Every story is unique, every journey matters.
Pink October.
Be Breast Aware
Check Regularly
Seek Medical Advice
Support
Spread Awareness
Open Conversations
#Pink 🎀
#BreastCancerAwarenessMonth
گورا بواۓ فرینڈ کہہ رہا ہے۔
“اگر گوروں میں سی اتنی ہی بدبو آتی ہے تو پھر گوروں کے دیس میں ڈالر اور پاؤنڈز کمانے کیوں آتے ہو ؟ گوری چمڑی کو دیکھ کر سجدے کیوں کرنے لگتے ہو ؟”
اب میں اس بیچارے کو کیا بتاؤں کہ پیسا تو مائی باپ ہوتا ہے، پیسے ہی کا تو ہے کھیل سارا۔
#گورا_بواۓفرینڈ
گورا بواۓ فرینڈ کہہ رہا ہے
“مجھ پر بدبودار ہونے کا الزام لگانے سے پہلے اپنے دانت صاف کرنا سیکھیں”
اور میں سوچ رہی ہوں بیچارہ کہہ تو ٹھیک رہا ہے۔
#گورا_بواۓفرینڈ
Mann
Sholay
Guide
Deewar
Satte Pay Satta
Johny mera naam
The Help
55 Steps
Me before you
Hidden Figures
Pretty Woman
Pirates of the Caribbean
The Lord of the Rings
The Hobbit
Ironman
All Marvel Movies
A quiet place
گورے اتنے بدبودار ہوتے ہیں کہ انکی بو دوسرے ملکوں میں رہنے والے ان لوگوں کے نتھنوں تک بھی پہنچتی ہے جنہوں نے گورے صرف ٹی وی پہ دیکھے ہوتے 🤣۔۔
#SpaceGems
جن جن مسلمانوں نے یہ گانے سنے ہیں ان سب کے نکاح ٹوٹ گئے ہیں بہت سے حرامی بھی ہوں گے کیونکہ ان کے ماں باپ نے یہ گانے سنیں ہوں گے ۔🤣🤔
مفتی صاحب کا فتویٰ اٹل ہے 🤣