🇵🇰 Observing more than I say. Opinions are my own.

Islamabad
🚨 The United States has just placed 11 countries on red alert. Israel. Saudi Arabia. UAE. Qatar. Bahrain. Kuwait. Iraq. Jordan. Lebanon. Oman. Yemen. The whole region. All at once. The reason: Risk of Iranian attacks on American interests. Washington doesn't warn 11 countries in a single night without cause. Something's coming. 👇
1
1
87
Afghanistan didn't quit drugs, it upgraded them. After the Taliban's 2022 opium ban wiped out 232,000 hectares of poppy and collapsed opium production by 95%, traffickers didn't go broke - they went synthetic. Opium needs land, rain, seasons, labor. Meth needs a hidden room, a cook, and chemicals. That's why UNODC says meth seizures in and around Afghanistan are up 50% and labs now run year-round in the mountains. The question everyone asks is where do the chemicals come from if Afghanistan has no pharma industry? The answer is in the supply chain. Afghanistan has wild ephedra shrub, but UNODC confirms that alone is unreliable for industrial scale. The real scale comes from diverted pharmaceutical precursors - ephedrine and pseudoephedrine extracted from cold and flu medicines. And ground reports from inside Afghanistan now highlight that these precursor chemicals are increasingly trafficked from India to Afghanistan - medicines meant for pharmacies diverted into meth labs. It's a perfect business model. Opium was visible from satellites. Meth is invisible. No fields, no seasons, higher margins, easy to hide, easy to smuggle as white crystals to neighbors and then to Europe. The Taliban gets to claim it banned opium, while a meth economy built on diverted Indian ephedrine quietly becomes the new drug economy. From poppy fields to pill diversion - same destination, different chemistry. unodc.org/unodc/en/press/rel…
1
1
22
Trump & Bibi thought Iran wouldn't hit back. Sanctions made them blind - they had no idea what Iran built, because Iran has spent years buying through shell corps, third countries and loopholes. Same game as the 80s arms deals with Israel, just routing through different names and countries. The retaliation was a surprise for both. One running from accountability , the other eyeing a third term - and the price? Europe in the streets, energy markets on fire, and the whole world paying for it. #Iran #Trump #Netanyahu #Geopolitics #WorldNews
1
2
29
ایک افغان وزیر کے مطابق پی ٹی آئی کی کے پی حکومت کی طرف سے انہیں پاکستان کی سیکیورٹی فورسز سے متعلق معلومات فراہم کی جاتی رہی ہیں۔ یہ دعویٰ افغان ٹائمز کی طرف سے ہے، اس کی آزادانہ تصدیق ہونا باقی ہے۔ اگر یہ انٹرویو درست ہے تو چند سوالات جنم لیتے ہیں: 1. یہ معلومات کس نوعیت کی تھیں؟ 2. کیا یہ آفیشل چینل سے تھیں یا غیر رسمی رابطہ؟ 3. اس پر کے پی حکومت اور پی ٹی آئی کا موقف کیا ہے؟ یہ انکشاف اگر درست ہے تو پی ٹی آئی کی طرز حکمرانی اور سیکیورٹی پروٹوکولز کی اہلیت پر بڑا سوال ہے اور اس کی وضاحت آنا ضروری ہے۔ ہم افغان ٹائمز سے پورا انٹرویو اور پی ٹی آئی / کے پی حکومت سے اس پر باضابطہ ردعمل کے منتظر ہیں۔
PTI Government in KP Shared Pakistani Security Information With Us, Reveals Afghan Taliban Minister Speaking to Afghan Times An Afghan Taliban minister, speaking to Afghan Times, has alleged that PTI-led government in Khyber Pakhtunkhwa shared information about Pakistani security forces, their locations, and sensitive military sites with the Afghan Taliban.
