!! ذہانت کی اصل علامت علم نہیں بلکہ تخیل ہے !!

Punjab, Pakistan
I have always depended on the kindness of strangers. .
265
3,080
35,799
2,957,646
ایک ایسا مقابلہ جو دنیا کو حیران کر گیا پہلی تصویر 1928 کو بنائی گئی جو رستمِ زمان گاما پہلوان اور پہلوانوں سے محبت کرنے والے مہاراجہ بھوپندر سنگھ پٹیالہ کی ھے۔۔ ​1928 کا سال رستمِ زمان گاما پہلوان اور ریاست پٹیالہ کے حکمران مہاراجہ بھوپندر سنگھ کے تعلقات میں ایک تاریخی سنگِ 1/6
1
97
برقرار رکھا۔۔ ​اس شاندار فتح کے بعد مہاراجہ بھوپندر سنگھ نے گاما پہلوان کو اپنے گلے سے لگایا اور انہیں چاندی سے بنا ایک یادگاری ہاتھی، بھاری نقد رقم اور جاگیر بطور انعام عطا کی۔ اس کے علاوہ مہاراجہ نے گاما کی سواری کے لیے خاص انتظام کیا اور انہیں ریاست کے اعلیٰ ترین عزازات سے 5/6
1
44
نوازا۔ گاما پہلوان اور ریاست پٹیالہ کے حکمران مہاراجہ بھوپندر سنگھ کے تعلقات ایک تاریخی سنگِ میل کی حیثیت رکھتے تھے۔۔ لوگ انہیں رشک کی نظروں سے دیکھتے تھے۔۔ مہاراجہ بھوپندر سنگھ گاما پہلوان سے اتنی محبت رکھتے تھے کہ انکی ٹریننگ تک دیکھنے کے لئے اکھاڑے میں تشریف لاتے تھے۔۔۔ 6/6
39
بس جی نکل گئی اکڑ ؟؟ حوثیوں کا وزیر خارجہ جمال عامر ایک ہفتہ پہلے بڑی فخر سے بیان دے رہا تھا کہ پاکستان ہم سے دور رھے اور اگر پاکستان اس جنگ میں شامل ہوا تو ہم اسے عبرت کا نشان بنا دیں گے، ہم یمنی فوج کیساتھ ساتھ پاکستان کو بھی ماریں گے۔ اور ساتھ بڑے فخریہ انداز میں ترکیہ کو 1/4
3
13
76
6,654
وزیرخارجہ کہہ رہا ہے کہ ہم درخواست کرتے ہیں کہ پاکستان ہماری سعودی عرب سے صلح کروا دے، جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ھے۔۔ اور ساتھ مسلمانوں کے اتحاد کی بات بھی کی گئی۔۔ جبکہ صرف ایک ہفتہ پہلے یہی حوثی مفاہمت کو جوتے کی نوک پر رکھ کر یہ کہہ رھے تھے کہ اب ہم مکہ بھی فتح کریں گے اور 3/4
1
2
20
1,453
سعودی عرب کو نہیں چھوڑیں گے، اسکا ساتھ دینے والے بھی انجام بھگتیں گے۔ ہم باب المندب نہیں کھولیں گے، سعودی عرب کا ایک بوند تیل وہاں سے نہیں گزرنے دیں گے۔ یہ کہاوت سچ ھے کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے۔۔ کچھ لوگوں کو پیار کی نہیں ڈنڈے کی زبان سمجھ آتی ھے۔۔ 4/4
1
25
1,323
چوہدری شاہد محمود retweeted
Replying to @premium
@Premium @Support Ticket: T-G51671 My friend’s Premium account @hyperrogueX is locked for over a week. Cannot login, password correct but rejected, reset shows Internal error. Please assist urgently.
2
6
6
320
خوابوں کا ملک ۔۔ دولت کا حساب کرو تو ہر نارویجن کروڑ پتی ہے۔ مجموعی دولت کا تخمینہ لگاؤ تو ناروے کی دولت اتنی ہے کہ وہ پوری دنیا کو خریدنے کی بات بھی محض استعارہ نہ ہوگی۔ مگر اس دولت کا کمال یہ ہے کہ وہ چند لوگوں کی تجوریوں میں بند نہیں، بلکہ ایک قومی نظام کے ذریعے آنے والی 1/10
1
5
22
3,169
کی ملکیت اور اجتماعی مفاد کے درمیان ایک عملی توازن قائم کیا گیا ہے۔ ناروے ہمیں یہ نہیں بتاتا کہ دولت صرف تیل سے پیدا ہوتی ہے۔ وہ ہمیں یہ دکھاتا ہے کہ دولت پیدا ہونے کے بعد ریاست اسے کس طرح سنبھالتی ہے۔ وہاں تیل بھی ہے، سرمایہ بھی ہے، نجی ملکیت بھی ہے، کاروبار بھی ہے، مگر 9/10
1
3
362
ساتھ ہی تعلیم، صحت، سماجی تحفظ اور عوامی خدمات بھی ہے۔ شاید اسی لئے اصل سوال یہ نہیں کہ اس کے پاس کتنے ٹینک، کتنے میزائل اور کتنے جنگی جہاز ہیں۔ اصل سوال یہ ہے کہ اس کے پاس جو کچھ ہے، وہ کس کے لئے ہے؟ اور یہی وہ سوال ہے جو کسی بھی ریاست کی اصل ترقی کا پیمانہ بن سکتا ہے۔ 10/10
3
340