لاہور، ملتان، راولپنڈی، ڈیرہ غازی خان، مظفرگڑھ، راجن پور، رحیم یار خان اور شیخوپورہ میں مکمل مہم ہوگی۔ اٹک، بہاولپور، فیصل آباد، قصور اور میانوالی کے مخصوص علاقوں/یونین کونسلوں میں مہم ہوگی۔مہم کے دوران کل 1,376 ہدف شدہ یونین کونسلز کا احاطہ کیا جائے گا۔ بریفنگ