Official Twitter Account of Deputy Commissioner Mansehra. Currently, Khalid Iqbal is serving as Deputy Commissioner Mansehra

Mansehra
Dear @TallhaGohar Action has been taken, your issue has been resolved already communicated. Regards. @CSKPOfficial Sir for information please.
5
6
865
یومِ آزادی ہفتہ شجرکاری مہم 2026 کے سلسلے میں، ڈپٹی کمشنر مانسہرہ میاں بہزاد عادل نے ڈسٹرکٹ یوتھ آفس مانسہرہ اور قلب ویلفیئر فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) کے اشتراک سے یوتھ آفس مانسہرہ کے احاطے میں زیتون کے پودے لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کیا۔ #یوم_آزادی #ہفتہ_شجرکاری #شجرکاری_مہم
1
235
Deputy Commissioner Mansehra retweeted
Important Update - The Naran–Lake Saif Ul Malook Road is closed to all traffic until further notice due to heavy rainfall and the risk of cloudbursts, as per PMD, NDMA and PDMA advisories. Avoid unnecessary travel and rely only on official updates. #KITEDoT — @DC_Mansehra
1
2
189
اطلاع برائے عوام و ٹورسٹ حضرات ⚠️ حالیہ مون سون بارشوں کے تناظر میں ناران جھیل سیف الملوک روڈ کو کلاوڈ برسٹ کے ممکنہ خطرات کی بنا پرعارضی طور پر تمام گاڑیوں کے لئیے بند کر دیا گیا ہے
1
2
477
Deputy Commissioner Mansehra retweeted
مون سون کنٹنجنسی پلان کے تحت تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن مانسہرہ کے سینی ٹیشن عملہ کی جانب سے نالوں کی صفائی کی جا رہی ہے.
1
2
2
65
Deputy Commissioner Mansehra retweeted
1
2
38
Assistant Commissioner Balakot inaugurated Plantation drive at Balakot
2
395
صوبہ بھر میں شجرکاری مہم جاری ابھی تک دو لاکھ سے زائد پودے لگائے جاچکے ہیں۔ آئیں! اس قومی مہم کا حصہ بنیں ایک درخت لگائیں، پاکستان کو سرسبز بنائیں یومِ پاکستان کو عملی حب الوطنی کے ساتھ منائیں۔ #KPInfo #EhsaaseShajar #KPForest
2
279
Supervised Morning price fixation and the auction process by District Administration Mansehra
2
257
Inspection of Price monitoring desks
3
222
ضلعی انتظامیہ مانسہرہ
163
ضلعی انتظامیہ مانسہرہ کا ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری کے حوالے سے شہریوں کی طرف سے درج کردہ شکایات اور ان کے حل کے متعلق رابطہ۔ متعلقہ محکموں کو شکایات کے فوری حل کی ہدایات جاری۔
1
1
4
188
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-II نے رائزنگ پاکستان اسکول اینڈ کالج مانسہرہ کو خسرہ و روبیلا مہم (17 تا 29 نومبر 2025)—جس کا مقصد 6 سال سے کم عمر بچوں کو خسرہ و روبیلا سے محفوظ بنانا ہے—کے دوران بچوں کو ویکسینیشن نہ کروانے اور محکمہ صحت سے عدم تعاون پر سیل کر دیا۔"*
2
245
Assistant Commissioner Baffa Pakhal initiated Mega Anti encroachment operation in Shinkiari. Land Retrieved from illegal encroachers and handed over to the government. @CSKPOfficial @PMRU
3
260
Deputy Commissioner Mansehra chaired monthly Revenue Review meeting, progress discussed, and necessary directions issued
1
216
صوبائی حکومت کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف و ہیومن رائٹس کا کنگ عبداللہ ہسپتال کا وزٹ، سہولیات کی فراہمی کا جائزہ اور ضروری ہدایات جاری
1
203
صوبائی حکومت کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر، مانسہرہ کی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر، بفہ پکھل نایاب عباسی نے پٹوارخانہ اچھڑیاں کا دورہ کیا۔ دوران پڑتال ریکارڈ مال، روزنامچہ جات وغیرہ کا معائنہ کیا اور ریکارڈ کی بہتری اورعوام کو بروقت خدمات کی فراہمی بارے ضروری ہدایات جاری ۔
2
192
عمران خان کے ویژن کیمطابق خیبر پختونخوا حکومت کا مالی خودمختاری کی جانب اہم قدم! حکومت خیبر پختونخوا نے مالی سال 2025 - 26 کا تاریخی بجٹ پیش کردیا ہے، بجٹ کی کل مالیت = 2119 ارب روپے مجموعی اخراجات = 1962 ارب روپے بجٹ سرپلس = 157 ارب روپے #KPBudget2025 #KPTaxFreeBudget
314