Adil Azam retweeted
بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں اگر معدنیات ہیں جن کا ہم مطالعہ پاکستان میں پڑھتے آ رہے ہیں ان کو نکالنے اور فروخت کے قابل بنانے کیلئے ایک ہی راستہ ہے کہ چین، امریکہ، کینیڈا، آسٹریلیا، کوریا جیسے ممالک کی کمپنیوں کو سرمایہ کاری کیلئے راضی کیا جائے اور شراکت داری کی جائے، ورنہ تو کہانیاں ہی ہیں اگلی نسلوں کو بھی سناتے رہیں!
127
66
661
51,381
Adil Azam retweeted
اگر آپ کو حیرانی ہوتی ہے کہ اللہ تعالیٰ نوازشریف اور شہبازشریف کو بار بار کیوں نوازتے ہیں تو آپ کو یہ تین ویڈیوز دیکھنی پڑیں گی۔ یقین کیجئے احسان اور بھلائی کے جواب میں ملی ہوئی دُعا سے بڑی کوئی طاقت نہیں ہے۔ کیا یہ چھوٹی بات ہے کہ اللہ تعالیٰ بار بار اسی گھر میں وزارت عظمیٰ اور وزارت اعلیٰ بھیج دیتے ہیں، وہ اپنے وطن سے آزمائش میں جلا وطن بھی ہوتے ہیں تو اللہ کے گھر کے مہمان بن جاتے ہیں، کیوں؟ یقین کیجئے ماں باپ کی دعاوں کے بعد بہت محبت اور اخلاص سے کی گئی دعائیں، یہ آسمان چیر دیتی ہیں، تقدیریں بدل دیتی ہیں۔ #Pakistan #dua
40
303
781
5,663
Adil Azam retweeted
اپنی ساری سہیلیوں اور مشیروں کو گھر بھیج کر کیپٹن صفدر کو میڈیا پر بھیجا کریں ،دو انٹرویو دئیے ھیں اور دونوں نوسربازوں کی چھترول کی ھے دلائل کے ساتھ۔
67
745
2,299
61,726
Adil Azam retweeted
کراچی کا بیڑا غرق کر دیا؟ اندرون سندھ تعلیم نام کی کوئی چیز نہیں ہے؟ خیبرپختونخوا کا پر شہر پسماندگی اور دہشتگردی کی داستان سنا رہا ہے؟ بلوچستان کے کیا کہنے لیکن جس صوبے میں سب سے زیادہ کام ہو رہا اور اندھوں کو بھی نظر آرہا ہے اس کی وزیراعلی کو گرانے پر سارا زور ہے؟ ہمممم
5
61
212
2,099
RT @SyedKousarKazmi: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو 'اپنی چھت اپنا گھر' منصوبے کی عالمی سطح پر کامیابی کی بنیاد پر مسقط میں 'UN-Habitat…
69
Adil Azam retweeted
میڈیا بھونکتا رھے آپ عوامی خدمت جاری رکھیں
61
108
436
4,855
RT @JalalKhanPK79: پی ٹی ائی کا رعونت زدہ وکیل اظہر صدیق حکومت کے خلاف مذہبی ٹچ دیکر کہتا ہے یہودیٰ نصاریٰ دوست نہیں ہوسکتے جب میں نے جواب…
220
Adil Azam retweeted
ویسے تو وکلاء پڑھے لکھے لوگ ہوتے ہیں لیکن جس طرح یہ موصوف اپنی غلطی پر ڈٹا ہوا ہے یہ جہالت کی قطب مینار ہے لگتا ہے آپ کی پڑھائی لکھائی بیکار ہی گئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ پھر حقائق مسخ کر رہے ہیں۔ جج کیخلاف وکیل عدالت گیا کیونکہ وہ متاثرہ فریق تھا۔ نواز شریف کے داماد نے بکواس اس لئے شروع کی کیونکہ امجد شاہ نے اسکے غیرقانونی قبضہ کرنے کے عمل میں ساتھ دینے سے انکار کیا۔ نواز شریف کا داماد کسی وکیل کی ڈگری اصلی یا جعلی ہونے سے کیسے متاثرہ فریق ہو گیا؟ نواز شریف کے داماد نے کیوں سمجھ لیا کہ پوری پاکستان بار کونسل ہی اسکی غلام ہے؟ یہ شائستگی وائستگی کا اصول ایسی صورتحال لاگو نہیں ہوتا۔ آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ اگر کسی راہ گیر کو راہ چلتے ہوئے آوارہ کتا کاٹنے کی کوشش کرے تو وہ راہ گیر بڑے پیارے کہے کہ ڈئیر کتا صاحب، آپ کا بھونکنا بالکل جائز ہے لیکن پلیز آپ تھوڑی آہستہ آواز میں بھونکیں کیونکہ آپ کی اونچی آواز سے ڈر لگتا ہے؟؟
10
69
259
2,316
Adil Azam retweeted
میں کوہاٹ کا ہندکو بولنے والا ہوں اج سے 55 سال پہلے جب میں 7 سال کا تھا تو کوہاٹ کے پبلک اسکول میں میرے ساتھ بیٹھے لڑکے [فاروق} نے کہا کہ تم تو باہر سے اےَ ہو، واپس پنجاب جاو۔ میں لاہور، پنجاب میں 44 سال سے رہ رہا ہوں، مجھے کبھی کسی پنجابی نے یہ نہیں کہا واپس خیبرپختونخواہ جاو۔ میرے سب سے لنگوٹیے دوست پکے لاہوری ہیں۔
179
498
2,283
56,880
Adil Azam retweeted
ان ماوں کو سلام جنہوں نے یہ بہادر بیٹے پیدا کیے ایک اور شہید ملک کی حاطر قربان
31
104
619
12,175
Adil Azam retweeted
شفیع جان کی دھمکیاں rape threat ہیں جو PTIکے خلاف ریاستی جبر سے الگ معاملہ ہے۔یہ بیان rape culture اورایسےمعاشرے کوفروغ دیتےہیں جہاں خواتین مزیدغیرمحفوظ ہوتی ہیں۔ امکان کم ہے PTI ان کااحتساب کرےلیکن میڈیا پران کی اوران جیسےافراد کی سخت جواب دہی ضروری ہے، ریما عمر @reema_omer
27
115
411
36,228
Adil Azam retweeted
حامد میر زندہ ھے کہ مر گیا ھے؟منصور علی خان لونڈہ لپاڑہ نیپال دفعہ ھوگیا ھے؟باقی سب نیوز اینکر کس کھڈے میں وڑھ گئے ھیں؟
22
259
566
4,990
Adil Azam retweeted
پٹرولیم لیوی زیرو کر دیں !!! وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان میں احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا۔ معاشی سرگرمیوں میں تعطل پاکستان کے لیےخود اپنے ہاتھوں سے پیدا کیا ہوا نقصان ہو سکتا ہے، معاشی تعطل سے سروسز سیکٹر کو یومیہ تقریباً 86 ارب، صنعتی شعبے کو یومیہ تقریباً 25 ارب روپے نقصان کا خدشہ ہے جبکہ17 ارب روپے کے ریوینیو نقصان کا بھی امکان ہے۔ لیکن یہاں ایک بنیادی فرق ہے اور وہ ریاست اور سیاست بچانے کا فرق ہے۔ یہ بات ان کے لئے اہم نہیں بلکہ خوشی کا باعث ہو گی جو آئی ایم ایف سے معاہدہ توڑ کے پاکستان کو ڈیفالٹ کے خطرے سے دوچار کر سکتے ہیں۔ تارکین وطن کو ترسیلات زر نہ بھیجنے کی کال دے سکتے ہیں اور تحریک عدم اعتماد جیسے آئینی جمہوری عمل پر پاکستانیوں پر ایٹم بم گرانے کی بات کر سکتے ہیں۔ سیاست کی بجائے ریاست بچانے کی ذمہ داری ہمیشہ مسلم لیگ کے پاس ہی آتی ہے اور وہ اپنی مقبولیت اور مخالفین کی تنقید کی پرواہ کئے بغیر اس میں ڈٹ جاتی ہے۔ پٹرولیم لیوی اس وقت تنقید کی بڑی وجہ ہے مگر کیا وہ حکمرانوں کی جیب میں جا رہی ہے یا ملک کے خزانے میں؟ یہاں عمران خان ہوتا تو کہتا ملک جائے بھاڑ میں، مجھے سیاست بچانی ہے اور آپ کو یاد ہے کہ اس نے یہی کیا تھا۔ کوئی بھی حکومت نہیں چاہتی کہ اس پر عدم مقبولیت اور عوام کو مشکلات دینے کا الزام لگے۔ کیا انہیں شوق ہے کہ گالیاں کھاتے رہیں؟ وہ پٹرولیم لیوی کچھ شاہ دولہ کے چوہوں کے مطالبے پر زیرو کیوں نہیں کر دیتے؟ کیا یہ ملک صرف شہبازشریف اور نوازشریف کی ذمے داری ہے؟ کیا مولانا فضل الرحمان، عمران خان، حافظ نعیم مریخ کے باشندے اور سیاستدان ہیں؟ ہم ہمیشہ کہتے ہیں کہ ہم اپنے وطن کے لئے جان دینے کو تیار ہیں لیکن جب بھی جیب سے دمڑی جانے لگے تو ردعمل جان دینے سے بھی سخت ہوتا ہے۔ میرا مشورہ ہے کہ آپ پٹرولیم لیوی زیرو کر دیں۔ دوست ملکوں سے منت محتاجی سے مانگے کئی ہزار ارب ڈالر واپس کر دیں۔ ملک ڈیفالٹ ہو گا تو کیا صرف مسلم لیگیوں کے لئے ہو گا؟ برآمدات اور درآمدات صرف مسلم لیگیوں کی بند ہوں گی؟ فیکٹریاں کارخانے بند صرف مسلم لیگیوں کے ہوں گے؟ بجلی پیداوار کا خاتمہ اور پٹرول کی عدم دستیابی صرف مسلم لیگیوں کے لئے ہو گی؟ آپ نے تین سے چار برس میں ٹیکس کلیکشن دوگنا کر دی مگر اس کا فائدہ اگر یہ مقبولیت کی بجائے تنقید دے، 18 ویں ترمیم کے بعد وفاق کو جن مشکلات کا سامنا ہے اس میں بھی اگر 90 ارب ڈالر جنگی جنوبی بجٹ والے ہندوستان کے مقابلے میں دس بارہ ارب ڈالر بھی پاکستان کی فوج کے پاس نہیں ہو گا تو کیا صرف نون لیگ والے بھارت کے میزائلوں کی زد پر ہوں گے؟ کیا قرضوں کی ادائیگی صرف آپکی ذمے داری ہے کہ آپ انہیں جی ڈی پی کے 77 فیصد سے 68 فیصد پر لے آئیں اور جب دوسرے اپنے ساڑھے تین برس کی حکومت میں 70 برس کے قرضوں کا ستر فیصد لے کر جا چکے ہوں۔ زہریلی تنقید آخر کیوں کروائی جاتی ہے؟ پٹرول مہنگا کر کے کیا آپ پیسے گھر لے جاتے ہیں کہ اس پر چڑھائی برداشت کریں؟ میرا پرزور مطالبہ ہے کہ آپ پاکستان کے مامے ہیں نہ ٹھیکیدار، سب برابر کے سٹیک ہولڈر ہیں۔ بلائیں ٹیکس کو غنڈہ ٹیکس کہنے والوں کو ایوان وزیراعظم اور آج ہی پٹرولیم لیوی زیرو کر دیں بلکہ کوشش کریں کہ ہر لیٹر پٹرول کے ساتھ قومی خزانے سے بھی کچھ دیں تاکہ آپکے بھی زندہ باد کے نعرے لگ سکیں۔ آپ کئ دریا دلی پر بھی ٹی وی پروگرام ہو سکیں۔ کیا ساری گالیاں کھانے کا ٹھیکا آپ نے ہی لے رکھا ہے؟ نجم ولی خان
65
21
98
6,585
Adil Azam retweeted
ذلیل سے دلیل پر بات کیسے کی جائے؟
