی، اکرام اللہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اور پی اینڈ ڈی رہے، اکرم اللہ ایس ایم بی آر اور سیکرٹری خزانہ بھی رہے متعلقہ آفیسر خیبرپختونخوا اور پنجاب میں اہم عہدوں پر تعینات رہے۔ گورنر راج لگنے کے بعد اکرام اللہ خان کی خدمات وفاق کے سپرد کی گئی تھیں۔ پشاور سے صحافی عظمت گُل کی خبر
80
843
2,206
353,149
Xayn retweeted
ڈکٹیٹر عاصم منیر اور پاکستان کا بدترین زوال۔۔ تاریخ نہ بھولے گی، نہ بھولنے دے گی۔۔ #FascismUnderAsimLaw #مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
32
2,014
3,880
35,619
Xayn retweeted
Behind closed doors, high-stakes political deals and multi-billion-dollar mineral agreements are being signed at the expense of ordinary citizens. While foreign powers and domestic elites barter over rare resources across 12 strategic districts, the true human cost is borne by innocent communities whose homes and lives are caught in the crossfire. History shows a repeating cycle where elite pacts translate to public devastation. The world needs to look closer at what is happening on the ground: resource exploitation masked as development, backed by surveillance and force, paid for in blood. #ReleaseImranKhan
22
1,352
3,138
24,226
Xayn retweeted
تم نے آئین کو توڑ دیا، عدلیہ پر قبضہ کر لیا، میڈیا کو دبا دیا، تاکہ تمہارا جرم چھپ سکے، تم نے ہمارے بچوں پر گولی چلائی اور انہیں شہید کر دیا، کہ ہم پیچھے ہٹ جائیں گے، تم نے ہمارے ملک کا سودا کیا، پاکستانی عوام اور فلسطین کے ساتھ غداری کی، کہ دنیا تمہاری عزت کرے گی، تم چاہے کوئی بھی حربہ استعمال کر کے دیکھ لو، تم ناکام تھے، تم ناکام ہو، تم ناکام رہوگے، تم ناکام ہو!! #گولی_کیوں_چلائی #ReleaseImranKhan
96
4,460
11,378
77,480
آثار تو یہی ہیں کہ کُچھ پسِ پردہ ہے جو ان جیسے سفاک اور مغرور لوگ ایسی صفائیاں زبان پر لا رہے ہیں۔ یہ محض اتفاق نہیں ہو سکتا۔
کچھ بہت بڑی گڑ بڑ ہے، کوئی اینٹ اس عمارت میں غلط فٹ ہو گئی ہے، محسن نقوی بھی وضاحت دے رہے ہیں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی والے تو پہلے دن سے وضاحتیں دے رہے ہیں، پریس کانفرنس کر رہے ہیں، ٹویٹیں کر رہے ہیں، پس پردہ کچھ بہت بڑی گڑبڑ کے بغیر آپ بیک فٹ پر نہیں آتے، یا تو انہیں خیبرپختونخوا میں مستقبل قریب میں کسی بڑی گڑبڑ کا خدشہ ہے، عوامی ردعمل کا خطرہ بھی ہو سکتا ہے، ورنہ ساڑھ چار سال میں آج تک طاقتوروں نے وضاحتیں نہیں دیں، اس بار کچھ مختلف ہے
48
What do you say about this video clip Mr. Minister!
