Patron Sarwar Foundation & SMKC Lahore. Governor Punjab 2013-15 & 2018-22. Member Senate Pak 2018. Hon Doctorate. Member of UK Parliament 1997-2010

Lahore
Today marks three years since my younger brother, Chaudhry Muhammad Ramzan, left us, yet my heart is still unable to accept this painful separation.His memories remain alive in my heart and soul.May ALLAH grant him the highest ranks in Jannah. Ameen.
15
31
51
31,029
پاکستان کو سیاسی و معاشی بحرانوں سے نکالنے کے لیے مفاہمت، مکالمے اور باہمی اعتماد کی ضرورت ہے۔ علیمہ خان کی گرفتاری جیسے اقدامات سے سیاسی کشیدگی بڑھے گی۔ قومی مسائل کا حل گرفتاریوں یا دباؤ میں نہیں، بلکہ مذاکرات، انصاف اور سیاسی مفاہمت میں ہے
Made with AI
12
48
57
5,038
A truly proud and memorable moment,It was a great honour to receive an Honorary Doctorate from the University of the West of Scotland. A recognition I will always cherish and a memory that will remain close to my heart
15
47
58
4,381
Mohammad Sarwar retweeted
Delhi declaration has 4 paras of strong language backing the Palestinian cause. Israel is one India’s top partners. But given the views of new Brics members (and India itself), and how the cause resonates across Global South, this was a wise move to help ensure BRICS consensus.
23
64
683
41,437
Education is the backbone of a prosperous and stable society. Despite Pakistan’s constitutional obligation under Article 25-A to provide free and compulsory education up to age 16, universal literacy remains an unfulfilled goal
14
50
57
4,399
برطانیہ: سرور فاؤنڈیشن کا ڈونرز کے اعزاز میں عشائیہ، چوہدری محمد سرور اور بیگم پروین سرور نے شرکاء کواپنے ویلفیئر پراجیکٹس بارے بریف کیا جبکہ ڈونرز نے فلاحی منصوبوں کی ڈاکومنٹری ویڈیوز دیکھیں۔ ڈونرز نے سرور فاؤنڈیشن کی انسانیت اور مستحق خاندانوں کیلئے گرانقدر خدمات کو سراہا
15
63
70
7,978
بجلی بحران عوام پر قہر بن کر ٹوٹ پڑا۔ لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کا سکون چھین لیا۔ کاروبار بنداور چولہے بجھے پڑے ہیں۔ عوام سولر انرجی پر انحصار کے باوجود آئی پی پیز کے مہنگے معاہدوں کا خمیازہ بھگت رہے ہیں۔حکومت لوڈشیڈنگ ختم اور عوام کو سستی بجلی فراہم کرے۔
12
66
74
4,678
The loss of lives in Nepal is a tragedy for humanity. World should utilize its resources to protect humanity from natural disasters, calamities, and deadly diseases instead of war hysteria and bloodshed.Experts should, through mutual consultation, find solutions of climate change
11
52
52
3,238
پمز ہسپتال میں شیرخواروں کی اجتماعی شہادت کے دلخراش اور اندوہناک سانحہ نے پوری انسانیت کو سوگوار کردیا۔ یہ قتل عام یقیناً مجرمانہ غفلت کا شاخسانہ ہے ، غمزدہ خاندانوں کی اذیت کو دیکھتے ہوئے اس سانحہ کے مرکزی کرداروں کو قرار واقعی سزا دی جائے۔
5
32
38
2,337
Deeply shocked by brutal murder of #HinaJaved in Rawalpindi. A heinous crime that demands more than words—swift arrests, honest investigation & prosecution that does not collapse in court. My condolences to her family. Family deserves justice, not another file gathering dust
