اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
زندگی کی ایک نئی صبح مبارک ہو
آقا دو جہاں محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپ کی آل پاک پر لاکھوں کروڑوں درودوں سلام
کلمۂ پاک وہ روشنی ہے جو دل کو سکون زبان کو برکت اور زندگی کو اللّٰہُ کی یاد سے منور کر دیتی ہے
لا إله إلا الله محمد رسول الله