Journalist | Bureau Chief @Dawn_News Peshawar | Covering Politics, KP & Tribal Affairs for over two decades | Tweets are personal

Peshawar
ہر نشست صحافتی نہیں ہوتی، بعض نشستیں ماضی کی خوبصورت یادیں تازہ کرنے، بیتے لمحوں کو پھر سے جینے اور اپنوں کے ساتھ چند خوشگوار ساعتیں گزارنے کے لیے بھی ہوتی ہیں۔
1
1
4
87
خواجہ صاحب چیک کرے یہ دہشتگردی کیخلاف آپریشن ہوگا، جس صوبے میں دہشتگردی کو جواز بنا کر گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ کردی گئ وہاں دہشتگردوں کے خلاف آپریشنز ہونے ترجیخ ہونی چاہیئے
یہ پشاور میں نا جائز تجاوزات کے خلاف کیے جانے والے آج کے دن کی جھلک ہے ۔ تیرا سالوں میں ان ناجائز تجاوزات کے عوض تحریک انصاف کے کرپٹ ٹولے نے اربوں روپے کا مال بنایا ۔ اندازہ کریں کیسے خیبر پختونخوا کو لوٹا گیا ۔ سڑکوں کے آدھے آدھے حصے پر یہ تجاوزات موجود تھی جنہیں اب مسمار کیا جا رہا ہے
1
3
10
361
بد قسمتی سے ہمارے ملک کرپشن کو ایک انتقامی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، 17 جولائی کے دستخط کا نیب کا ایک فیک لیٹر صحت کارڈز میں کرپشن کے انکوائری سے منسوب کیا جارہا ہے! نگار جوہر صاحبہ کرپشن کی تحقیقات ضرور ہونی چاہیئے لیکن افواہوں کا جو بازار گرم ہے اس پر وضاحت بھی ضروری ہے
1
4
24
574
خیبرپختونخوا کے نامزد 12 اضلاع کے لئے قائم ایڈوائزری کونسل میں شمولیت سے دو ممبران کی معذرت، سابق سنیٹر باز محمد خان اور شہاب الدین خان کی ایڈوائزری کمیٹی میں شمولیت سے معذرت
1
8
71
1,156
8 سال ضم ہونے میں لگ گئے اور اب پھر سے ملکان اور مشران پر مشتمل نظام بحال، بس ایف سی آر کی کمی ہے!!!
خیبرپختونخوا کے بعد نامزد 12 اضلاع کیلئے ایریا ریپرینزٹیٹیو ڈیولپمنٹ کونسل (ARDC) قائم شوکت اللہ اے آر ڈی سی کے چیرمین اور خان مرجان نائب چیئرمین مقرر نامزد 12 اضلاع سے اے آر ڈی سی کے ممبران کی تقرری بھی کردی گئ چئیر مین اور نائب چیئرمین سمیت کونسل 48 ممبران پر مشتمل ہوگی
5
64
229
14,808
خیبرپختونخوا کے بعد نامزد 12 اضلاع کیلئے ایریا ریپرینزٹیٹیو ڈیولپمنٹ کونسل (ARDC) قائم شوکت اللہ اے آر ڈی سی کے چیرمین اور خان مرجان نائب چیئرمین مقرر نامزد 12 اضلاع سے اے آر ڈی سی کے ممبران کی تقرری بھی کردی گئ چئیر مین اور نائب چیئرمین سمیت کونسل 48 ممبران پر مشتمل ہوگی
5
11
24
7,219
بغض پی ٹی آئی اپنی جگہ لیکن یہ حقیقت ہے کہ سہیل آفریدی نے پشاور شہر کے لئے ایک سال کے مختصر عرصے میں بطور وزیراعلی جتنے ترقیاتی منصوبے دیئے شائد ماضی میں پانچ سال پورے کرنے والے کسی وزیر اعلی نے دیئے ہوں!!
5
209
787
10,946
خیبر پختونخوا کے 21 گریڈ کے افسر اکرام اللہ خان کے دو بچے اغوا،واقعہ دو روز قبل ان کے رہائش گاہ پر پیش آیا، کیا، پولیس کی واقع پر خاموشی ۔اکرام اللہ خاں سہیل آفریدی دور حکومت میں اہم عہدوں پر فائز رہے ہیں!
9
78
243
19,900
صوبے کا المیہ یہ ہے کبھی اسکولز مافیا تو کبھی سیگریٹ مافیا برسر اقتدار آتا ہے!!! بغیر مقصد کے عام آدمی کو تو اقتدار میں ا نہیں سکتا اور اگر کسی آشیرباد سے ا بھی جائے تو سال میں ارب پتی بن جاتا ہے!!! ہم اور آپ لوٹ مار کی شور مچاتے ہیں،اگلا پھر پلی بارگین میں کروڑ دیکر ارب بچاتاہے!