6
34
54
11,522
سرور کونین ، سراپا رحمت ، محسن انسانیت سیدنا حضرت محمد رسول اللّٰه خاتم الانبیاء ﷺ کا یوم ولادت باسعادت دنیا بھر کے عشاق کو مبارک ہو۔ اللّٰه ربّ العزت ہمیں اپنی اور اپنے محبوب کی کامل اتباع و اطاعت کرنے کی توفیق اور اسلام پر استقامت عطاء فرمائے۔
7
39
54
4,687
قومی تھنک ٹینک کیوں ضروری ہے؟ چوہدری محمد سرور کا روزنامہ جنگ میں شائع ہونے والا فکر انگیز کالم
13
43
50
5,843
چینی بم سے بے چینی پیدا ہوئی۔ بوریاں ایکسپورٹ اور ایمپورٹ ہونے سے شوگر مافیا کی تجوریاں بھریں جبکہ عوام کی جیبیں خالی ہوئیں۔شوگر سکینڈل عوام پر بجلی بن کر گرتا ہے اور وہ مہنگائی کی بھاری قیمت چکاتے ہیں۔سکینڈل بدنیتی اور بدانتظامی کا شاخسانہ ہے۔
13
56
57
11,069
عمران خان کے ہیلتھ ایشو کے تناظر میں عدالت عظمیٰ کا انسانی بنیادوں پر ان کی بحالی صحت کیلئے انہیں زندان سے ہسپتال منتقل کرنے کا حکم مستحسن اور خوش آئند ہے۔ میں عمران خان کی صحت وتندرستی اور عافیت کیلئے دعا گو ہوں۔
Made with AI
16
68
96
4,603
ہم وطنوں کو یوم آزادی مبارک ہو۔پاکستان کی بنیادوں میں شہیدوں کا لہو دوڑتا ہے لہذاء کوئی ہم سے ہماری آزادی،خودمختاری اورخودداری نہیں چھین سکتا۔ آزادی کا جشن مناتے ہوئے کشمیریوں اور فلسطینیوں کی آزادی کیلئے بھی دعا کریں۔اللّٰه تعالیٰ پاکستان کو صادق و امین حکمران عطاء فرمائے۔ آمین
14
56
71
7,295
عالمی بنک کا بلوچستان کے سیلاب متاثرین کے فنڈز دوسری مد میں منتقل کرنے پر اظہار برہمی بجا ہے۔ 1 لاکھ 19 ہزار سے زائد متاثرہ خاندان متبادل مالی معاونت سے محروم ہیں۔ مصیبت زدگان کے حق کا مخصوص فنڈ انفراسٹرکچر پر صرف کرنے کی آڑ میں غبن کرنا ہرگز قابلِ قبول نہیں۔
15
59
53
3,833
"ناتجربہ کار" عمران خان کے دور میں پاکستان پر 44 ہزار ارب روپے کا قرض تھا۔ "تجربہ کار" آئے تو ریاست 97ہزار 300 ارب روپے کی مقروض ہوگئی،دوگنا ٹیکس آمدنی کے باوجود بیرونی "قرض"کاموذی "مرض" کی طرح بڑھنا تشویشناک ہے حکمران مفلس کے ساتھ مخلص نہیں۔
11
50
65
5,492
ہر کسی کی طرح عبداللّٰه طاہر کا بھی سیاسی نظریہ تھا۔ ان کا اندوہناک قتل افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ عوام کے جان و مال کا تحفظ ارباب اقتدار و اختیار کا فرض منصبی ہے لیکن بدامنی اور تشدد کے واقعات عام ہیں۔ اللّٰه تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کو صبر عطاء فرمائے۔ آمین
5
57
48
6,568
جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم کی وفات کے نتیجہ میں پاکستان ایک سنجیدہ سیاستدان سے محروم ہوگیا۔ اللّٰه تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین ثم آمین چوہدری محمد سرور، سابق گورنر پنجاب
8
64
54
10,833
Mohammad Sarwar retweeted
Israel abducted a 20-year-old woman from her home in the occupied West Bank in the middle of the night on June 2. Her name is Sama Safi. She is not a combatant. She is an American-Palestinian university student. She has now been caged in an Israeli dungeon for 58 days — without charges, without reason. And yet, the same voices that claim to care about human rights have nothing to say. No outrage. No headlines. No urgent calls for her freedom. Because Sama is Palestinian, her story is ignored.
510
15,999
30,184
727,515