Former President PTI, PMLN & Alliance for Restoration of Democracy (ARD). Author of Haan Main Baghi Hoon, Zinda Tareekh & Takhta-e-Daar ke Saaye Talay.

Multan, Pakistan
یہ میرا واحد آفیشل X اکاؤنٹ ہے، اسی پر آپ سے رابطہ رکھوں گا۔ فیک اکاؤنٹس کو رپورٹ کریں۔
85
1,360
10,143
198,825
عاصم منیر کی گردن پھنس چکی ہے۔ دھرنے کو مؤخر کرنے کی اسٹریٹجی نے عاصم منیر کی گردن کو پھنسا لیا ہے۔ اس کے اپنے تیار کردہ ہاتھیوں نے اس کے لشکر کو کچل دیا ہے۔ جو ہتھیار منگوائے گئے ہیں، نیٹ کیچر وغیرہ، وہ اسے پہلے صرف اسرائیل نے فلسطینیوں پر استعمال کرتے ہوئے دیکھے ہیں۔ تم خود کو CDF کہتے ہو اور خواہش تمہاری IDF بننے کی ہے۔ روزانہ فورسز میرے گھر کو گرانے اور چھاپہ مارنے آ جاتی ہیں، بزدلو! مجھے گرفتار کرنا ہے تو کرو، میری نیند کیوں خراب کرتے ہو! آپ کا انجام ابراہا اور ٹیرکوٹا فوج کا ہوگا۔ پورا ملک، پختون، سندھی، بلوچ اور پنجابی، تمہارے خلاف کھڑا ہے۔ پھر مشورہ ہے اڈیالہ جاؤ! عمران خان کے آگے سرینڈر کرو!
43
762
2,144
18,483
یا تو عاصم منیر رہے گا یا پاکستان رہے گا، اور پاکستان ہمیشہ رہے گا۔ جتنا آپ پریشان ہو رہے ہو، مجھے تو کچھ دن کے مہمان لگ رہے ہیں۔ آج کے دن عمران خان ہی پاکستان ہے۔ آپ پاکستان کو زیادہ دیر قید نہیں رکھ سکتے۔ یہ جنگ حسینیت اور یزیدیت کی ہے۔ حق اور باطل کی ہے۔ باطل کا کوئی نام لیوا نہیں رہے گا۔ ادھر آ ستمگر، ہنر آزمائیں تو تیر آزما، ہم جگر آزمائیں
272
5,383
15,304
244,271
سیکسورٹی فورسز میرے گھر میرے بھائیوں، بھتیجوں کے گھر میں داخل ہو چکی ہے۔ گرانے کے لئے مشینری بھی ہمراہ ہے۔ کوئی ایک جواز دے دیں، گرانے کا۔ پورے پاکستان کو اپنی زمین ڈکلیئر کرو گے؟ اپنے آخری سانس تک نہیں جھکوں گا۔ یہیں بیٹھا ہوں۔ تمہاری دہشتگردی مجھے نہیں جھکا سکتی۔
307
4,869
12,564
373,369
7
256
682
24,982
عاصم منیر کے پاس دو راستے ہیں یا سرنڈر کرے یا مارشل لا لگائے۔ اگر مارشل لا بھی لگا تو یہ ایک کمزور ترین مارشل لا ہوگا۔ عاصم منیر صاحب! میلہ لُٹنے والا ہے۔ یہی کنٹینر آپ کے گلے پڑیں گے۔ میری ساری عمر تحریکوں میں گزری ہے۔ یہ تحریک تو آپ نہیں روک سکتے۔ مشورہ ہے بندوقیں پھینکیں، اور مشورہ اس لیے دے رہا ہوں کیونکہ عاصم منیر کے دیرینہ ماموں بابر شاہ میرے ورکر تھے۔ اب تو وہ اور وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ ہمارے ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف کے والد بشیر الدین محمود ہمیشہ اسلام آباد میں میرے گھر آ جایا کرتے تھے۔ اگر میں گھر پر موجود نہ ہوتا تو میرے نوکر گھر پر ہوتے اور وہ آ کر ان کے پاس بیٹھے رہتے۔ اس لیے میرا مشورہ خلوصِ دل سے ہے۔ کچے گھڑے نے جیت لی ندی چڑھی ہوئی مضبوط کشتیوں کو کنارہ نہیں ملا ): علیمہ خانم، عظمیٰ خانم اور نورین نیازی، تینوں نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ آپ کی ہمت اور جرات کو سلام۔ تحریکِ انصاف کے کارکنوں، سہیل آفریدی، آپ بھی آپ کو یہ جنگ جیتنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ اتنا ڈرا ہوا کسی ڈکٹیٹر کو نہیں دیکھا۔ یہ بیچارے کنٹینر جمع کرتے رہیں گے اور احتجاج میں یہی کنٹینر ان کی شکست کا باعث ہونگے۔
