Constitutional Supremacy | Public Affairs & Geopolitics Poetry • Music | RTs ≠ Endorsements

Follow me only if you value verified information, zero abuse, and a touch of poetry & humour. If outrage is your hobby, you’ll feel out of place here 😉
9
4
69
16,328
واہ میریا مولا تیرے رنگ نیئارے کوئی نخرِیاں دے نال کھاندے کوئی بُھکھے مرن وِیچارے
5
6
49
660
آپ شاید یقین نہ کریں، ہمارے ملک میں ایک بڑی تعداد ایسے لوگوں کی ہے جو بکرے کا گوشت صرف عیدالاضحیٰ پر کھاتے ہیں۔ یہ محض گوشت کی بات نہیں، ہمارے معاشرے میں بڑھتی ہوئی معاشی مشکلات کی ایک خاموش تصویر بھی ہے 💔
39
62
370
3,329
آپکو شاید عجیب لگے, مگر محمد خان جونیجو (مرحوم)
آپکے نزدیک پاکستان کے سب سے بہترین وزیراعظم کون تھے؟
20
2
99
2,149
پیٹرول ایک روپے 82 پیسے فی لٹر مہنگا اور ڈیزل 91 پیسے فی لٹر سستا۔
13
4
45
979
سُبحان اللہ ❤️
2
10
94
779
Azhar M Khan retweeted
لوٹ ماری کا کوئی موقع ہاتھ سے نہ جانے پائے ، حکومت سوشل میڈیا والوں سے بھی ٹیکس وصول کریگی ،یوٹیوب کی ہر 1,000 ویوز کی آمدنی 195 روپے شمار ہوگی، جبکہ فری گفٹس بھی میں بھی حکومت اپنا بھتہ لیگی ۔وہ حکومت جو ملک میں آج تک نہ PayPal اور نہ سٹرائپ لے کر آئی مگر اپنا بھتہ پھر بھی وصول کریگی ، arab.news/2rmdv
4
4
31
3,347
اس پلیٹ فارم پر اب کئی سال گزر گئے ہیں۔ سیاسی نظریات کے اختلاف پر بہت سے اکاؤنٹس سے بُرا بھلا اور گالم گلوچ بھی برداشت کی، مگر الحمدللہ آج تک نہ کسی کو گالی دی، نہ کسی کی گالی کا جواب دشنام طرازی سے دیا۔ جس نے جو کہا، اُس کا معاملہ ہمیشہ اُسی پر چھوڑ دیا 🤷‍♂️
13
8
135
1,607
پاکستان کی پوری سیاسی تاریخ میں اگر کسی جماعت کے لیڈر اور فالورز نے ہمیشہ تہذیب, احترام, برداشت, رواداری اور عدم تشدد کا مُظاہرہ کیا ہے تو وہ تحریک انصاف ہے! آپکا مُتفق ہونا ضروری نہی 🤷‍♂️
85
28
228
5,209
جس سپیڈ سے مہنگائ بڑھ رہی ہے, عوام نے تو ویسے ہی کیش فری ہو جانا ہے۔
36
53
239
3,079
خانصاحب کو پورا موقع نہی مل سکا, وگرنہ اُنہوں نے اس مُلک کے مُستقبل کا اپنا مشن مُکمل کر لینا تھا۔
17
14
157
2,000
Azhar M Khan retweeted
پاکستان میں غربت کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ۔۔ تقریباً 48% پاکستانی غربت کی انتہائی نچلی سطح کا شکار ہیں جنکی یومیہ آمدن تین ڈالر سے بھی نیچے چلی گئی ہے۔ عالمی بنک کی رپورٹ
Pakistan bears region's biggest poverty burden-World Bank The World Bank said on Tuesday that nearly half of the Middle East and North African region's poor people earning less than $3 a day live in Pakistan and poverty in the country increased due to prolonged economic adjustment that weakened real household incomes and employment opportunities. tribune.com.pk/story/2633400…
27
344
754
7,306
سرکار کے لیے اسلام آباد بلیو ایریا سے شروع ہو کر مارگلہ ہلز پر ختم ہو جاتا ہے۔ اور اگر کبھی غیر معمولی دریا دلی کا مظاہرہ کرے تو زیرو پوائنٹ تک آ جاتا ہے۔ اس کے علاوہ نہ کوئی توجہ, نہ فکر۔ حالانکہ اسکے اطراف میں بھی لوگ اور مسائل ہیں, مگر شاید سرکار کی نظر میں وہ اسلام آباد نہیں!
14
29
142
1,774
Azhar M Khan retweeted
میں اس وقت پشاور میں ہوں اور یہاں سکول افسز سب کچھ نارمل ہے لانگ مارچ کے حوالے سے کوئی بھی ایکٹیویٹی نہیں دیکھ پا رھا ۔۔۔۔۔۔ مزید خبروں کیلئے تورا خان کے ساتھ رہئے 🤪
4
26
135
2,528
خوبصورتی تب ہی نظر آتی ہے جب پیٹ بھرا ہو۔ مہنگائی کا طوفان ہے، اور عوام کو دو وقت کی روٹی کے لالے پڑے ہیں۔ ایسے میں رنگ، روشنی اور رونقیں بھی پھیکی لگتی ہیں، کیونکہ جس گھر میں چولہا نہ جل رہا ہو، وہاں خوبصورتی نہیں، صرف بے بسی نظر آتی ہے!
ایف 9 پارک کی طرح کا ایک اور پارک بنانے جارہے ہیں ۔۔وزیراعظم صاحب جب آپ نے اسلام آباد سنھبالا تھا اور جب ہم چھوڑیں گے تو اسکو 3 گنا زیادہ سرسبز کر کے چھوڑیں گے ۔۔ محسن نقوی
34
85
293
4,045
یہاں بات “حوثیوں” کی ہو رہی ہے۔ یوتھیوں کا نہ نام ہے نہ زکر, مگر ریپلائز میں وہ گالیاں دے کر اپنی عاقبت کیوں خراب کر رہے ہیں 🤔
لکھ لوو, بڑی مار پوے گی!
45
60
342
3,563
رزق میں اضافہ ہونے لگے تو۔۔۔ جُھک جاؤ اور ڈر جاؤ کہیں مال کی آزمائش تو نہیں، ہاتھ کھول دو! دسترخوان وسیع کرو اور عاجز ہو جاؤ۔ رزق میں برکت چاہتے ہو تو۔۔۔ اللہ کا شکر ادا کرو 🤲
19
219
1,285
8,623
لکھ لوو, بڑی مار پوے گی!
75
17
227
8,526
ہم سب کے اندر ایک مولوی چھپا ہے, جو تب ظاہر ہوتا ہے جب ہم دوسروں کو گناہ کرتے ہوۓ دیکھتے ہیں۔
19
10
198
2,140