السلام علیکم ✨ “اشعر ان فوکس” صرف ایک پلیٹ فارم نہیں بلکہ ہر اُس انسان کی آواز ہے جو ظلم، جبر، ناانصافی اور حق تلفی کے خلاف کھڑا ہونا چاہتا ہے۔

Scotland, United Kingdom
انصاف مانگا تھا قید مل گئی پاکستانیوں اپنی اپنی ذمہ داریوں کو پہچانے اور 27 ستمبر کو اپنے حق اپنی نسلوں کے بہتر مستقبل کے لیے اپنے اپنے گھروں سے نکل کر احتجاج میں شرکت اختیار کریں یاد رہے پاکستان کی بربادی میں آپ کی خاموشی بھی اتنی ہی ذمہ دار ہے کہ اتنا ہی ذمہ دار ہے جتنا کہ عاصم منیر اور فارم 47 کی حکومت ذمہ دار ہے
18
29
795
ASHAR IN FOCUS retweeted
ایک ابوبکر کو خاموش کرانے چلے تھے، اب ہر طرف سے سوال اٹھ رہے ہیں! ابوبکر نے بھی اپنے لیڈر عمران خان کی طرح دباؤ کے سامنے جھکنے سے انکار کر دیا۔ جرنیلو! آخر کب تک لوگوں کو خوفزدہ کر کے ان کی زبانیں بند کرواتے رہو گے؟ کسی کی آواز دبانے کے لیے اس کے پیاروں کو نشانہ بنانا طاقت نہیں، بے بسی کی علامت ہے۔ قاری بلال کو فوری رہا کرو۔
36
119
1,247
👇💯👇
ذہنی مریض نے امریکہ کو پاکستان کی معدنیات دینے کے عوض اپنی حرام کی نوکری پکی کرنے بعد اس ڈیل کو عملی جامہ پہنانے کے لئے دہشتگردی کا بہانہ بنا کر خیبرپختونخواہ کے وسائل پہ قبضہ کر لیا۔ جبکہ اس کا کذاب داروغہ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئے جھوٹ بکتا ہے کہ خود ساختہ فیلڈ مارشل مسلمانوں کو اکٹھا کرنا چاہتا ہے۔ جیسے خود مغربی سامراج کے سامنے جُھکا ہوا ہے ویسے تمام مسلمانوں کو جُھکانا چاہتا ہے۔
87
پاکستانی گواہ کی مضبوط گواہی کی بنیاد پر انہیں سزائے موت سنائی گئی۔ سوال: سعودی عرب میں ان دو نوجوان لڑکے اور لڑکی کے ساتھ یہ واقعہ کب پیش آیا تھا؟ کتنے دن پہلے؟ جواب: چار ماہ پہلے۔ سوال: ان دونوں کا آپس میں کیا رشتہ تھا؟ جواب: وہ میاں بیوی تھے، ایک نوبیاہتا جوڑا۔ سوال: وہ سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ کیوں گئے تھے؟ جواب: عمرہ ادا کرنے کے لیے۔ سوال: کیا یہ واقعہ شہر مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے اندر پیش آیا تھا؟ جواب: نہیں، یہ واقعہ مکہ مکرمہ شہر میں کسی دوسری عام مسجد کے برآمدے میں پیش آیا تھا۔ سوال: بے حیائی کے عمل سے آپ کی کیا مراد ہے؟ کیا انہوں نے کپڑے اتار کر جنسی تعلق قائم کیا تھا؟ جواب: نہیں، نوجوان لڑکے نے صرف نوجوان لڑکی کی پیشانی پر بوسہ دیا تھا۔ سوال: گواہ کون تھا؟ جواب: گواہ ایک پاکستانی شہری تھا۔ جب اس نے نوجوان لڑکے کو لڑکی کی پیشانی پر بوسہ دیتے ہوئے دیکھا تو اس نے فوراً اپنے موبائل فون سے اس کی ویڈیو بنا لی اور مسجد کے برآمدے کے باہر تعینات سیکیورٹی اہلکاروں کو آواز دی۔ سیکیورٹی اہلکار وہاں پہنچے تو انہوں نے دونوں نوجوانوں کو سجدے کی حالت میں دیکھا۔ اس کے بعد پاکستانی شخص نے انہیں اپنے موبائل فون پر بوسے کی ویڈیو دکھائی۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے فوراً دونوں کو حراست میں لے لیا اور براہِ راست پولیس کے حوالے کر دیا۔
48
75
242
38,351
ان شاءاللہ
7
18
402
بنوں سے پی ٹی آئی ایم این اے مولانا نسیم علی شاہ کو زبردستی اغوا کر لیا گیا۔🚨 اغوا کار عاصم لاء کے پالتو نکلے
8
24
510
نظام دین کو مشورہ
7
65
184
2,229
اس سات لاکھ فوج پہ لعنت
48 گھنٹے ہونے والا ھین ابھی تک کسی عدالت کسی تھانے نہیں پیش کیا گیا ال بے گناہ پاکستانی اور خافظ کو اگر تمہاری یہ سوچ ہے میں ڈروں میں کھکوں میں چپ کروں میں پیچھے ہٹوں تو جس کو پکڑا ہے اس سے ہی پوچھ لینا وہ تمہیں اچھی طرح بتا دے گا کے میں کیسا ہوں جو کرنا ہے کر لو پیچھے ہٹنے والا نہیں پاکستان زندہ آباد عمران خان زندہ آباد
