nitter
اہلِ وفا
@Ahlay_Wafa
ہم جو گردِ راہ نہ ہوتے تو آئینہ ہوتے ۔۔!
Sialkot, Pakistan
medium.com/@The_binary_philo…
Joined September 2023
Tweets
27,807
Following
8,717
Followers
12,921
Likes
41,797
3,857 Photos and videos
3,857 Photos and videos
Tweets
Tweets & Replies
Media
Articles
Search
اہلِ وفا
@Ahlay_Wafa
8h
حال یوں حسب روایت پوچھنے سے پیشتر دل کے ٹکڑوں کی کھنک پھیکی ہنسی میں ڈھونڈیئے
1
3
23
703
اہلِ وفا
@Ahlay_Wafa
9h
اس سے بڑھ کر خوبصورت کیا ہو سکتا ہے کہ آپ ایک ایسے دل کا انتخاب بن جائیں جس کے پاس چننے کیلئے پوری دنیا ہو مگر وہ آپ پر ٹھہر جائے۔!
Enable hls playback
9
73
1,552
اہلِ وفا
@Ahlay_Wafa
10h
روٹی کمانے والا بھی تھکتا ہے اور روٹی بنانے والا بھی، اسلئے رشتوں میں موازنہ نہیں احترام ہونا چاہئے۔!
4
6
59
822
اہلِ وفا
@Ahlay_Wafa
12h
زندہ رہنے کے لئے اپنے سوا کسی اور کا ہونا بلکل ضروری نہیں، آدمی جن کے ساتھ جینا چاہتا ہے ان کے بغیر بھی جی سکتا ہے۔!
5
11
49
977
اہلِ وفا
@Ahlay_Wafa
Oct 6
انسانیت وہ چیز ہے جو دشمن کو بھی سہارا دینے پر مجبور کر دیتا ہے اور احساس وہ چیز ہے جس میں غیروں کا دُکھ بھی آپ کو اپنا لگتا ہے۔*
1
9
46
948
اہلِ وفا
@Ahlay_Wafa
Oct 6
چین سے جینے کے لئے سبھی بے چین ہیں۔!
3
11
87
1,537
اہلِ وفا
@Ahlay_Wafa
Oct 5
غلطی سے محبت ہو سکتی ہے غلطی سے اعتبار کیا جا سکتا ہے لیکن دھوکہ کبھی غلطی سے نہیں دیا جاتا، دھوکہ سوچ سمجھ کر دیا جاتا ہے۔!
Enable hls playback
8
37
200
5,662
اہلِ وفا
@Ahlay_Wafa
Oct 3
سب کو تمنا جنت کی، مرنے کو کوئی تیار نہیں۔ دین دھرم تو ڈھونگ ہے، ہم سب عاشق، دنیا داری پر
2
14
70
1,651
اہلِ وفا
@Ahlay_Wafa
Oct 2
"سب ٹھیک ہو جائے گا" نہیں بھی ہوا تو عادت پڑ جائیگی۔!
2
32
161
2,334
اہلِ وفا
@Ahlay_Wafa
Oct 2
ہر مسئلہ طاقت سے نہیں عقل سے حل ہو جاتا ہے صبر ،سوچ اور حل۔"
4
12
62
1,399
اہلِ وفا
@Ahlay_Wafa
Oct 2
کانٹوں کو الزام دینا ٹھیک نہیں ہے، پیر ہم نے رکھا تھا وہ تو اپنی جگہ صحیح تھے۔!
3
12
65
1,440
اہلِ وفا
@Ahlay_Wafa
Oct 2
یا تو دیوانہ ہنسیں یا تو جسے توفیق دے ورنہ اس دنیا میں آ کرمسکراتا کون ہے؟
Enable hls playback
2
11
74
3,736
اہلِ وفا
@Ahlay_Wafa
Oct 2
تم وہ شخص ہو جس کے بعد کوئی بھی انسان میرے لئے قابل قبول نہیں رہا، تمہارے بعد وہ تعلقات بھی نہیں نبھائے جا رہے جو لازم ھیں۔!
2
25
101
2,504
اہلِ وفا
@Ahlay_Wafa
Oct 2
تم کیسے شفا پاؤگے جب زندگی ہر بار تمھیں معمولی سا زخم دے اور تم کسی پرانے گھاؤ پر رونے لگ جاؤ۔"
4
11
60
1,157
اہلِ وفا
@Ahlay_Wafa
Oct 2
اس دنیا میں ایسا کوئی غم نہیں جس کو انسان برداشت نہ کر سکے ذرا پیچھے مڑ کر دیکھیں وہ رات جب لگا تھا کہ ہم جی نہیں سکتے وہ لمحہ جب لگا تھا یہ درد ختم نہیں ہوگا، سب گزر جاتا ہے بس بھلایا نہیں جاتا۔" صبح بخیر🌤️
1
9
48
1,137
اہلِ وفا
@Ahlay_Wafa
Oct 1
یوں آؤ میرے مقدر میں کہ تمہیں پا کر ساری عمر سجدہ شکر میں گزار دوں
Enable hls playback
4
25
142
3,497
اہلِ وفا
@Ahlay_Wafa
Oct 1
کبھی کبھی راستے کو نہیں بلکہ اپنے آپ کو بدل لینا اچھا ہوتا ہے۔!
Enable hls playback
1
5
54
1,882
اہلِ وفا
@Ahlay_Wafa
Oct 1
کاش آپ پوچھئے سکون کہاں ہے اور ہم نگاہیں اٹھا کر آپکو دیکھیں۔
4
6
53
1,174
اہلِ وفا
@Ahlay_Wafa
Oct 1
کسی کے روپ کی مدیرا، نشے سے بھی نشیلی ہو کوئی پی کر کے مر جائے تو ،پیالے کی خطا کیا ہے
8
4
47
1,469
اہلِ وفا
@Ahlay_Wafa
Oct 1
ہم ضرورت پڑنے پر ضرورت مند بن جاتے ہیں اور ضرورت ختم ہونے پر غیرت مند، مگر احسان مند کبھی نہیں بنتے ہیں۔!
Enable hls playback
5
75
327
7,631
Load more