'Do Tok' is a current affairs show that focuses on the stories of the day. Hosted by @kirannaz_KN it will be aired from Friday to Sunday only on @SAMAATV
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ذاتی مقصد کیلئے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کے معاملے پر وفاقی حکومت توہین عدالت کی درخواست دائر کرے گی، گورنر خیبرپختنخوا
#SamaaTV#DoTokwithKiranNaz#KiranNaz@kirannaz_KN
حکومت و اپوزیشن کے درمیان مذاکرات۔۔بیرسٹر گوہر کی آج یا کل عمران خان سے ملاقات کا امکان۔۔پی ٹی آئی لانگ مارچ ختم کرنے کا اعلان کرے گی۔ کرن ناز کی بڑی خبر
#SamaaTV#DoTokwithKiranNaz#KiranNaz@kirannaz_KN