لوگ کہتے ہیں کہ40 سال کی عمر ماں بننے کیلیے بہت دیر ہےمگر زندگی کی اپنی ایک ترتیب ہوتی ہے
ماہرہ خان کاسفر اس بات کی خوبصورت یاد دہانی ہےکہ کچھ خواب اُسوقت پورے ہوتے ہیں جب اُنکا وقت آتا ہے❤
اور جب الله کی رضا ہوتی ہےنہ کہ اُس وقت جب معاشرہ یہ طے کرے کہ انہیں کب پورا ہونا چاہیے۔