452
7,149
20,649
696,115
Power US اسرائیل سے منسلک کمپنی ہے، جس کا بانی آج جی ایچ کیو میں موجود تھا۔ ہم ان سے ڈرون خریدیں گے۔ میرا سر اُن ہزاروں فلسطینیوں کے سامنے شرم سے جھکا ہوا ہے جو آج بھی ہماری طرف امید سے دیکھتے ہیں، اور ان لاکھوں معصوم بچوں کے سامنے جو انہی ڈرونز کی زد میں آ کر شہید ہوئے، جن کی لاشیں آج بھی ملبے تلے دفن ہیں۔ قائد اعظم نے اسرائیل کو ایک Bastard State قرار دیا تھا۔ اسی فوج نے بعد میں انہیں اغوا کیا، یہاں تک کہ وہ اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔ فلسطینی عوام اور آزاد فلسطین کی جدوجہد کے لیے میرے پاس آپ کو سرزنش کرنے کے لیے الفاظ نہیں، لیکن میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم میں سے کوئی پاکستانی اس فوج کے ساتھ کھڑا نہیں۔ یہ ایک ایسا عسکری ادارہ ہے جو پاکستانیوں کا استحصال، ان پر ظلم، جبر اور انہیں محکوم بنانے پر قائم ہے، اور جن پاکستانیوں کے ساتھ وہ یہ سب کرتے ہیں، انہی کے خلاف ان کے اندر ایک نسل کش ذہنیت پائی جاتی ہے۔
82
2,803
7,391
63,294
PowerUs, an Israeli-linked company whose founders were at GHQ today. We’ll be buying drones from them. My head is bowed in shame before the thousands of Palestinians who still look up to us, and to the millions of children who lost their lives, whose bodies are still under the rubble from the same drones. Pakistan’s Founder rendered Israel a bastard state. The same military later abducted him, until he succumbed to death. To the Palestinian people and to the cause of a free Palestine, I have no words with which to reprimand you, but I assure you, none of us Pakistanis stand beside this military. It is a military establishment based on exploiting, oppressing, coercing, and subjugating Pakistanis, for whom they have a genocidal mindset.
68
2,016
4,924
49,482
عاصم منیر، گدی تو آپ کو چھوڑنی پڑے گی! آپ کی طاقت نہتی 70 سالہ نہتی عورتوں پر ہی چلتی ہے! جو طاقت یہاں دکھا رہے ہو یہ بلوچستان یا جنوبی پختون خواہ میں دکھاؤ نا! میں جی ایچ کیو نہیں ہوں جو زمینوں پر قبضہ کرے۔ تمہارے جھوٹے الزاموں کا بھی مقابلہ کروں گا۔ کل ہی اوقاف کے نوٹس کے خلاف دعوا دائر کرونگا۔ میرے پاکستانیوں، خصوصاً نوجوانوں یہ اس GHQ کی ناجائز مَلَت سے چھٹکارا حاصل کرنے کا وقت ہے۔ 27 کو اسلام آباد پہنچیں!