1
1
3
40
مولانا فضل الرحمٰن اور تضادات کی سیاست آبزرور گارڈین کے آرٹیکل نے سوال اٹھا دیا: آپ کی بات سے نہیں، اس سے آپ کا پتہ چلتا ہے کہ آپ کی بات پر کون تالیاں بجا رہا ہے۔ جب آپ فوج مخالف بیان دیتے ہیں اور افغان میڈیا اور ٹی ٹی پی آپ کے بیان کو خوشی سے شیئر کرتے ہیں تو یہ صرف سیاسی اختلاف نہیں رہتا، یہ قومی ذمہ داری کا سوال بن جاتا ہے۔ خواجہ آصف نے آپ کے بیان کو "انتہائی غیر ذمہ دارانہ" اور "شہداء کی قربانیوں کی توہین" قرار دیا۔ KP ایمرجنسی سے چند دن پہلے آپ وزیراعظم سے ملے، گورنر راج کے خلاف مشورہ دیا، ثالث بنے۔ ایمرجنسی لگی اور 24 گھنٹے میں ثالث سے سب سے بڑے ناقد بن گئے۔ آخر بدلا کیا؟ اصولی غصہ یا نئے سیٹ اپ میں حصہ نہ ملنے کا غصہ؟ آپ کہتے ہیں ایمرجنسی امریکی معدنیات کی وجہ سے ہے۔ حقیقت: پاک-امریکہ منرلز فریم ورک ستمبر 2025 میں بنا، ایمرجنسی اکتوبر 2026 میں لگی۔ وزیر دفاع کہہ چکے ایک بھی کان امریکی کمپنی کو نہیں دیا گیا۔ اگر ثبوت ہے تو کاغذ دکھائیں، ورنہ ہر سیزن میں "امریکہ" کا نام لینا تجزیہ نہیں، تھیٹر ہے۔ کل تک PTI آپ کو ڈیزل کہتی تھی، آپ پارلیمنٹ کو کٹھ پتلی کہتے تھے۔ آج اچانک اتحاد؟ اصولوں میں کچھ نہیں بدلا، مفاد میں سب کچھ بدل گیا۔ بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی جہاں ہر ہفتے جوان شہید ہوتے ہیں، وہ بھی کہہ رہے ہیں - سیاسی اختلاف جائز، دہشتگردی سے لڑنے والے اداروں کو کمزور کرنا ناجائز۔ پختون برادری لاشیں دفنا رہی ہے۔ انہیں ایسا لیڈر نہیں چاہیے جو صرف کیمروں کے سامنے ان کا نام لے، انہیں ایسا لیڈر چاہیے جو مستقل ان کے ساتھ کھڑا ہو۔ observerguardian.com/maulana…
1
2
37
WATCH: At Truman Center Washington, Hudson Institute's Patrick Cronin says Pakistan is "necessary, essential partner" for US. Not Cold War security relationship, but new partnership: No nuclear escalation, Fight ISIS-K together, Secure environment for Critical Minerals. The world needs a stable Pakistan, not a Pakistan of long marches and containers. Governor Raj in KP = Securing Pakistan's global future. #PakistanUS #TrumanCenter #HudsonInstitute #PakistanEssentialPartner #CriticalMinerals
1
1
2
118
WASHINGTON CONFIRMS WHAT PAKISTAN SAID: TALIBAN + INDIA NEXUS TO DESTABILIZE KP & BALOCHISTAN At Truman Center Seminar in US, Amb Munir Akram exposes: "Pakistan's strategic challenges arise from East and West. Taliban and India have JOINED TOGETHER to promote instability in KP and Balochistan. We have presented ample evidence of what is happening IN and FROM Afghanistan." "We are going back to the future. Exact same 9/11 situation is emerging in Afghanistan. 20 terrorist organizations exist there today - ISIS-K, TTP, BLA." "This could lead to another conflict in region." This is why Governor Raj in KP is not politics - it is SURVIVAL. When 20 terror groups sit in Afghanistan, when Taliban-India nexus targets KP & Balochistan, when 3,413 Pakistanis died in 2025 alone - you don't do TikTok politics and long marches. You secure the province. US-Pak cooperation on counter-terrorism is now essential, not optional. KP Emergency is first step to secure western frontier. #KP #Balochistan #NationalSecurity
