JI - Voice of Change | بدل دو نظام

Pakistan
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان غزہ مارچ سے خطاب کر رہے ہیں #NeverForgetGaza #JIStandsWithPalestine x.com/i/broadcasts/1PKqrNVvv…
4
45
58
1,632
سات اکتوبر کو دنیا کی تاریخ میں ایک بڑی تبدیلی واقعی ہوئی ہے۔ حماس نے اپنے ایمان، تقویٰ اور مزاحمت سے پوری دنیا کے سامنے اسلام کا اصل پیغام پیش کیا ہے۔ دنیا کچھ بھی کہے، پاکستان کا موقف وہی ہونا چاہیے جو قائداعظم کا موقف ہے کہ ریاست صرف فلسطین کی ہے۔ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے معاہدے کی پہلی ترجیح فلسطین اور کشمیر ہونا چاہیے۔ — امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا اسلام آباد میں غزہ مارچ سے خطاب #NeverForgetGaza #JIStandsWithPalestine #لیوی_بھتہ_نامنظور
15
38
1,631
آئندہ چند دنوں میں ملاقات بھی کرلیں گے، وزیر اعظم اگر لیوی کا بھتہ ختم کرکے عوام کو ریلیف دیں گے تو اسلام آباد میں جلسہ تشکّر ہوگا ورنہ لانگ مارچ شروع ہوجائے گا امیر جماعت اسلامی کا اعلان #لیوی_بھتہ_نامنظور #NeverForgetGaza #JIStandsWithPalestine
3
14
11
1,419
اہل غزہ تم تنہا نہیں ہو! امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا اسلامآباد میں غزہ مارچ سے خطاب #NeverForgetGaza #JIStandsWithPalestine
12
16
1,256
اہلِ فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے اسلام آباد میں حافظ نعیم الرحمٰن کا بھرپور استقبال۔ #NeverForgetGaza #JIStandsWithPalestine
3
57
110
2,315
اسلام آباد- مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے منعقدہ عظیم الشان غزہ مارچ میں خواتین اور بچے بھی بڑی تعداد میں شریک۔ #NeverForgetGaza #JIStandsWithPalestine
13
15
1,151
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا غزہ مارچ سے خطاب سات اکتوبر کو دنیا کی تاریخ میں ایک بڑی تبدیلی واقعی ہوئی ہے سات اکتوبر کے طوفان الاقصی نے اسرائیل کو شکست فاش دے دی اسرائیل کی ٹیکنالوجی کچھ کام نہ آ سکی اور امریکہ بھی اس کی کوئی مدد نہیں کر سکا اور محدود وسائل کے ساتھ حماس نے اسرائیل کے بے نقاب کر کے رکھ دیا ہونا تو یہ چاہیے تھا اس کے بعد عالمی ضمیر اٹھ کر کھڑا ہو جاتا مسلم حکمران اپنا کردار ادا کرتے اور اسرائیل کے ناسور کو نابود کر دیا جاتا #NeverForgetGaza #JIStandsWithPalestine
1
13
16
1,777
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا غزہ مارچ سے خطاب ہم نے لانگ مارچ میں ایک پڑاؤ ڈالا تھا حکومت نے کہا تھا کہ ہم مزید ریلیف دیں گے وقت گزر رہا ہے اور ہم نے ہمیشہ حجت تمام کی ہے کل وزیر صاحب نے کہا کہ ملاقات ہونی چاہیے یہ حجت بھی تمام کر لیتے ہیں آئندہ چند دنوں میں شیڈول دیکھ کر ملاقات بھی کر لیں گے وزیراعظم اگر لیوی کا بھتہ ختم کریں تو اسلام آباد میں جلسہ تشکر کریں گے اگر چکر دینے کی اور وقت گزارنے کی کوشش کریں گے تو ملتان سے لانگ مارچ شروع ہو جائے گا آپ اپنی میزبانی کی تیاری جاری رکھیں اور کے پی میں بھی لوگ پوری طرح فحال ہیں جب وہاں سے ہمارا لشکر آئے گا تو خیبر پختونوا میں زیادہ گھومے گا نہیں وہ اسلام آباد آئے گا اور واپس نہیں جائے گا اندرون سندھ، بلوچستان سے بھی قافلے آئے ہیں ہم اس ریلیف کو انتہائی ناکافی سمجھتے ہیں ہم اصل بات کرتے ہیں کہ لیوی کا بھتہ ختم کرو اگر یہ ختم نہیں کرتے تو آپ اپنی جدوجہد کی تیاری کریں شاید وقت آ گیا ہے کہ ہم مافیا کے آگے عوام کو کھڑا کر دیں ہم نہتے اور پرامن طریقے سے آگے بڑھیں گے اور اپنا حق لے کر رہیں گے #NeverForgetGaza #لیوی_بھتہ_نامنظور
