مجھے اپنے جیسے لوگ پسند ہیں—
جو کم بولیں، مگر سچ بولیں؛
جو دکھاوا نہ کریں، مگر دل سے نبھائیں؛
اور رشتے مطلب کے لیے نہیں،
عمر بھر ساتھ چلنے کی نیت سے بنائیں۔
باقی تو بھیڑ ہے،
اور بھیڑ کا کوئی کردار نہیں ہوتا۔
x.com/i/spaces/1DGleVWZoEdJL
لوگ کہتے ہیں وقت سب کچھ بدل دیتا ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ وقت صرف لوگوں کے اصل چہرے دکھاتا ہے، جو اپنے ہوں وہ حالات میں بھی ساتھ چھوڑتے نہیں۔ 🖤🥀✨
💯🔙🙌🏻
x.com/i/spaces/1DGleVWZoEdJL
x.com/i/spaces/1DGleVWZoEdJL
*آپ کی خواہش پر گفتگو ہوگی*
*مگر شرط یہ ہوگی تو روبرو ہوگی*
*بصد خلوص میں خود کو بھی وار دوں تم پر*
*اگر تمھیں بھی فقط میری آرزو ہو*