تمہارے حسن سے رہتی ہے ہمکنار نظر تمہاری یاد سے دل ہم کلام رہتا ہے رہی فراغت ہجراں تو ہو رہے گا طے تمہاری چاہ کا جو جو مقام رہتا ہے فیض احمد فیض

May 8, 2026 · 12:02 PM UTC

1
39
Sort replies: Relevant Recent Liked