اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤️🥀 صبح بخیر 🌹 اللّٰہ رب العزت اپکو بہت ساری نعمتوں عزتوں سے نوازے آمین ھمارے والدین اور ساری امت کی بخشش فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
28
33
386
4,024
تمہاری یاد سے دل میں اجالا ہونے لگتا ہے تمہیں جب گنگناتا ہوں تو راتیں بھیگ جاتی ہیں #متاعِ_دل
1
2
6
49
*Hum Pakistani *ہم پاکستانی retweeted
میں نے جی جان لٹا کے دیکھا ہے یہ پرائے لوگ کبھی اپنے نہیں ہوتے🔥❤‍🔥🍂 #متاعِ_دل
Made with AI
6
8
8
35
*Hum Pakistani *ہم پاکستانی retweeted
🌸 السلام علیکم اہلِ متاعِ دل 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے۔ #متاعِ_دل
37
21
36
1,089
خود اسلام آباد کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا اور کہتے ہیں کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دینگے 😂 #متاعِ_دل
6
7
27
175
صبح بخیر 🌸🤍 اللہ پاک آپ کی آج کی صبح کو رحمت، برکت اور سکون سے بھر دے۔ آپ کے دل کی ہر پریشانی دور فرمائے، ہر جائز دعا قبول فرمائے، رزق میں برکت، زندگی میں آسانی اور دل کو اطمینان عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲✨ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ﷺ #متاعِ_دل
20
8
46
220
وقت گزر رہا ہے! وقت گزر ہی جائے گا! یہ جملہ ہم اکثر کہتے اور سنتے ہیں۔ لیکن کیا ہم کبھی سوچتے ہیں کہ اس گزرتے وقت کو اتنا قیمتی اور یادگار کیسے بنائیں کہ آنے والے کل میں یہ افسوس نہ ہو کہ ہم نے اپنی زندگی کا بہترین وقت ضائع کر دیا۔۔۔ #متاعِ_دل
4
5
13
113
*Hum Pakistani *ہم پاکستانی retweeted
آج پھر ساون ٹوٹ کے برسا ھے آج پھر کسی کے لہجے میں نمی ھے پھر سے وحشتوں کے ہالے میں ھوں مقید آج پھر یادوں کی محفل جمی ھے
5
7
30
350
*Hum Pakistani *ہم پاکستانی retweeted
✨️🍁سنو اے دل ناداں 🍁✨️ تجھے اک بار پھر بتا دوں کوئی نہیں یہاں میرا تیرے سوا 🍁۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🥹💔🥀۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🍁 🪔شب بخیر 🪔 #متاعِ_دل
10
7
19
139
بدگمانی بہت بری چیز ہے یہ انسان کو وہ بھی تصور کروا دیتی ہے جو سرے سے ہوتا ہی نہیں. رشتوں کی حفاظت محبت اور خلوص سے ہی کی جاتی ہے نا کہ بحث بازی سے #متاعِ_دل
2
7
14
114
عقلمند اور خوبصورت عورت حسد نہیں کرتی کیونکہ حسد ایک اعتراف ہے کہ اُس سے خوبصورت عورت بھی موجود ھے.♥️ #متاعِ_دل
12
12
45
339
*Hum Pakistani *ہم پاکستانی retweeted
ہر امتحان ایک نعمت ہے 🫰🏻🌹 ہر نعمت ایک امتحان ہے❣️🦋 #متاعِ_دل
20
28
68
534
*Hum Pakistani *ہم پاکستانی retweeted
ویسے تو ہر شخص کے دل میں ایک کہانی ھوتی ھے ہجر کا لاوا، غم کا سلیقہ، درد کا لہجہ ھو تو کہو
