وَ لَسَوْفَ یُعْطِیْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰى

اگر آپ عمران خان کے نظریے کے وفادار، سچ کے علمبردار، اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے والے ہیں تو *ہماری آواز، آپ کی آواز ہے!* آئیے! "Shaheens of Kaptaan" کا حصہ بنیے جہاں ہر لفظ، ہر ہیش ٹیگ، ہر پوسٹ ایک مزاحمت ہے! 👇 کمنٹ کریں "Yes" اور تحریک میں شامل ہوں! #ShaheensOfKaptaan @TeamS0K
22
70
124
5,292
پنج آبی ˢᴼᴷ retweeted
Assalamu Alaikum 🌸 Good Morning ☀️ May this new day bring peace to your heart, blessings to your life, and countless reasons to smile. May Allah make today beautiful and easy for all of us. Ameen 🤲✨
18
22
46
444
پنج آبی ˢᴼᴷ retweeted
یہ کان ترس گئے ہیں عمران خان کی وہ آواز سننے کو میرے پاکستانیوں 14 پارٹیوں کا کوئی ایک بندہ بتا دو جس نے میرے پاکستانیوں کے امت مسلمہ کا نعرہ مارا ہو
4
40
80
1,122
پنج آبی ˢᴼᴷ retweeted
السلام علیکم 🌸 صبح بخیر، جمعہ مبارک 🤍 یا اللہ! اس بابرکت جمعے کے صدقے ہماری تمام جائز دعائیں قبول فرما، دلوں کو سکون، زندگی میں آسانیاں، رزق میں برکت اور ہر مشکل سے نجات عطا فرما۔ 🤲🏻✨ آمین یا رب العالمین 🤍
19
26
37
549
پنج آبی ˢᴼᴷ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
30
16
82
659
پنج آبی ˢᴼᴷ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
37
24
52
466
قوم تیار ہے اور بیدار ہے #اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
إِقْرَأْ
1
40
23
238
پنج آبی ˢᴼᴷ retweeted
💐💐السلام علیکم ایمان بخیر💐💐 💐إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِندَ اللَّهِ أَتْقَاكُمْ💐 💐بیشک اللہ کے نزدیک تم میں سے زیادہ معزز وہ ہے جو سب سے زیادہ پرہیزگار ہے💐 💐اللہ تعالیٰ کے نزدیک انسان کی بزرگی، عزت کا واحد پیمانہ صرف تقویٰ ،خدا خوفی اور پرہیزگاری ہے💐 #اردو_زبان
52
24
84
655
پنج آبی ˢᴼᴷ retweeted
In sha Allah... @5_Aabi_ @_abch_
5
15
16
395
کپتان ہمارا انتظار کر رہا ہے #اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
PTI SOLDIERS ⁱᴾⁱᵃⁿ
21
16
240
پنج آبی ˢᴼᴷ retweeted
یہ ہماری قوم کے لیے آخری موقع ہے #اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
Made with AI
13
87
53
790
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صـبـــــح بــخیــر!! اپنے کردار سے یہ ثابت کریں کہ آج بھی خلوص رکھنے والے خوبصورت دل موجود ہیں۔ چھوٹی سی نیکی بھی کسی کے دل میں بڑی خوشی پیدا کر سکتی ہے۔ ✨ یا اللہ!!🤲 ہمارے دل پاکیزہ اور اخلاق خوبصورت فرما۔ آمین یا رب العالمین!!🌸🤲
6
13
15
131
پنج آبی ˢᴼᴷ retweeted
السلام علیکم 🌸 صبح بخیر ✨ اللہ پاک آج کا دن آپ سب کے لیے سکون، خوشیوں، صحت اور کامیابیوں سے بھر دے۔ ہر دعا قبول ہو، ہر مشکل آسان ہو اور دل کو اطمینان نصیب ہو۔ 🤲🏻
24
23
41
572
پنج آبی ˢᴼᴷ retweeted
خان کے نام پر ر،،، خانہ چلانے والے جونیر سنیر سب بے غیرتوں کے علاؤہ باقی سب کو صبح بخیر 😁
20
27
46
895
پنج آبی ˢᴼᴷ retweeted
Father of politics
4
20
25
444
پنج آبی ˢᴼᴷ retweeted
اس قوم کا کوئی حال نہیں
48
73
1,107
574,922
پنج آبی ˢᴼᴷ retweeted
قیدِ تنہائی آزمائش ہو سکتی ہے مگر عزم کو کمزور نہیں کر سکتی۔ علیمہ خان کی تحریک اس یقین کی عکاسی کرتی ہے کہ انصاف کے مطالبے کو دبایا نہیں جا سکتا۔ پرامن جدوجہد اور ثابت قدمی ہی تبدیلی کا راستہ ہیں۔ #خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
3
60
39
742
مفاہمت نہ سِکھا جبرِ ناروا سے مجھے.......! میں سربکف ہوں، لڑا دے کسی بَلا سے مجھے! نیازی کا خاندان ٹکرا گیا ہے یـزیدِ وقت سے🔥✊ #ہم_آواز
10
11
102