Stay Informed, Keep Informed. The official Twitter account of Islamabad Police | Call 15 for emergencies | 1915 for Traffic Updates | 1715 for Complaints

Islamabad, Pakistan
آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چوہدری نے تھانہ لوہی بھیر میں (SIPS) پروٹوکول کے تحت جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں، پولیس افسران و جوانوں کیلئے سہولیات سمیت شہریوں کو فراہم کی جانے والی پولیس سروسز اور مجموعی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ متعلقہ افسران کو شہریوں کی آسانی کو مدنظر رکھتے ہوئے کام کو جلد مکمل کرنے کی ہدایات دیں۔ #WeRIslamabadPolice #IGIslamabad
1
1
1,519
شہری کسی بھی ایمرجنسی میں پکار 15 پر کال کریں اور پولیس سے متعلق شکایات کے لئے آئی جی اسلام آباد کمپلینٹ ہیلپ ڈیسک 1715 ڈائل کریں جبکہ خواتین کے لئے خصوصی ہیلپ لائن 1815 ہے۔ #WeRIslamabadPolice
1
1
1,764
اسلام آباد پولیس کی شہریوں سے اپیل ہے کہ گمشدہ لڑکی کی تلاش میں تعاون کریں۔ #WeRIslamabadPolice
3
2
5
2,824
گھریلو ملازمین کی رجسٹریشن اور شناخت کی مکمل تصدیق گھر کی سکیورٹی کیلئے ضروری ہے۔ رجسٹریشن پولیس خدمت مرکز میں کروائیں تاکہ گھریلو ملازمین کے درست کوائف پولیس ریکارڈ میں درج ہوں۔ #WeRIslamabadPolice
2
2
5
2,593
ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے ناکہ دامن کوہ پر سکیورٹی و چیکنگ انتظامات کا جائزہ لیا اور تعینات پولیس افسران و جوانوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر عملے کو الرٹ رہنے، مشکوک افراد و گاڑیوں پر کڑی نظر رکھنے، شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آنے اور فرائض پیشہ ورانہ انداز میں انجام دینے کی ہدایت کی۔ #WeRIslamabadPolice
9
8,293
ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے اینٹی رائٹ فورس کے افسران و جوانوں کو ڈیوٹی سے متعلق بریفنگ دی۔ بریفنگ میں امن و امان کی صورتحال، ڈیوٹی کے دوران الرٹ رہنے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے فوری اور پیشہ ورانہ انداز میں نمٹنے کے حوالے سے ضروری ہدایات دی گئیں۔ #WeRIslamabadPolice #OPS
1
3
2,940
ڈی ایس پی کیپیٹل پٹرولز ایوب اعوان نے کیپیٹل پٹرولز یونٹ کے افسران و جوانوں کے ٹرن آؤٹ، نظم و ضبط اور ڈیوٹی امور کا جائزہ لیا۔ جرائم کی روک تھام اور پیشہ ورانہ طرز عمل کے ساتھ فرائض کی انجام دہی یقینی بنانے، پٹرولنگ گاڑیوں کو مکمل فعال حالت میں رکھنے اور کسی بھی صورتحال میں بروقت و موثر ریسپانس کیلئے ضروری اقدامات کی ہدایت کی۔ #WeRIslamabadPolice
1
2
2,964
SSP Operations Islamabad Qazi Ali Raza held meetings with officers of Industrial Area and Soan zones, reviewing operational performance, crime prevention efforts and patrolling measures to strengthen policing and ensure a prompt response to emerging situations. #WeRIslamabadPolice #OPS
2
2,641
DIG Islamabad Ali Waseem visited Shahzad Town police station, inspected the front desk, police records and various sections, and reviewed ongoing investigations, record management and public facilitation measures. #WeRIslamabadPolice #OPS
2
5
3,525
اسلام آباد پولیس کی جانب سے شہریوں کے مسائل کے فوری ازالے اور عوامی رسائی کو مزید موثر بنانے کیلئے ایک اور اہم اقدام۔ ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم مورخہ 26 ستمبر 2026 بروز ہفتہ سواں زون میں مختلف مقامات پر کھلی کچہریوں کا انعقاد کریں گے، جہاں شہری اپنے مسائل براہ راست پیش کر سکیں گے۔ #WeRIslamabadPolice
4
3,137
آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چوہدری نے تھانہ رمنا کا دورہ کیا اور سیپس (SIPS) پروٹوکولز کے تحت جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر آئی جی اسلام آباد نے پولیس افسران و جوانوں کو دستیاب سہولیات اور جاری اقدامات کا معائنہ کیا۔ انہوں نے شہریوں کو بہتر سروسز کی فراہمی، تھانے کے انتظامی امور میں بہتری اور جاری تعمیراتی کام مقررہ معیار کے مطابق مکمل کرنے کیلئے متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات دیں۔ #WeRIslamabadPolice #SIPS