234
5,855
17,117
190,553
میرا تمہاری 7 لاکھ فوج سے زیادہ حوصلہ ہے۔ میرے بھجیتے زاہد بہار ہاشمی، شاہد بہار ہاشمی، شاہزیب ہاشمی، عمیر ہاشمی، شاہ زر ہاشمی پھانسی کی سولی پر چڑھنے کو تیار ہے اگر یہ ایک انچ بھی اوقاف کی زمین ثابت کردیں۔
75
2,745
11,095
88,166
میں تمہاری دھمکیوں، تمہارے مظالم سے نہیں ڈرتا! میرا حوصلہ تمہارے تمام سات لاکھ فوجیوں سے زیادہ ہے۔ آج علیمہ خان، نورین خان اور ان کی بیٹی کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ عمران خان کا سارا کنبہ جیل میں ہے۔ حسینیت اور یزیدیت کی جنگ اس نے لڑ کر دکھائی ہے، ہم سب کو بھی لڑنی ہوگی۔ یہ لوگ 27 ستمبر کو ہر حال میں ناکام کرنا چاہتے ہیں۔ تمہارے یہ چند کنٹینر کیا پورے پاکستان کو روک لیں گے؟ تم نے پورے پاکستان کو مذاق سمجھ لیا ہے۔ عوام عاصم منیر سے کہہ رہی ہے: بیرکوں میں جاؤ یا اپنے گھر جاؤ، یہاں سے نکلو! عوام تو اپنا حساب لے گی۔ اپنے کان کھولو اور میری بات غور سے سنو۔ شاید تم سمجھ نہیں سکتے، لیکن یہ بات یاد رکھو: ایسے اقدامات سے لوگوں کی آواز ختم نہیں کی جا سکتی۔
140
3,829
10,703
112,743
قائد اعظم کی بہن ہماری مادرِ ملت نے اپنی ساری زندگی اپنے بھائی کے لیے وقف کر دی۔ عمران خان بھی اس قوم کا بہادر لیڈر ہے اور اس کے لئے علیمہ خان نے جو قربانیاں دیں ہیں انکا بھی کوئی ثانی نہیں۔ مادرِ ملت سے لے کر علیمہ خان تک، یہ جرنیلی ٹولہ نہیں بدلا۔
113
4,211
12,351
81,265
ہمارے جرنیلوں کو اب بھی لگتا ہے کہ ان سے میں ڈر جاؤں گا۔ ان کاغذی شیروں، بزدلوں نے مجھے ازل سے نقصان پہنچایا ہے۔ نوٹس بھیجا ہے اور میری بیٹیوں کے گھروں کو گرانے کا ارادہ ہے۔ پورے پاکستان کو کہتا ہوں: میرا گھر دیکھو، اگر ایک انچ بھی میرے پاس اوقاف کی زمین ہے تو مجھے سولی چڑھا دینا۔ آمریت کے دور میں انہوں نے میرے ملتان کے گھر پر قبضہ کیا۔ کچھ سال قبل میری بیٹی کی شادی کے دن اسے 8 گھنٹے فوجی چیک پوسٹ پر انتظار کروایا۔ مجھے وہ گھر چھوڑنا پڑا۔ میں اپنے گاؤں مخدوم رشید میں رہتا ہوں۔ یہاں بھی جنرل باجوہ اور فیض کے دور میں میری بیٹی کا گھر گرایا گیا، تمام ذرائع آمدن تباہ کر دیے گئے۔ میرے تمام کاروبار تباہ کر دیے گئے، ملیا میٹ کر دیے گئے۔ آج بھی وہیں پر کھنڈرات موجود ہیں۔ میں تم بزدل جرنیلوں کا مقابلہ کروں گا۔ میں اس قوم کو بتاؤں گا کہ تم نے کس طرح اپنے فائدے کے لیے 80 سال اس ملک کو لوٹا ہے اور اسے اس نہج پر پہنچایا ہے، غریب کو مارا ہے۔ اپنی آخری سانس تک تمہارا مقابلہ کروں گا۔ اپنے مؤقف سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ Generals! I promise I’ll contest you. I’ll fight the ills of democracy till I breathe my last. You’ve tried me every single time. Try me again.