1
1
38
🚨 EXPOSED: JKHRO is not independent it's banned JAAC's UK front. Same admin email on official flyers: admin@jkjaac.co and admin@jkhro.org one team running both. JKHRO's own press releases end with: "In support of the urgent appeal issued by the Advisory Council of JKJAAC" not observing JAAC, working FOR JAAC. Per WE News investigation: April 2026 Indian High Commission London contacts JAAC-linked people. June 2026 official Pramod Khemchandani meets Times Now's Zakka Jacob to launch org to promote JAAC narrative. 17 WhatsApp calls to Azhar Ahmed, Yasir Shafaat, Dr Ishtiaq Khaliq. July 30, 2026 JKHRO registered in UK — papers name Khemchandani. Director quoted everywhere: Azar/Azhar Ahmed — same man from call list. After that: 47-page report claiming 90 deaths (June 5-Oct 4), immediately picked up by The Independent, Times Now, Kashmir Times and submitted to UK PM Office. JAAC was banned June 5 under ATA for violence. JKHRO now launders same demands under human rights cover. No board, no company number, same email. Human rights label, anti-Pakistan agenda. #JKHRO #AJK
1
1
85
ایمرجنسی متاثرہ اضلاع کی مشاورتی کونسل میں شہید کی بھی شمولیت شمالی وزیرستان کی مشاورتی کونسل میں ملک حاجی شیر محمد خان کو شامل کیا گیا جو حیات نہیں ہیں ملک شیر محمد وزیر کو عسکریت پسندوں نے جون 2023 میں شہید کردیا تھا ذرائع کے مطابق مشاورتی کونسل میں میر علی کے شیر خان کو شامل کیا جانا تھا تاہم جاری اعلامیہ اور ویڈیو میں ملک حاجی شیر محمد خان کو شامل کرلیا گیا
1
53
مولانا فضل الرحمان - ڈیزل سے معدنیات تک کی کہانی کہانی 1993 سے شروع ہوتی ہے۔ اسلام آباد میں بینظیر بھٹو کی حکومت ہے، ایک نوجوان مولوی DI Khan سے آتا ہے، اسے ڈیزل کے پرمٹ ملتے ہیں۔ روزانہ لاکھوں لیٹر ڈیزل افغانستان جاتا ہے، سرحد پر پیسہ بنتا ہے، نام پڑ جاتا ہے "مولانا ڈیزل"۔ تیس سال بعد وہی مولوی کہتا ہے "گورنر راج معدنیات کے لیے لگ رہا ہے"۔ 1993 میں ڈیزل بیچا، 2025 میں معدنیات کا رونا - دھندہ بدلا، طریقہ وہی۔ پھر 2008 آتا ہے۔ اسے کشمیر کمیٹی کا چیئرمین بنایا جاتا ہے۔ وفاقی وزیر کا درجہ، ماہانہ 50 لاکھ مراعات، بیرون ملک دورے، دفتر، عملہ۔ دس سال تک وہ کرسی پر بیٹھا رہتا ہے۔ 2018 میں کمیٹی کا ایک اجلاس بھی نہیں ہوتا، ریکارڈ موجود ہے۔ نتیجہ؟ 5 اگست 2019 کو بھارت آرٹیکل 370 ختم کر دیتا ہے۔ دس سال تک جس کا کام کشمیر کا مقدمہ لڑنا تھا، وہ کشمیر ہاتھ سے جانے دیتا ہے۔ اسی دوران DI Khan میں ایک اور کہانی چل رہی ہے۔ بیٹا اسد محمود۔ باپ کی ٹکٹ پر 2018 میں MNA بنتا ہے، پھر 2022 میں مواصلات کا وزیر۔ نہ سڑک بنی، نہ پل۔ دوسرا بیٹا عطا الرحمن، وہ بھی ٹکٹ پر۔ مدرسے کا طالب علم فرش پر سوتا ہے، قائد کا بیٹا اسلام آباد E-7 میں۔ 2018 میں ایک اور موڑ آتا ہے۔ فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کا بل آتا ہے۔ یہی مولانا چیخ کر کہتا ہے "قبائلی روایات ختم ہو جائیں گی، فاٹا کو ضم نہ کرو"۔ اسی فاٹا کے نام پر آج وہ KP کا بادشاہ بننا چاہتا ہے۔ جس فاٹا کو اس نے قبول نہیں کیا، اسی فاٹا کے ووٹ سے وہ گورنر ہاؤس مانگتا ہے۔ پھر 2019 کا اسلام آباد دھرنا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ - ہر ضلع سے 12 لاکھ کا ہدف، 4100 دیہات، کل 1.1 ارب جمع، مولانا خود کہتا ہے 50 کروڑ خرچ ہوئے۔ باقی 60 کروڑ کہاں گئے؟ کوئی حساب نہیں۔ ہر مدرسے سے 100، 500، 1000 کی رسیدیں۔ 20 لاکھ والا کنٹینر، اندر AC، باہر طالب علم نعرے لگاتا ہے۔ اسی طرز پر غزہ کے نام پر چندہ۔ دعویٰ 1.67 ارب جمع کیا، حماس کے قطر دفتر بھیجا۔ نہ پاکستان میں رسید، نہ آڈٹ۔ سوال پوچھو تو غداری۔ فتویٰ بھی موسم کے ساتھ بدلتا ہے۔ 2013 میں جمہوریت حرام، 2018 میں اسی جمہوریت میں الیکشن، 2022 میں پیپلز پارٹی کے ساتھ بیٹھا، 2024 میں اسی نواز شریف کے ساتھ جسے کل تک ووٹ چور کہتا تھا، آدھی رات کو 26ویں ترمیم پاس کرائی۔ چیف جسٹس کی مدت بڑھائی، اپنی مرضی کا بینچ بنوایا۔ جب کرسی ملے تو حلال، نہ ملے تو حرام۔ اور اب امریکی دستاویزات۔ Wikileaks کیبل 131658 - 2007 کی ملاقات، امریکی سفیر Anne Patterson کے ساتھ۔ کیبل میں درج ہے "میرے ووٹ برائے فروخت ہیں، مجھے وزیراعظم بنواؤ تو امریکہ کا ساتھ دوں گا"۔ یہ امریکی سفارت خانے کی خفیہ رپورٹ تھی، جو لیک ہوئی۔ اسی طرح CFR رپورٹ 2008 - Council on Foreign Relations، جو امریکی پالیسی بناتا ہے۔ رپورٹ کہتی ہے "JUI-F کے القاعدہ اور دیگر عسکری گروپوں سے تعلقات ہیں، JUI-F کے دیوبندی مدارس نے ہزاروں جنگجو پیدا کیے جو پہلے افغان مجاہدین اور پھر طالبان کے لیے لڑے"۔ یہ الزام نہیں، امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ ہے۔ اور سب سے تکلیف دہ باب۔ لاہور 2021 - مفتی عزیز الرحمن، JUI لاہور کا ناظم اعلیٰ، جامعہ منظورالاسلامیہ کا مہتمم۔ طالب علم نے الزام لگایا 3 سال تک زیادتی، ویڈیو وائرل ہوئی، FIR نمبر 88/2021 نارتھ کینٹ لاہور، DNA میچ ہوا، عدالت نے سزا سنائی۔ یہ وہ مدرسہ ہے جس کا تعلق JUI سے تھا۔ DI Khan 2023 میں بھی ایک مدرسہ استاد Child Protection Act کے تحت گرفتار ہوا۔ یہ FIR والے، DNA سے ثابت شدہ کیسز ہیں، کوئی الزام نہیں۔ آج 2026 میں وہی کہانی دہرائی جا رہی ہے۔ کہتا ہے گورنر راج جمہوریت پر حملہ ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کہتا ہے "گورنر ہاؤس نہ ملنے پر ناراض ہیں"۔ مراد سعید نے 2020 میں قومی اسمبلی میں دستاویزات دکھائیں - DI Khan میں بنگلہ، بنوں روڈ پر پلازہ، فرنٹ مین کے نام پر۔ ڈیزل سے شروع ہونے والی کہانی معدنیات تک پہنچی۔ کرسی وہی، چہرے بدلے۔
1
1
164
🇵🇰 Pak Army Wins Silver at Cambrian Patrol Patrol 2026 Pakistan Army’s 59 Punjab Regiment secured a Silver Medal at the prestigious Cambrian Patrol 2026 in Wales, UK, competing against 140 teams from 36 countries. A proud demonstration of our soldier's professionalism, endurance,and combat excellence. #PakistanArmy #CambrianPatrol2026
1
2
184
یہ ہے پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک ۔ یہ ہوتا ہے جزبہ ۔ ماشاءاللہ #خیبرپختونخواہ_بدل_رہا_ہے
2
2
7
1,406
CCPO Peshawar, Dr. Mian Saeed Ahmed, briefs the media on the school roof collapse tragedy in Peshawar.