5
53
111
814
ASHAR IN FOCUS retweeted
ملک کی بربادی کرنے والے چالیس چور اور آئین قانون کو بوٹ تلے روندنے والے محبِ وطن جبکہ ملک کی بہتری اور آئین و قانون کی بات کرنے والے ملک دشمن واہ بوٹ پالشیو واہ 👏👏👏
31
260
887
8,765
اللہ سب خیر کرے گا۔ان شاءاللہ ظالم کا احتساب ہوگااور ضرور ہو گا
یہ ہے ابوبکر کا بھائ قاری بلال جو دہست گرد ہے جس کو کل کا اٹھایا ہے ابھی تک کوئ پتا نہیں جرم یہ ہے میرا بھائ ہے امام مسجد ہے اس نے کوئ آئن نہیں توڑا کوئ الیکشن نہیں چوری کیا کسی ماں کے بیٹے کو گولیاں نہیں ماری کوئ 53ارب کی کرپشن نہیں کی بلکے بچوں کو اللہ کا کلام سیکھاتا ہے اور گھر سے اغوا کر لیا مدرسہ بند بچوں کی تعلیم بند ہے
1
14
57
599
ASHAR IN FOCUS retweeted
ملک کے آئین و قانون کو توڑنے والے محبِ وطن جبکہ ملک کے آئین و قانون کی بات کرنے والے ملک دشمن واہ بوٹ پالشیو👏👏👏
27
371
1,273
13,793
جہنم مبارک ہو۔
43
232
776
7,081
ASHAR IN FOCUS retweeted
Stand with Abu Baker & his family. Raise your voice for human rights in Pakistan. 🔴 LIVE: 18 October, 10:30 AM UK YouTube: @nazarabbas_uk Facebook: Nazar Abbas Awan X: @nazarawan38 Join us and share this poster. #HumanRights #Pakistan @Abubakrnazir804
1
30
66
899
پاکستان ملک نہیں رہا بلکہ ایک جنگل بن چکا ہے جہاں نہ قانون ہے اور نہ انصاف۔
7
204
607
4,741
یہ جو حق کی آواز دبائی جاتی ہے، اس کے پیچھے طاقت آزمائی جاتی ہے اور یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے۔ @Abubakrnazir804
7
18
431
سندس منیر خدیجہ منیر اور ارم منیر جواب دے
تم میرے گھر داخل ہوئے غیر قانونی اب مجھے پورا حق ہے میں عاصم منیر کےگھر قانون کے ساتھ گھسوں اب میں بتائوں گا کیسے کسے کےگھر داخل ہوتےھین
82
271
2,525
ASHAR IN FOCUS retweeted
The abduction of Qari Bilal from his home in Pakistan is deeply alarming. He is the brother of Pakistani pro-democracy activist and Europe-based influencer @Abubakrnazir804. This case raises renewed concerns about reports of enforced disappearances targeting activists, journalists, Imran Khan supporters and their families. Abu Bakr has also previously faced alleged transnational repression. We will formally document this case and urge @EU_Commission @EP_HumanRights @UNHumanRights @FCDOGovUK @antonioguterres and @andyburnham to demand answers, accountability and meaningful action. Qari Bilal’s whereabouts must be established urgently, his safety guaranteed, and those responsible held accountable under the law. The rights to life, liberty, free expression and democratic participation must never be denied.
13
20
690
خواتین کے بے حجاب کرنے والے صرف پاکستان میں ہی نہیں دوسرے ممالک میں بھی موجود ہیں۔ اللہ ان ظالموں کی پکڑ جلد کرے۔ آمین
10
18
582
ہم اس لڑائی میں اپنی مرضی سے کودے ہیں اور یہ لڑائی عمران خان کی رہائی عدل کے قیائم اور ظالموں پہ آرٹیکل 6 لگے کے بعد ہی ختم ہو گی۔ آج تم نے اپنے اور ہم میں سے بہتر انسان کو اغوا کیا ہے اور آپ کو اس کا حساب لیا جائے گا۔ ان شاءاللہ۔ @Abubakrnazir804
10
289
773
6,422
ان ظالموں کا احتساب ہو گا ان شاءاللہ
نہ کرو اتنا ظلم کہ خدا کو جواب نہ دے سکو۔ Stay strong Abu Bakar
2
7
21
429
عاصم منیر کان کھول کر سن لو
7
66
184
1,539