17
20
86
3,856
یہ کس قسم کا نجی دورہ تھا جسمیں ماسوائے دو گھنٹے بیٹی کی گریجویشن تقریب میں شرکت کے بقیہ دنوں کے اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے اسی طرح کام کیا جیسے پنجاب بیٹھ کر کرتی ہیں۔ اس قسم کے نجی دورے کا خرچ بھی اپنی جیب سے ادا کرنے کی مثال نہیں ملتی۔
426
113
415
45,989
عابد مارکیٹ کے تاجر نے سہیل آفریدی کو کھری کھری سنا دی
199
443
1,484
46,757
Adil Azam retweeted
پلانٹڈ مہم کا حصہ نا بنیں،یہ پینترے پہلے بھی آزمائے ھوئےھیں،لونڈے لپاڑے،کامران خان اور پھر یوتھیوبرز کے ذریعے منفی پروپیگنڈہ پھیلایا جارھا ھے۔
56
142
438
9,030
Adil Azam retweeted
اس کی بنیادی وجہ یہ بنی کہ انگریزوں نے پنجابیوں کے خلاف شدید متعصب رویہ رکھا ہمارے ہیروز، ہماری زبان کو کمتر بنانے کی سرکاری مہم چلی تا کہ پنجاب جس نے انگریزوں کو شدید مزاحمت دی تھی اس کا بدلہ لے سکیں، اس کے بعد Survival instinct کے مدنظر پنجابیوں نے خود کوہی نیچے کر لیا، تقسیم کے بعد بڑی آبادی کے باوجود پاکستان اردو بولنے والے کے حوالے ہوا اور ملٹری پختونوں نے سنبھال لی پنجابی محض تماشائ رہے، اس تمام عرصے میں پنجاب کو مسلسل نظر انداز کیا گیا، پاکستان کو پنجابی چلاتے تو بنگالی کبھی علیحدہ نہ ہوتے لیکن بھٹو، ایوب خان اور یحیْ خان نے Self Serving پالیسیوں سے ملک تڑوا دیا، پنجابی اکثریت کے باوجود اقلیتی فیصلوں کے محتاج رہے، اب جب BLA نے پنجابی شناختی کارڈُ دیکھ کر لوگوں کوُشھہید کرنا شروع کیا تو پنجابیوں کو ہوش آیا ہے کہ ان کے ساتھ ہو کیا رہا ہے؟ اب پنجابی شناخت کی مہم شروع ہوئ ہے اس کے اہمُ آثرات مرتب ہوں گے!
چوہدری صاحب پاکستان میں ہر دوسرا انسان پنجاب دشمن کیوں ہے اس بات کی سمجھ نہیں آتی پنجاب سے کسی کو بھی کوئی ہمدردی پیار محبت کیوں نہیں بلکہ بہت سارے پنجابی بھی پنجاب کے خلاف بولتے نظر آتے ہیں 🥹🥹
207
207
708
59,506
Adil Azam retweeted
نہ نواز شریف کرپٹ ھے نہ نواز شریف نے ملک تباہ کیا نہ ھی نواز شریف اقتدار کا بھوکا ھےنواز شریف نے ریکارڈ ترقیاتی منصوبے لگائے اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا مجھے وزیراعظم بھی نواز شریف نے بنوایاایک اور سچ سن لیجئےملک دیوالیہ ھوجاتا اگر پی ڈی ایم عمران خنزیر کی حکومت نا گراتی۔
29
705
1,660
36,748
Adil Azam retweeted
مریم نواز نے کرپشن کے خلاف کارروائی کا آغاز پولیس جیسے بااثر اور بے لگام سمجھے جانے والے ادارے سے کیا ہے۔ اگر پنجاب کے عوام اُن کے ساتھ کھڑے ہو جائیں تو کرپشن کا ناسور ہمیشہ کے لیے ختم ہو سکتا ہے۔ آگے بڑھیں، مریم نواز کے ہاتھ مضبوط کریں!
36
201
749
6,666