#AuratMarch2023 | Hello Hyderabad, Lahore, Islamabad & Karachi | This is Ghotki | Jesein aurat kari Rahandi Jang asan je jari Rahandi...✌️
87
445
1,289
458,398
we are training native sindhi speaker ai model if anyone can contribute it you can join here by just reading lines.. thanks. ai.hellosindh.com
3
5
372
دہائیوں تک ایک من گھڑت پروپیگنڈا پھیلایا جاتا رہا کہ سندھی نوکریاں نہیں کرتے، انہیں نااہل، اَن پڑھ اور گنوار قرار دے کر ایک پوری قوم کے بارے میں منفی تاثر قائم کیا گیا یہ بیانیہ برسوں تک چلتا رہا، اب جب سندھی اپنے جائز حقوق اور نظام میں اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کر رہے ہیں تو اسی پرانے پروپیگنڈے کو نئے انداز میں زندہ کرتے ہوئے کہا جا رہا ہے کہ وہ کوٹے اور سفارش کے ذریعے آگے آ رہے ہیں!
4
5
35
1,106
PPP’s KP Governor is giving off some serious Naqvi vibes!
5
381
شاھہ لطيف جيڪڏهن اڄ حيات هجي ها تہ سنڌ جي ڪھڙي جماعت جو حصو هجي ها...؟
21
23
1,771
Azad | آزاد retweeted
It was Sindhi Hindus who first initiated educational institutions in Karachi. And if I talk about your point that Hugh Dow laid the foundation stone, which was later brought to fruition by Dr. Hemandas R. Wadhwani, don’t diminish the contributions of others who gave life to the project. It would be unfair to give all the credit to someone who merely laid the foundation stone.
Dow in the Dow Medical College is not written in all caps. It is a proper name as the college was founded by Sir Hugh Dow
11
44
181
9,842
تھر بدلیگا پاکستان مگر تھر کے لوگوں کی بھی زندگیاں بدل رہی ہیں؟ @fehmidariaz کی تحقیقات رپورٹ جہاں تھر کے اندر لگنے والے میگا پراجیکٹس کی معلومات ہے مگر یہاں اہم سوال یہ ہے تھر کے لوگوں کی زندگیاں کیوں نہیں بدل سکیں ذمہ دار کون؟ youtube.com/shorts/udlu4Lt-m…
2
4
19
457
Azad | آزاد retweeted
آج سندھ یونیورسٹی جامشورو میں ایڈمیشن ٹیسٹ منعقد ہوئے. داخلہ کے خواہشمندوں کا رش دیکھیں. جو قومیں علم کی طرف لوٹ آئیں، ان کو شکست نہیں دی جا سکتی. علم، بندوق سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے. @sindhunialert #Sindh
22
53
170
17,762
Azad | آزاد retweeted
یہ لڑکی خیبر پختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھتی ہے اور سندھ یونیورسٹی میں ٹیسٹ دینے آئی تھی۔ وہ اچھی سندھی بولتی ہے، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ وہ مہاجرین جو 75 سال سے صوبہ سندھ میں رہ رہے ہیں، وہ آج تک سندھی نہیں بول سکتے۔ #SindhIsOne
32
76
337
12,339
Azad | آزاد retweeted
MDCAT ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے نتائج سے چند روز قبل حیدرآباد کے قاسم آباد میں شمس العلماء داؤد پوٹہ پبلک لائبریری کے باہر کے مناظر کتابیں اور بیگ اٹھائے نوجوان تقریباً ڈیڑھ کلومیٹر تک قطار میں کھڑے اپنی باری کا انتظار کرتے ہیں تاکہ اندر جا کر مطالعے کے لیے ایک نشست حاصل کرسکیں
حیدرآباد کے قاسم آباد میں شمس العلماء داؤد پوٹہ پبلک لائبریری کے باہر ہر صبح ایک غیر معمولی منظر دیکھنے کو ملتا ہے۔ کتابیں اور بیگ اٹھائے نوجوان تقریباً ڈیڑھ کلومیٹر تک قطار میں کھڑے اپنی باری کا انتظار کرتے ہیں #sagadigitalai #DaudpotaLibrary #Hyderabad #Qasimabad #Education
2
19
61
1,289
پڑھے گا پاکستان، تو بڑھے گا پاکستان: اگر کراچی کا کوئی طالب علم ایم ڈی کیٹ کے ٹاپ20 میں نہیں آیا تو یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ کراچی میں صرف مہاجر نہیں رہتے، نہ ہی کراچی کے تعلیمی اداروں میں صرف مہاجر بچے پڑھتے ہیں، اس فہرست میں سندھی بھی نہیں، مہاجر بھی نہیں، پختون بھی نہیں، پنجابی بھی نہیں، بلوچ بھی نہیں اور دوسرے کئی لسانی و نسلی پس منظر رکھنے والے طلبہ بھی نہیں wenews.pk/news/515949/
1
7
27
1,211
Azad | آزاد retweeted
پڑھے گا پاکستان، تو بڑھے گا پاکستان جولائی میں اپنے بیٹے کے ایڈمشن کے سلسلے میں اسلام آباد ایک تعلیمی ادارے میں موجود تھا، ویٹنگ ایریا میں اپنی باری کا انتظار کر رہا تھا کہ ایک آدمی اپنے 2 بچوں کے ساتھ کمرے میں داخل ہوئے، لہجے سے اندازہ ہوا کہ سندھی ہیں، تو پوچھ لیا۔ وی نیوز کے لیے نعمت خان کا حصوصی کالم wenews.pk/news/515949/
4
5
770
Sindh demands an end to the rural-urban quota system immediately.
