دہشتگردی کے خلاف ان کی جو پالیسی ہے وہ ملک دشمن پالیسی ہے پشتون دشمن پالیسی ہے
میں کسی صورت قبول نہیں کروں گا چاہیے میری جان لے لیں۔وزیر اعلی سہیل آفریدی
سیاست دان ہار مان گئے
وکیل ہار مان گئے
عدالتوں میں بیٹھے جج لیٹ گئے
لیکن عمران خان ہار نہیں مان رہا انکی فسطائیت کے سامنے چٹان بن کر کھڑا ہے
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
کاش یہ میٹنگ دہشتگردی کو ختم کرنے کےلئے ہوتی ملک میں امن لانے کےلئے ہوتی بلوچستان میں امن لانے کےلئے ہوتی لیکن یہ میٹنگ معدنیات نکالنے ذاتی مفاد پر مبنی تھی۔شہباز گل
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
11=اگر عمران خان کے کپڑے اتارنے سے ان کی مقبولیت میں کمی نہیں ہورہی تو میں وقت کے فرعونوں سے کہتا ہوں اپنے کپڑے پہن لو کیونکہ بہت ننگے ہوچکے ہو۔
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
آو سب مل کر عمران خان کے خواب کو عملی جامہ پہنائیں
آپ کا عطیہ، کسی کی زندگی کی امید
یاد رکھیے! عطیہ صرف پیسہ نہیں ہوتا، بلکہ یہ کسی کی زندگی سے جڑی امید ہوتی ہے۔ آپ کی دی ہوئی تھوڑی سی رقم بھی کسی ضرورت مند کے لیے بہت بڑی مدد بن سکتی ہے۔
شوکت خانم کراچی کو مکمل کرنے کے لئے اپنے زکٰوۃ و عطیات کو شوکت خانم کو دیں۔ یہ ہسپتال صرف کراچی یا سندھ نہیں بلکہ آدھے پاکستان کے مریضوں کے مریضوں کو کور کرے گا۔
@HamidMirPAK