Many people have raised questions about alleged links between the PTI government and the TTP. Apart from the other evidence, I believe this video clip alone is enough
44
1,391
4,060
51,354
سہیل آفریدی نے آخر میں وہ ہمت والا کام کیا جس کا شروع سے اُس سے تقاضہ تھا۔ کوئی شکایت نہیں ہونی چاہئے اور بے جا شکوک سے فائدے سے نقصان زیادہ ہے۔
ہم نے سہیل آفریدی سے احتجاج کا تقاضا کیا۔ اگرچہ دیر سے سہی آفریدی نے تقاضا پورا کیا۔ لانگ مارچ کے دوران ہم پرجوش رہے۔ اس کے خاتمے پر مایوس ہیں۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ اب مایوسی میں شکوک و شبہات شروع کردیں۔ ادارہ ہذا تادم تحریر سہیل آفریدی کیساتھ ہے۔ اعلان ختم۔
33
Xayn retweeted
اور وہ اپنی سازشیں کررہے تھے اور اللہ اپنی تدبیر فرمارہا تھا اور اللہ سب سے بہتر تدبیر کرنے والا ہے۔ سورة الانفال: آیت ۳۰ #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
34
1,644
4,685
44,617
🚨🔴 بریکنگ نیوز | انتہائی اہم ⚖️ حماد اظہر کا آج لاہور کی عدالت میں جج کے سامنے انتہائی اہم بیان! 🔴 مکمل بیان پڑھیے اور اصل آڈیو سنیے۔ "میں نے پہلے وہ فیٹف (FATF) والا سارا کیس جو ہے، وہ آپ کے سامنے رکھ دیا کہ یہ کل ہمارے لیے جو ہو رہا ہے یہاں پہ، یہ ہمارے لیے اس فورم میں ایک پرابلم کریئیٹ کرے گا، اور جس طرح ہم اس فورم سے نکلے ہیں، میرے سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔ اور جو اس کے ہمارے اوپر سنگین نتائج آنے والے تھے، اور جہاں جہاں پہ پریشانی تھی اس چیز کی، وہ بھی میرے سے زیادہ کوئی نہیں جانتا۔ خیر، بہرحال، وہ تو وہ جانیں اور فیٹف کا فورم جانے، لیکن یہ چیزیں جو ہیں، میں ہنڈرڈ پرسنٹ کہتا ہوں کہ یہ ہمارے حق میں نہیں جائیں گی۔ دوسری چیز یہ ہے کہ دیکھیں، میں بھی ایک وکیل ہوں۔ اس عدالت کا، لوگ آتے جاتے رہتے ہیں۔ کل میں یہاں پہ کھڑا ہوں، میری جگہ کوئی اور ملزم ہوگا۔ آپ جج ہیں، آپ کی جگہ کوئی اور جج ہوگا۔ لیکن اس عدالت کا جو وقار ہے، جو نیک نامی ہے اور جو احترام ہے، وہ قائم رہنا چاہیے۔ Institutions are more important than personalities. اب ہم یہاں پہ کر کیا رہے ہیں؟ اس میں یہ دیکھیے۔ ساڑھے تین سال بعد پراسیکیوشن نے اپنا ورژن بدل لیا۔ پہلے خود مان رہے ہیں ایف آئی آر میں کہ حماد اظہر موقع پہ موجود نہیں۔ ایف آئی آر کے اندر جو لوگ موقع پہ موجود ہیں، ان میں میرا نام ہی نہیں ہے۔ ساڑھے تین سال سے کسی جگہ انہوں نے ذکر نہیں کیا۔ اُس دن میں گکھڑ منڈی میں موجود تھا، جو کافی سو کلومیٹروں کے فاصلے پر ہے لاہور سے۔ آج انہوں نے میرے سے ڈنڈا اور وہ بھی برآمد کر لیا، پٹرول بم۔ مطلب یہ کہ ہم تھوڑا سا تو احترام کریں اس عدالت کا اور اس کے قانون کا، جس کو ہم اس طرح blatantly misuse and abuse کر رہے ہیں۔ پچھلی دفعہ میں آیا تو یہاں پہ مجھے بڑی اچھی طرح یاد ہے کہ انہوں نے کہا کہ جی ابھی کچھ ریکور نہیں ہوا۔ آج کہہ رہے ہیں کہ پچھلی دفعہ ہی ریکور کر لیا تھا ہم نے۔ یعنی اپنی پچھلی دفعہ کی اسٹیٹمنٹ بدل لی اور ایک contemptuous قسم کی حرکت کی انہوں نے۔ چلیں، آخری چیز آ جاتے ہیں۔ سترہ دن سے میں ریمانڈ میں ہوں۔ پولیس کے، نہیں، سترہ دن پچھلے، اس سے پہلے اکیس دن، ٹھیک ہے؟ پچھلے سترہ دن کا میرے سیل کے اوپر لگا ہوا ہے کیمرہ۔ نکال کے دیکھیں، کوئی بندہ میرے پاس آیا ہے تفتیش کرنے؟ میرے سیل کا دروازہ کھول کے مجھے کوئی باہر لے کے گیا ہے؟ ریکارڈ موجود ہے، منگوا لیں۔ ابھی بات سچ کا سچ اور جھوٹ ثابت ہو جائے گا۔ اور اگر میں سچا ثابت ہوتا ہوں تو کیا کل جھوٹی ایف آئی آر کے اوپر جو قوانین ہیں... مجھے سپریم کورٹ کے ایک جج نے بڑا عرصہ پہلے کہا تھا۔ وہ مجھے ملے، انہوں نے مجھے کہا کہ حماد بیٹا، جب بھی تم اگلی دفعہ آؤ اقتدار میں، تو سپریم کورٹ کے میرے اس جج کی اس بات کو یاد رکھنا کہ جعلی ایف آئی آر کے اوپر سخت سے سخت سزا ہے، اور جعلی گواہی دینے کے اوپر سخت سے سخت سزا ہے۔ اس کو تم نے ضرور لاگو کرنا ہے، کیونکہ جب تک اس کو تم لاگو نہیں کرو گے، یہ ہمارا سسٹم ٹھیک نہیں ہوگا۔ یہ ایسے ہی ایف آئی آرز میں نمبر دے دیتے ہیں، ایسے ہی ٹھپے لگا کے آگے، کیا نام ہے، کبھی ایک بیان دے دیا، کبھی دوسرا بیان دے دیا۔ اچھا، آپ بندہ خود لاجکلی سوچیں، چلیں میں ملزم نہیں ہوں۔ ساڑھے تین سال گزر گئے اس واقعے کو، نو مئی کے۔ پٹرول بم اور ڈنڈا، یہ چیزیں اب برآمد ہو سکتی ہیں؟ مطلب وہ ساڑھے تین سال پٹرول بم اور ڈنڈا سنبھال کے رکھے گا؟ مطلب ایک کامن سینسیکل سی بات ہے، لاجیکل بات ہے۔ مجھے ابھی یہاں، میں بیٹھا ہوا تھا کرسی پہ، تو میرے وکیل بتا رہے تھے کہ یہاں پہ جو دوسرے میرے کولیگز آئے ہوئے ہیں، پارٹی کے بھی، وہ مجھے بتا رہے تھے کہ آپ کا جو کیس ہے، اکیس دن کا فزیکل ریمانڈ اور سترہ دن کا فزیکل ریمانڈ، بعد میں اڑتیس دن بنتے ہیں۔ وہ سپریم کورٹ کے بار روم میں بھی ڈسکس ہو رہا تھا کہ ایسے کبھی پہلے ہوا ہی نہیں کہ ایک پرچہ، جو سیاسی پرچہ، جس کا سب کو پتا ہے کہ جعلی تھی، جس کے اندر موقع پہ ملزم بھی موجود نہیں ہے، اس کو ہم نے اکیس دن اور سترہ دن کا فزیکل ریمانڈ دے دیا۔ اور آج اوپر سے اس کے اوپر ایک اور سونے پہ سہاگہ یہ جو contemptuous چیز ہوئی ہے کہ جو برآمدگی اپنی طرف سے شو کر رہے ہیں، جو پچھلی دفعہ شو نہیں کی تھی، یعنی وہ رپورٹیں بھی بدل گئی ہیں۔ میرا فرانزک ٹیسٹ ہوا ہے کافی دن پہلے، ہفتہ دس دن ہو گئے ہیں، وہ جو سارا سوشل میڈیا... کہاں ہے اس کی رپورٹ؟ نکالیں میرا جیو ٹیگنگ، گکھڑ منڈی کی نکلے گی۔ نکالیں میری اس کے اوپر فرانزک کی رپورٹ۔ کیا میرا کوئی میچنگ ہو رہی ہے وہاں پہ جو لوگ وہاں موجود تھے، ان کے ساتھ؟ نہیں ہو رہی۔ تو پھر ہم کیوں اس عدالت کا بھی وقت ضائع کر رہے ہیں، اس عدالت کا وقار بھی تباہ کر رہے ہیں؟ دیکھیں، کل میں اکثر یہ افسروں کو بھی یہ بات کہتا ہوں کہ کل یہ ایکسکیوز نہیں مانی جائے گی کہ اوپر سے پریشر تھا۔ بھائی، بات یہ ہے کہ اگر آپ اتنے بدنصیب ہیں کہ اپنی چھوٹی سی نوکری بچانے کے لیے آپ جھوٹی گواہیاں دینے کے لیے تیار ہیں، آپ بے گناہوں پہ ناانصافی کرنے کے لیے تیار ہیں، تو آپ سے بدنصیب آدمی کوئی نہیں۔ کل روزِ حشر یہ قلم گواہی دے گا، یہ کاغذ گواہی دیں گے، آپ کا حلق گواہی دے گا۔ یہی ایسی عدالت لگے گی، صرف فرق یہ ہے کہ میرے علاوہ سب کٹہرے میں کھڑے ہوں گے۔ میں بھی کٹہرے میں کھڑا ہوں گا، باقی سب بھی۔ اس دن میرا پورا یقین ہے کہ اللہ تعالیٰ کہے گا اُس دن، اُس دن اللہ تعالیٰ کہے گا کہ اُس دن جو تم کہتے تھے کہ اپنی نوکری بچانے کے لیے اوپر سے مجھے پریشر تھا، اور میں نے... آج بلاؤ اُس اوپر والے کو اور بچاؤ اپنے آپ کو اس عذاب سے جو میں تمہیں دینے لگا ہوں۔ اُس کو بلاؤ۔ تو یہ ایک فیکٹ ہے، فیکٹ ہے۔ تو یہ جناب، یہ ساری چیزیں ہو رہی ہیں۔ بڑے بدنصیب ہیں وہ لوگ جو آج بے گناہوں پہ ظلم کر رہے ہیں، ناانصافی کر رہے ہیں، صرف اپنی پوسٹیں بچانے کے لیے۔ مجھے بڑا دکھ ہوا، مجھے آج بڑا دکھ ہوا کہ پچھلی دفعہ جب مجھے، میں سمجھا کہ جی ٹھیک ہے، کسی چیز کی ریکوری نہیں ہوئی کیونکہ میں موقع پہ موجود نہیں تھا۔ آج ریکوری انہوں نے کیسے کر لی؟ یہ تو کیس اب بہت آگے جائے گا۔ یہ تو شاید کیس اب ہائی کورٹ تک جائے، سپریم کورٹ تک جائے گا، اور میں اس کیس کا پیچھا نہیں چھوڑوں گا۔ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں، کیونکہ میرے پاس ثبوت موجود ہیں کہ میں وہاں پہ موجود نہیں تھا۔ کیسے انہوں نے یہ ریکوری ڈال دی ہے؟ تو جج صاحب، آپ پہ بھی احترام سے یہ ایک چیز، ذمہ داری لاگو ہوتی ہے کہ جہاں پہ اس طرح کا mala fide behaviour شو ہوتا ہے، جہاں پہ اس طرح کا contemptuous behaviour شو ہوتا ہے، جہاں پہ عدالت کے سامنے ایسے جعلی دستاویز رکھے جاتے ہیں، جن کو چینج کیا جاتا ہے ایک کے بعد دوسری جگہ، جہاں پہ اس حد تک فورجری اور جھوٹ پیدا کیا جا رہا ہے کہ کامن سینسیکل بات ہی نہیں ہے کہ ساڑھے تین سال بعد پٹرول بم اور ڈنڈا جو ہے، وہ ریکور ہو سکتا ہے؟ اور کس نے تفتیش کی میرے سے؟ نکالیں ریکارڈنگ، نکالیں اس کی، میرے سیل کی۔ سترہ دن سے مجھے وہاں پہ آپ نے نکالا ہی نہیں دو ہفتے سے، تو آپ نے تفتیش کس نے کی میرے سے آ کے وہاں پہ؟ تو یہ سر ساری چیزیں ہیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ اس عدالت کے وقار کو آج مجروح کیا گیا ہے۔ ہمارے کریمنل جسٹس سسٹم کو، جو کہتا ہے کہ بے گناہ کو ایک دن بھی فزیکل ریمانڈ نہیں دینا چاہیے، اس کو بھی مجروح کیا گیا۔ مجھے اڑتیس دن کے، اب الحمدللہ مجھے حوالات کے فرش پہ گھر سے بہتر نیند آتی ہے، وہ مجھے کوئی پرابلم نہیں ہے۔ لیکن جو اس ملک کے ہمارے کریمنل جسٹس سسٹم کے ساتھ کیا گیا، کیونکہ میں اس انسدادِ دہشت گردی کے قوانین کے ساتھ وابستہ رہا ہوں، میں پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ سے نکالنے میں ایک چھوٹا سا کردار ادا کر چکا ہوں، تو میں ان سارے قوانین کو جانتا ہوں۔ اور میں جانتا ہوں کہ اس کو کس طرح اب abuse کیا جا رہا ہے اور ہماری محنت کو تباہ کیا جا رہا ہے۔ شکریہ۔"
65
1,094
3,218
221,050
کوئی اتنا نیچ اور گھٹیا کیسے ہو سکتا ہے؟ انہوں نے خیبر پختونخوا کا آٹا بھی بند کر کے رکھا ہوا تھا تاکہ وہاں عوام کو تکلیف ہو اور وہ صوبائی حکومت کو الزام دیں
58
3,003
6,948
97,555