1
1
2
122
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا غزہ مارچ سے خطاب اہل غزہ کے لیے حکمرانوں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے پاکستان سعودی عرب اور ترکیے کے معاہدے کی پہلی ترجیح فلسطین اور کشمیر ہونا چاہیے #NeverForgetGaza #JIStandswithGaza
1
1
92
اکتوبر دنیا کی تاریخ میں بڑی تبدیلی واقع ہوئی، اسرائیل کی جیلوں میں ساڑھے 9 ہزار فلسطینی قید ہیں۔ اسلام آباد: امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا غزہ مارچ سے خطاب #NeverForgetGaza #JIStandsWithPalestine
15
36
2,427
اسلام آباد- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے منعقدہ عظیم الشان غزہ مارچ سے خطاب کر رہے ہیں۔ امیر جماعت نے کہا کہ 7 اکتوبر کا دن پوری دنیا کے لیے ایک عظیم پیغام کا حامل ہے، کیونکہ طوفانِ الاقصیٰ کے بعد سے دنیا بھر میں حالات تبدیل ہو چکے ہیں اور لوگ قرآن و فلسطینیوں کی بے مثال مزاحمت کی طرف متوجہ ہو رہے ہیں۔ مسجدِ اقصیٰ کی آزادی فلسطینیوں کا اصل مقصد ہے اور فلشطینی مزاحمتی تحریک نے اپنی جدوجہد سے عالمی سطح پر ایک نئی صف بندی قائم کر دی ہے، جس کی بدولت امریکہ میں بھی 81 فیصد نوجوان فلسطین کی حمایت کر رہے ہیں۔ انہوں نے امریکی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے ایک دہشت گرد ریاست قرار دیا اور کہا کہ موجودہ عالمی و مالیاتی نظام کے تحت دنیا مزید نہیں چل سکتی۔ اس کے علاوہ انہوں نے کشمیر کی آزادی کے لیے عملی جدوجہد پر زور دیا۔ ملکی سیاسی و معاشی صورتِ حال: پاکستان کے اندرونی حالات پر بات کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے موجودہ حکومت کو "فارم 47" کی حکومت اور ہائبرڈ سسٹم کا نتیجہ قرار دیا، جس سے ملک میں اتحاد قائم نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے پنجاب حکومت کے 11 ارب روپے کے جہاز کی خرید و فروخت پر شدید تنقید کی اور حکمرانوں کو ہوش کے ناخن لینے کا مشورہ دیا۔ آخر میں انہوں نے واضح کیا کہ اگر عوام کو ریلیف نہ دیا گیا اور لیوی کا بھتہ ختم نہ ہوا تو خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان سے قافلے ملتان پہنچیں گے اور وہاں سے اسلام آباد کی طرف ایک تاریخی لانگ مارچ کا آغاز کیا جائے گا #NeverForgetGaza #JIStandsWithPalestine #لیوی_بھتہ_نامنظور
13
19
1,289
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان غزہ مارچ سے خطاب #NeverForgetGaza #JIStandsWithPalestine
1
11
19
1,829
امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن @NaeemRehmanEngr اسلام آباد میں ہونے والے غزہ مارچ میں پہنچنے پر بھرپور استقبال! #NeverForgetGaza #JIStandsWithPalestine
1
48
114
5,172