6
6
44
492
*Hum Pakistani *ہم پاکستانی retweeted
اس کی یاد تھی اور میں گم سم آنکھیں برسی تھیں اور دھڑکنیں گئیں گم پھر چائے کا کپ اور اک ٹھنڈی آہ اداس لمحوں کی آرزو میں خوب تڑپا میں خوب رویا اور پھر خود کو سنبھالا ابھی تو شب ہے ہوگا آچکا پھر اس طرح سے ہو کے گویا صبح تلک میں خوب سویا #اردو_زبان
آخری جام #اردو_زبان رات کے آخری پہر چائے کا ایک کپ تھا نہ ساقی تھا نہ مے خانہ بس میں تھا اور ایک ایسا سکون جس کا نشہ صبح تک باقی رہا فیض اللہ خان
3
10
12
103
☕ میرے تمام پیارے ٹویٹر دوستوں کے لیے چائے کی خاص دعوت! ❤️ آئیے، ایک کپ گرم چائے کے ساتھ کچھ پیاری سی گپ شپ اور خوبصورت یادیں بانٹتے ہیں۔ 😊☕ آپ سب کی آمد کا دل سے انتظار رہے گا۔ ❤️ #متاعِ_دل
1
5
23
182
*Hum Pakistani *ہم پاکستانی retweeted
*_مجھے پرانے درخت، کالا رنگ، قدیم حویلیاں، شام کا وقت ویران چوراہے، خزاں کا موسم، کڑک چائے، پرانے کتب، بارش، مٹی کی خوشبو خاموشی اور تنہائی پسند ہے۔_ کیا آپ کو بھی یہ سب پسند ہے ؟؟ #متاعِ_دل
20
19
38
212
صباح الخیر و جمعہ مبارک یا اللّٰــــہ ربّـــــﷻ، جیسے تو اندھیری رات کے بعد خوبصورت روشن صبح لے آتا ہے، ایسے ہی ہماری زندگیوں میں روشنیاں، کامیابیاں، امن، محبت اور خوشیاں عطا فرما۔ آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن #متاعِ_دل
5
5
22
168
*Hum Pakistani *ہم پاکستانی retweeted
جس کا چکر نہیں چل رہا 🙄 وہ لوگ مجھ سے رابطہ کریں🤗🤗 میرا اپنا کوئی چکر نہیں چل رہا مل کر گپ شپ لگائیں گے 😋😂😂😂😂
83
4
155
7,600
*Hum Pakistani *ہم پاکستانی retweeted
کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو دکھائی نہیں دیتے، مگر عمر بھر دل کے اندر درد دیتے ہیں۔ ہم نے ہنس کر چھپا لیا ہر غم اپنا، لوگ سمجھتے رہے کہ ہمیں کوئی دکھ نہیں۔ کچھ لوگ بچھڑ کر بھی نہیں بچھڑتے، وہ یاد بن کر ہر لمحہ ساتھ رہتے ہیں۔ دل تو آج بھی وہیں ٹھہرا ہوا ہے، جہاں کسی نے آخری بار چھوڑا تھا۔ کبھی کبھی خاموشی بھی چیخ بن جاتی ہے، جب دل میں کہنے کو بہت کچھ باقی ہو۔ #متاعِ_دل
Made with AI
22
55
61
597
کسی درخت کے کٹنے کا قصہ نہ ہوتا کلہاڑی میں اگر لکڑی کا دستہ نہ ہوتا دشمن کبھی کامیاب نہیں ہوتا جب تک کوئی اپنا سازش کا حصہ نہیں ہوتا #متاعِ_دل
5
11
26
201
*Hum Pakistani *ہم پاکستانی retweeted
چاندنی ✨🌙 خان !!!! *"HPOES"* *ہم نے کبھی اسے اپنے درد کا ذمہ دار قرار* *نہیں دیا، کیونکہ کچھ دکھ انسان کو دوسروں* *سے نہیں، اپنی امیدوں سے ملتے ہیں۔* *جیسے ایک شعر ہے کہ۔* *دکھ اس کے جانے کا کم تھا! زیادہ* *اپنی امیدوں کے ٹوٹنے کا تھا* #chandniii_Ki_Batain💙 #متاعِ_دل💙
7
8
16
231