🚨🚨 بریکنگ نیوز | خیبرپختونخوا میں سیاسی قیادت کے ذاتی نجی اسکولوں کو قانونی تحفظ دینے کے لیے قانون میں ترمیم کا انکشاف! اسد قیصر اور مشتاق غنی سمیت پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کے نجی تعلیمی ادارے بھی سوالات کی زد میں آ گئے! ذرائع کے مطابق، 2017 میں خیبرپختونخوا پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی ایکٹ میں ایسی ترمیم کی گئی جس کے ذریعے غیر رجسٹرڈ نجی اسکولوں کو بند یا سیل کرنے کی شق ختم کرکے اس کی جگہ جرمانے کی سزا متعارف کرائی گئی۔ 📌 9 جون 2017: اصل قانون کی شق 22 کے تحت نجی اسکولوں کے لیے اتھارٹی کے ساتھ رجسٹریشن لازمی تھی، جبکہ شق 22(4) کے تحت خلاف ورزی پر اسکول بند یا سیل کرنے کی گنجائش موجود تھی۔ 📌 23 جون 2017: صوبائی حکومت نے قانون میں ترمیم کرکے اسکول بند یا سیل کرنے کی سزا کی جگہ جرمانے کا طریقہ اختیار کیا۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ یہ ترمیم اُس وقت کے اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی اسد قیصر اور دیگر رہنماؤں کی خواہش پر کی گئی، کیونکہ وہ خود نجی تعلیمی اداروں کے کاروبار سے وابستہ تھے۔ کیا قانون میں یہ تبدیلی نجی تعلیمی اداروں سے وابستہ بااثر سیاسی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کے لیے کی گئی؟ قانون میں ترمیم کی اصل وجوہات، اس کے محرکات اور متعلقہ رہنماؤں کے ممکنہ مفادات کی آزادانہ تصدیق اہم سوالات ہیں۔ #BreakingNews #KPK #PTI #PrivateSchools
3
15
680
لوگوں کے دکھ سکھ میں شریک ہونا گورنر فیصل کریم کنڈی کی پرانی اور قابلِ قدر روایات میں سے ایک ہے۔اسکا گورنر راج سے کوئی تعلق نہیں
5
43
1,307
خیبر پختونخوا حکومت کا عوام سے خستہ حال سکولوں کی نشان دہی کی اپیل
3
1
14
1,056
Ali Akbar retweeted
پرائیویٹ اسکول ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین جاوید اقبال کی سربراہی میں نجی سکول کے واقعے کی انکوائری شہید بچوں کے ساتھ بھونڈا مذاق ہے۔۔۔۔جس ادارے کی نااہلی کے باعث ایسا جانکاہ سانحہ رونماہوا وہ اپنی کوتاہی کا پردہ کیسے چاک کرے گا۔۔۔۔اس واقعے کی جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے تاکہ ذمہ داروں کڑی سزا مل سکے۔۔۔۔
1
15
73
1,881
بی آر ٹی کی نئ 50 بسوں کی ترسیل مکمل، بی ارٹی پشاور کے بسوں کی تعداد 296 ہوگئ!
9
54
33,376
Ali Akbar retweeted
ڈاکٹر خطیر احمد ایک بار پھر ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا تعینات
2
5
75
2,644
میں ان چند صحافیوں میں سے ایک ہوں جنہوں نے بی آر ٹی اور صحت کارڈ منصوبوں پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا مگر یہ حقیقت یہ ہے کہ دو واحد منصوبے ہیں جس غریب اور متوسط طبقے کو براہ راست فایدہ پہنچ رہا ہے، شفافیت ضروری ہے لیکن شفافیت کے نام پر غیر ضروری شور مچانے سے گریز کیا جائے
7
64
292
3,208
تحریک تحفظ آئین پاکستان نے گورنر راج اور ایمرجنسی کو چیلنج کردیا تحریک تحفظ آئین پاکستان نے معظم بٹ ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کردی
1
11
88
11,799
Ali Akbar retweeted
@fkkundi @CSKPOfficial Here is a test case for you! This is from the building inspector at the time. Those responsible for this tragedy must be brought to justice.
پشاور سانحہ ،،3سال پہلےعمارت کوخطرناک قرار دیاگیالیکن کارروائی نہ ہوئی؟ بلڈنگ انسپکٹر عبدالقدوس خان کے مطابق مخدوش عمارت کے خلاف کارروائی کی کوشش پرPTIکےMPAفضل الٰہی اورسابقMNAآصف خان روکاوٹ بن گئے اور انہیں اور انکےاہلِ خانہ کوہراساں کیا۔اب بتائیں سانحہ کاذمہ دارکون ہے؟ 👇👇
1
9
29
1,813
گورننس ماڈل بلوچستان کا اور توقع پنجاب کے گورننس کی بڑی ذیادتی ہے!!
عامر الیاس رانا، سینئر صحافی آنے والے چھ ماہ میں خیبر پختونخوا میں سب سے بڑا سوال گورننس کا اٹھے گا۔۔ آپ کو پنجاب ماڈل پر جانا پڑے گا۔۔ پنجاب میں وزیراعلی جو کہہ دیتی ہے وہ ہو جاتا ہے۔۔ جو وہ کہیں اور نا ہو اس کی گنجائش نہیں ہے۔۔ وزیراعلی پنجاب متحریک اور نئے لوگ لائی ہیں خیبر پختونخوا میں یہ سب کرنا ہو گا، وقت کم ہے۔۔ پی ٹی آئی حکومت جانے پر ری ایکشن کا نا آنا مثبت عمل ہے مگر خطرناک بھی ہے، آگے آپ کو ڈلیور کرنا ہے۔ ثابت یہ ہوا کہ پی ٹی آئی والے سوشل میڈیا کے پہلوان تھے عوام میں بیٹھے ہوئے نہیں تھے۔ @RanaAamirilyas #FaislaAapKa TEAM | Hum News
2
6
52
1,492
Ali Akbar retweeted
پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی کے پی حکومت ۔۔۔۔۔
ضلع ٹانک میں حاضر سروس ایس ایچ او کو نامعلوم لوگوں نے شہید کیا ہے۔ آدھا گھنٹہ ہو گیا ہے، ریسکو یا متعلقہ ادارے لاش اٹھانے کو بھی ابھی تک نہیں پہنچے۔ یہ مقامی لوگ ہیں جو شہید ایس ایچ او کے بٹوے کو ہاتھ میں لئے بے حسی کا رونا رو رہے ہیں۔ اکتوبر 15، 2026
20
1,426
4,220
72,126
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او نیاز محمد سمیت 3 افراد جاں بحق
20
87
415
100,630