2
2
208
یہ حقوق کی تحریک نہیں، یہ عام آدمی کے پیٹ پر لات ہے۔ فسادی کمیٹی اپنے اعلامیے میں بڑے فخر سے کہتی ہے کہ 4 اکتوبر سے کامیاب لاک ڈاؤن پر مبارکباد۔ مبارکباد کس بات کی؟ اس بات کی کہ تم نے خود آزاد کشمیر کی شہ رگ بند کر دی؟ حقیقت یہ ہے: 1. تم نے خود راستے بند کیے، تم خود رو رہے ہو۔ Poonch انتظامیہ نے تحریری طور پر کہا کہ فسادی JAAC کے مسلح کارکنوں نے Rawalakot جانے والے تمام بڑے راستے درخت کاٹ کر اور بڑے بڑے پتھر رکھ کر بند کیے، جس سے اشیائے ضروریہ کی ترسیل رک گئی۔ پھر اسی فوڈ کانوائے پر فائرنگ بھی تم نے ہی کی جس میں عام لوگ جان سے گئے۔ ایک طرف تم راستے بند کرتے ہو، دوسری طرف ڈرامہ کرتے ہو کہ حکومت نے بند کیے ہیں۔ 2. تمہارا 3 دن والا فارمولا ایک مزدور کے بچے کو بھوکا مار دے گا۔ تم اعلان کرتے ہو ہفتے میں 3 دن ٹرک چلیں گے۔ مطلب 4 دن مکمل بھوک؟ راولاکوٹ کے باہر دھرنے میں بیٹھے تمہیں کیا پتہ کہ جس گھر میں روز کا آٹا روز آتا ہے وہ 4 دن کیسے زندہ رہے گا؟ تمہارے اس شٹر ڈاؤن کی وجہ سے نہ مریض ہسپتال پہنچا، نہ مزدور کام پر گیا۔ تم غریب کے بچے کو کیا کھلاؤ گے؟ دھرنے کی تقریر؟ 3. درخت کاٹ کر ماحول کا درس؟ یہ منافقت نہیں تو کیا ہے؟ تم نے کشمیر کے جنگل کاٹ کاٹ کر سڑکوں پر پھینک دیے اور اب اعلامیے میں لکھتے ہو "درخت کاٹنے پر پابندی ہے"۔ تم نے اپنے ہاتھ سے اس خطے کا سبزہ اجاڑا ہے۔ کل جب اسی بند سڑک پر کسی کی ماں ایمبولینس میں دم توڑ دے گی تو اس کی ذمہ دار تمہاری یہ منافقت ہوگی۔ 4. فیصلہ عوام نے سنا دیا ہے۔ تمہیں لگتا ہے عوام تمہارے ساتھ ہے؟ زمین پر آؤ۔ جب تم نے احتجاج کی کال دی تو عوام نے خود نکل کر تمہارے لگائے ہوئے پتھر اور رکاوٹیں ہٹانا شروع کر دیں۔ Kohala-Dhirkot road سمیت کئی سڑکیں عوام نے خود کھولیں اور ٹریفک بحال کی۔ خود عوام نے کہا ہے کہ "ہم ایسے احتجاج کی حمایت نہیں کرتے جو ہمیں مشکلات میں ڈالیں"۔ جب عوام خود تمہارے بند کیے ہوئے راستے کھول دے تو سمجھ جاؤ - تم حق کے علمبردار نہیں، تم عوام کے لیے زحمت بن چکے ہو۔ #عوام_نے_راستے_کھول_دیے_فساد_مسترد #مزدور_کا_چولہا_بند_کر_کے_حقوق_نہیں_ملتے
1
3
189
Jahanara Mehar Kazmi retweeted
خیبرپختونخوا کی 14سالہ حکومت کی کرپشن کھلنے لگی ‼️ سب سے پہلے معدنیات mines and minerals کا کھاتہ دیکھ لیں ۔۔۔ ‼️ خیبرپختونخوا میں صرف ایک سال میں محکمہ معدنیات میں 16 ارب 94 کروڑ روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف 2022 اور 2023 کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق غیر قانونی کان کنی سے صوبے کو 8 ارب روپے نقصان پہنچانے کیساتھ ساتھ نادہندہ ٹھیکہ داروں سے 4 ارب 31 کروڑ روپے وصول نہ کئے جا سکے۔ غیر قانونی مائننگ اور بقایاجات کی عدم وصولی سے صوبائی خزانے کو 3 ارب 8 کروڑ روپے اورمختلف اضلاع میں چیک پوسٹوں اور انسپکٹرز کے باوجود غیر قانونی مائننگ جاری رہنے سے 1 ارب 83 کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔ کوئلہ، باکسائیٹ، لائم اسٹون اور سوپ اسٹون کانوں کے لیز ہولڈرز سے بقایاجات کی عدم وصولی پر 81 کروڑ روپے، جائنٹ وینچر کے دوران ایڈوانس خالص منافع جمع نہ کرانے پر 58 کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔ پشاور میں محکمے کی اراضی کا کرایہ 10 ہزار روپے فی ایکڑ کے بجائے صرف 200 روپے وصول کیا گیا، جس سے 14 کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔ کوہاٹ، نوشہرہ، صوابی، ہری پور اور دیگر مقامات پر سمال ڈیم کے لیے مائننگ واجبات کی عدم وصولی سے 53 کروڑ روپے کا نقصان ریکارڈ کیا گیا۔ پشاور، کوہاٹ اور ڈی آئی خان میں معدنیات کے باقاعدہ ٹھیکہ نہ دینے سے 25 کروڑ روپے کا نقصان ہوا، جبکہ مردان میں رائلٹی کے بقایاجات کی عدم وصولی سے 6 کروڑ 36 لاکھ روپے کا نقصان ہوا۔ مکمل آڈٹ رپورٹ بھی میرے پاس موجود ہے جس کی تفصیل یہاں بھی مہیا کروں گی اور مزید گھپلے، پروگرام میں بھی آشکار کروں گی ۔۔۔
187
626
1,245
52,575
PTI is set to prosper . Inshallah.
بہت جلد گراؤنڈ پر بھی بہتری نظر آئے گی۔ ہماری فورسز اور عوام کے مورال میں پہلے ہی بہتری آ چکی ہے۔ خیبر پختونخوا کو جس آگ میں دھکیلا گیا تھا، اس کے تناظر میں اب جو اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، ان کے نتیجے میں پہلے امن آئے گا اور پھر ترقی ہوگی۔ ہم اپنی طرف سے کام کرنے کا ایک جامع پلان تیار کریں گے، ایک واضح روڈ میپ بنائیں گے اور اسے عوام کے سامنے پیش کریں گے۔ ہم خود کو عوام کی عدالت میں احتساب کے لیے بھی پیش کریں گے، ثمر ہارون بلور @SamarHBilour @luqmanshah2006
1
2
132
کے پی کے اب جاہلوں کے ہاتھ سے نکل گیا ہے اور اب پڑھے لکھے لوگ اس صوبے کے انتظامی امور دیکھیں گے۔
مشاورتی کونسل میں شامل افراد بغیر کسی لالچ اور ذاتی غرض کے خیبر پختونخوا کی خدمت کے لیے آگے آئے ہیں۔ یہ اعلیٰ تعلیم یافتہ، شریف اور غیر متنازع شخصیات ہیں، جو اپنے تجربے، علم اور دانش کو عوام کی بہتری اور صوبے کی ترقی کے لیے استعمال کرنا چاہتی ہیں، ثمر ہارون بلور @SamarHBilour @luqmanshah2006
1
1
2
159
CM GB @amjadhussainaza correctly identifies the root cause - non-serious attitude towards Constitution and system. This is what Dr. Farooq Sattar called "State within a State" and Zahoor Buledi called "politics of agitation despite ample political space after 2024." Non-seriousness has a pattern: • Never categorically condemning terrorism [as Dr. Sattar noted] • Defying Constitution to create a parallel system • Putting personal interest (Khan ko Reha Karao) over national interest (90,000 martyrs, $150B economic loss) When leadership is non-serious, citizens face "intihai mushkil halaat" - exactly as you said. That is why constitutional intervention under Article 234 has precedents and, as you said in GB, becomes necessary to restore peace and accountable governance.
پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کے غیر سنجیدہ رویے کی وجہ سے پاکستان سیاسی جماعتیں عوام اور نظام انتہائی مشکل حالات کا سامنا کرنے پر مجبور ہے
3
1
2
239
90,000 lives. Over $100 Billion lost. And yet, we still stand. This is not just a number. It's the story of our mothers who waited, our soldiers who never came home, our children who learned to be brave too soon. Pakistan has bled more than any nation in this war against terrorism, but Pakistan has never broken. Acknowledged by the world today, remembered by us every day. We paid the price in blood, in tears, in dreams. We stand tall today because of those sacrifices. Pakistan Zindabad. 🇵🇰
1
2
87