1
5
3,227
IGP Islamabad Muhammad Sohail Chaudhary held an orderly room at Central Police Office, where police officers and personnel presented their service and personal matters. The IGP Islamabad heard their concerns and directed the concerned officers to ensure timely action and resolution in accordance with rules and regulations. #WeRIslamabadPolice
6
3,433
ایس پی ہیڈکوارٹرز پری گل ترین کی زیر صدارت لاجسٹکس ڈویژن کے تمام افسران کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈیوٹی کیلئے درکار سہولیات، ساز و سامان اور دیگر ضروریات کی بروقت فراہمی سے متعلق امور کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو ضروری اقدامات کی ہدایت کی گئی۔ #WeRIslamabadPolice
1
2
10,604
آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چوہدری نے سنٹرل پولیس آفس میں اردل روم کا انعقاد کیا، جہاں پولیس افسران و اہلکاروں نے اپنے سروس اور ذاتی مسائل پیش کیے۔ آئی جی اسلام آباد نے پیش کیے گئے مسائل سنے اور متعلقہ افسران کو قواعد و ضوابط کے مطابق بروقت کارروائی اور مسائل کے حل کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ #WeRIslamabadPolice
11
4,204
ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کی زیر صدارت سواں زون کے افسران کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایس پی حسنین وارث، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔ اجلاس میں جرائم کی صورتحال اور فیلڈ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، جبکہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف موثر کارروائیوں، اشتہاری ملزمان کی گرفتاری اور شہریوں کو فوری انصاف کی فراہمی سے متعلق اقدامات کا تعین کیا گیا۔ #WeRIslamabadPolice #OPS
6
3,068
DIG Islamabad Ali Wasim met with Capital Patrols officers to review field operations, patrol deployment and public safety measures, with emphasis on enhanced patrolling and prompt response to emergency situations. #WeRIslamabadPolice #capitalpatrols
2
3,622
انسپکٹر شیر خان اور انسپکٹر اصغر کیانی کی ریٹائرمنٹ پر ان کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد۔ تقریب میں اے آئی جی لاجسٹکس محمد عثمان طارق بٹ، ایس پی ہیڈکوارٹرز پری گل ترین اور ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز ساجد عباس چیمہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر ریٹائرڈ افسران کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں تحائف پیش کیے گئے اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔ #WeRIslamabadPolice
1
8
4,696
ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کی زیر صدارت انڈسٹریل ایریا زون کے افسران کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایس پی ڈاکٹر ایاز حسین، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔ اجلاس میں افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف موثر کارروائی، اشتہاری ملزمان کی گرفتاری، پٹرولنگ مزید موثر بنانے اور شہریوں کو بروقت انصاف کی فراہمی سے متعلق ہدایات دی گئیں۔ #WeRIslamabadPolice #OPS
2
3,053
دن رات شہریوں کی حفاظت کے لئے تعینات پولیس افسران ڈائریکٹ میرے دفتر تشریف لا سکتے ہیں۔ اللہ کے بندوں کے لئے آسانیاں پیدا کریں، خدمت کو اپنا شعار بنائیں یہی ہماری وردی کا تقاضا ہے۔ حاضر سروس یا ریٹائرڈ پولیس افسران روزانہ صبح 10 سے شام 4 تک میرے دفتر تشریف لا سکتے ہیں۔ آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چوہدری کی سنٹرل پولیس آفس میں برانچ انچارجز سے میٹنگ میں خصوصی احکامات۔ #WeRIslamabadPolice #IGIslamabad
2
13
3,650