14
40
112
3,041
جماعت کا نام؟ سیکٹر انچارج سنا سنا سا لفظ لگتا ہے دوستوں کو معلوم ہے؟ کونسی جماعت سیکٹر انچارجوں کے نام سے مشہور تھی 😬
بریکنگ اپڈیٹ کراچی گڈاپ کے فارم ہاؤس میں آرگنائزر بن کر 75 لڑکیوں سے لوٹ مار کرنے والا سیاسی جماعت کے سیکٹر انچارج کا بھائی نکلا جس کا اصل نام بابر ہے ملزم کے دو ساتھی پولیس نے پکڑ لیے ، مرکزی ملزم بابر تاحال فرار ہے ۔ بابر بلدیہ ٹاؤن کا رہائشی ہے ، کئی تصاویر سامنے اگئی
2
8
583
Azad | آزاد retweeted
’’سندھی بچے قابل نہیں، جگاڑ سے اوپر آئے ہیں۔‘‘ دلچسپ بات یہ ہے کہ چند سال پہلے عمران اسماعیل نے بھی سندھیوں کی تعلیم کے بارے میں کچھ ایسا ہی خیال ظاہر کیا تھا۔ تب میں نے انہیں یہ جواب دیا تھا: آج بھی سوال وہی ہے—قابلیت پر شک کرنے سے پہلے اپنے پیمانے ضرور دیکھ لینے چاہئیں۔
محترم @ImranIsmailPT میں ایک سندھی ہوں میرا تعلق ٹھٹہ کے ایک گاؤں سے سے میں نے میٹرک،انٹر اور گریجویشن ٹھٹہ سے کی. اس کے بعد٢٠١٦ میں جامعہ کراچی سے فرسٹ کلاس میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی.اس وقت جامعہ کراچی میں ایم فل لینڈنگ Ph.d پروگرام میں میری ایڈمیشن ہے. آپ اپنی تعلیم بتائیں؟!
6
18
1,482
It's high time to end this debate once & for all #FreeSindhFromQuota
1
3
30
678
Azad | آزاد retweeted
سندھ میں شہری اور دیہی کوٹا سسٹم ختم کر کے تعلیمی اداروں میں داخلے اور سرکاری اداروں میں نوکریوں کو اوپن میرٹ پر ہونا چاہئے ۔۔۔ لیاقت علی خان کے رائج کردہ اس نظام کو اب آئین سے نکال باہر پھینک دینا چاہئے ۔۔۔
59
88
317
7,594
یہ سیاسی اپروچ زبردست ہے سندھ ایک ہے اوباڑو سے لیکر کراچی تک سب بچے ہمارے ہیں اور یہ بچے/بچیاں سندھ کا اثاثہ ہیں روشن مستقبل ہیں بچوں کے معاملے پر تفریق نہایت سطحی اپروچ ہے جس کی ہر فورم پر نفی کرنی چاہیے!
جب ھم سب مل کر کہتے ہیں “سندھ ایک ہے“ تو پہر یہ فضول بحث کیوں کی جا رہی ہے کہ کراچی کے بچے تھر یا کسی اور شہر کے بچوں سے کسی بہی لحاظ سے کم ہیں سندھ کا ہر بچہ ھمارا ہے اور اُسے بھتر تعلیم اور روزگار کے مساوی مواقع ملنے چاہیئے
2
7
33
699
Azad | آزاد retweeted
بچوں کے امتحانات میں دونوں اطراف سے کراچی اور باقی سندھ کو الگ الگ دیکھنا غلط ہے، خلیج بڑھے گی، یہ نتائج سندھ کے ہیں اسی بنیاد پر خوبیوں خامیوں کی پرکھ ہونی چاہیے، فرق کر کے نہیں سندھ ایک ہے اور یہ سندھ کے نتائج ہیں، کمی بیشی کہیں بھی ہو بہتر اور مذید بہتر کی کوشش کی جائے
3
11
37
589
تھر کا غریب بچہ بھوک پیاس سے مر جائے اس پر پروپگینڈہ کرنا ہے وہاں جھوٹ کے جذبات ظاہر کر کے تماشہ لگانا ہے انسانیت کا علمدار بن جانا ہے دوسری جانب تھر کا کوئی بچہ پوزیشن حاصل کر لے تو تعصب سے بھرے یہ غلیظ دماغ برا بھلا کہنا شروع کر دیتے ہیں انکی نفرت/تعصب کا کوئی اختتام نہیں!
The entire MDCAT results coverage is basically “ghareeb Sindhi Bacha Kaisay parha likha hosakta hay?
6
26
526
Azad | آزاد retweeted
37 Sindhi doctors from Sindh have passed the USMLE exam. Now racists like Jamaat-e-Islami and MQM will say the same about America that there is no merit there. Stop the divide now. End the quota system.
جماعت اسلامی کراچی ہے امیر منعم ظفر کراچی ہے بچوں کے ساتھ ناانصافی پر سراپا احتجاج ٹاپ ۱۰۰ بچوں کا امتحان لینے کا چیلنج دے دیا
8
57
124
10,760