Non-Muslims don’t read the Qur’an, they don’t read the Hadith, they read you. So be a good ambassador of Islam.🤝❤ #محبت_مافیا

Lahore, Pakistan
Pinned Tweet
میرا پرسہ ہے سب ہی اہل تمنا کے لیے،،،✍️ وہ جن کے موجود کسی طور مُیسر نہ ہوئے,,,🥀❤️‍🩹 #محبت_مافیا
96
83
213
16,494
بڑے خطرناک لوگ ہیں بنا شادی کے ہی میاں بیوی بنے ہوے ہیں،،🙊🙂🔪 #محبت_مافیا
13
6
30
320
مُحبت نہ سہی،،،، رحِم تو آتا ہو گا🥲 تُسی سمجھ تے گئے ہونڑے بار بار بندہ منگدَا وی نہی چنگا لگدَا پھر کیا کروں مجبوری ہے،،،🤦‍♂️😂 #محبت_مافیا
25
14
43
366
جب کوئی کہتا ہے "خدا تُمہاری ہر خواہش پوری کرے,,🤲 تو سب سے پہلے تُمہارا خیال آتا ہے، کیونکہ میری پہلی خواہش ایسی ہے جس کا نام " تُم " ہو,,,🫰❣️
42
12
80
521
پچھلے 6 ماہ سے ایک امریکی بیوہ مسسز اسمتھ مجھے میسج کر رہی ہے کہ اُس کا شوہر عراق میں 12 ملین چھوڑ کر فوت ہوا ہے اگر میں اس کے اکاؤنٹ میں 100 ڈالر بھیج دوں تو وہ 12 ملین میرے پاکستانی اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کروا دے گی🥲 اُس کو کیا پتہ میں خود ادھر نواز شریف کے نام پر مانگ رہا،،،🫴🥺
25
16
65
686
بیچاری لڑکیوں کی زندگی،،، 🥲🤌 #محبت_مافیا
26
13
64
898
گھیر کے جانبِ وحشت کبھی لانا ہے تمہیں اپنے اندر کی اُداسی سے ملانا ہے تمہیں،،،🥀 مُجھ کو اِنکار کا ہرگِز کوئی شکوہ ہی نہیں کرب اِظہار سے پہلے کا بتانا ہے تُمہیں،،،✍️❤️‍🩹 #محبت_مافیا
31
25
69
393
I Love You ka matlab hota hai mujh sy dokha khao,,,🤷🏻‍♂️🤧😒 #محبت_مافیا
32
20
68
680
پہلا دُکھ،،، Ufone5 بنڈل میں ایڈ ہو گیا تھا کزنز کے ساتھ آج ساتواں دن ہے اور ڈیٹا ختم ہو گیا اور میں نے ٹوٹل 1GB نہیں چلایا ہو گا،،🥺💔 دوسرا دُکھ،،، کوئی بھی نواز شریف سے سچا پیار نہیں کرتا کسی نے بھی سو تو کیا دس روپے نہیں بھیجے،، 🤧 #محبت_مافیا
31
19
59
488
مجھے نواز شریف کے نام پر 100 روپیہ چاہیے،،🤌 آج دیکھتے ہیں نواز شریف سے محبت کرنے والے کتنے ہیں ۔؟؟؟🥲😊 #محبت_مافیا
45
17
71
1,088
کہیں تو کوئی ایسا سَمندر مِزاج شخص مِلے،،، ✍️ کہ جِس کا ایک کِنارہ ہو جو فَقط ہمارا ہو,,🫰💗 #محبت_مافیا
37
25
67
430
پانچ سو روپے میں سسپنڈ اکاؤنٹ ریکور کرا لو وائلیشن چاہے جو بھی ہو،،،🤷🏻‍♂️😎💯
17
15
37
549
توں صُبح دی پاک ہوا ورگا ساڈے پنڈ نُوں جاندے راہ ورگا،،،✍️ تینوں بھولیے وی تے کِنج سَجناں توں آندے جاندے ساہ ورگا،،،🫰💗 #محبت_مافیا
32
20
64
372
مِری بزم سے جو چلا گیا، تو پتا چلا اُسے رَنج تھا،،،🤌 اُسے رَنج تھا کہ میں دیکھتا، میں پُکارتا اُسے نام سے،،، 🥀❤️‍🩹 #محبت_مافیا
31
26
74
475
شکستِ رنگِ تمنا کو، عرضِ حال کہوں سکوتِ لب کو تقاضاۓ صد سوال کہوں،،،🤌 ہزار رُخ تِرے ملنے کے ہیں نہ ملنے میں کسے فِراق کہوں اور کسے وصال کہوں,,✍️🥀 Juxt for Admin🫰 #محبت_مافیا
29
25
71
477
ٹوٹا ہوا دل ہونا یہ ایک اچھی علامت ہےاس کا مطلب ہے کہ ہم نے کسی چیز کے لئے کوشش کی ہے،،،،✍️🥀❤️‍🩹 #محبت_مافیا
30
29
78
536
آؤ اک سجدہ کریں عالم مدہوشی میں،،،✍️ لوگ کہتے ہیں کہ ساغرؔ کو خدا یاد نہیں,,,🤌🥀 #محبت_مافیا
31
25
73
544
خود کو میں تُجھ سے کئی بار الگ کرتا ہوں،،🔥 سانس رُکتی ہے تو گھبرا کے پلٹ آتا ہوں,,,🫰❤️‍🩹 #محبت_مافیا
32
24
69
571
سروں سے کھینچ لیا وقت نے وفا کا لِحاف وہ پردے اُٹھ گئے جو تعینات رہتے تھے,,,🥀 بِچھڑ گیا ہے وہ سنگین موسموں میں کہیں وہ میرے دل پہ سَدا جس کے ہاتھ رہتے تھے،،🫰❤️‍🩹 #محبت_مافیا
27
27
62
534
یہ کون ہے جسے دے رکھی ہے ڈھیل تُو نے یہ کون ہے جسے خود سے بڑھا رکھا ہے؟؟ یہ کس نے بِگاڑے ہیں خد و خال تیرے یہ کون ہے جسے سر پہ چڑھا رکھا ہے؟؟؟ ✍️🤌🔥 #محبت_مافیا
32
23
69
549
ہونٹ آتش ہیں تِرے' لمس میں تِرے جادو،،،🫰 میری بانہوں میں اُتر' مُجھ پہ سحِر طاری کر,,,🫶💞 #محبت_مافیا
34
20
79
787