335
4,042
10,125
222,166
واضح ہو گیا ہے کہ ہمارے جرنیل یا اسٹیبلشمنٹ، انڈیا سے بڑھ کر ہمارے دشمن ہیں۔ کوہاٹ کے دھماکے کے بعد محسن نقوی آ کر کہہ رہے ہیں کہ جماعتِ اسلامی یا تحریکِ انصاف اپنے دھرنے ختم کرو۔ تم نے پہلے بھی اپنا مفاد حاصل کرنے کے لیے بے قصور لوگوں کو قتل کیا ہے۔ تم جو اتنی مہنگائی کر رہے ہو، عوام کو لوٹ رہے ہو، تو عوام اسلام آباد کیوں نہ آئے؟ پیٹرول پر لیوی کس چیز کی ہے؟ کیا آئی پی پیز تمہارے نہیں ہیں؟ غریب عوام کہاں جائیں؟ کوئی بات ہو جائے تو آئی ایم ایف کو سامنے کر دیتے ہو۔ تمہیں آئی ایم ایف گیارہ، گیارہ ارب کے جہاز لینے دیتا ہے، لیکن عوام کو ریلیف نہیں دینے دیتا۔ ان کے پاس اس جہاز کی کوئی جسٹیفکیشن نہیں ہے۔ مریم نواز نے برطانیہ جانے کا اڑھائی کروڑ روپے کرایہ دیا ہے۔ اگر یہ جہاز نہ ہوتا تو بھی آپ اڑھائی کروڑ میں سفر کرتیں۔ کل وہ ملتان میں اپنے UK کے سفر کی رسیدیں پیش کر رہی تھیں۔ کل مریم نواز ملتان میں کہہ رہی تھیں کہ کارڈیالوجی میرے والد نے بنایا۔ جس مینارِ ہسپتال میں وہ کھڑی تھیں، اس کا آغاز کس نے کیا؟ کارڈیالوجی کا منصوبہ میں نے بنایا، جب میں ہیلتھ منسٹر تھا۔ اس کے فنڈز بھی میں نے مختص کیے۔ مینار کینسر ہسپتال پہلے سے موجود تھا، لیکن میں نے اسے بھی اپ گریڈ کیا اور جدید مشینری فراہم کی۔ میرے علاوہ ملتان کے کسی اور ممبر نے نشتر کالج، ایئرپورٹ اور باقی بڑے بڑے منصوبوں کا مطالبہ ہی نہیں کیا۔ صرف میں تھا جو اس خطے کے لیے آواز اٹھاتا رہا۔ نواز شریف ایئرپورٹ کا کریڈٹ یوسف رضا کو دیں گے، کارڈیالوجی کا کریڈٹ پرویز الٰہی کو دیں گے، اس کا فنڈ فنانس ڈویژن سے بھی میں نے منظور کروایا، لیکن جاوید ہاشمی کا نام وہ کبھی نہیں لیں گے۔ حالانکہ کبھی یوسف رضا اور پرویز الٰہی نے کبھی کلیم بھی نہیں کیا۔ اس وقت میاں نواز شریف خود کہتے تھے کہ جاوید ہاشمی بازو مروڑ کر کام لے لیتا ہے۔ میرے بھائی کا فارم اب گرایا گیا ہے۔ کیا میں نے مریم نواز کا نام لیا؟ میں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ نے گرایا۔ ان کی اتنی ہمت بھی نہیں۔ میرا کنٹرول شیڈ عمران خان کی حکومت میں گرایا گیا۔ مجھے پتا تھا کہ گرانے والی اسٹیبلشمنٹ ہے۔ میں اگر ان کی کرپشن کا حصہ دار بنتا تو اپنے علاقے میں کوئی ترقیاتی کام نہ کروا سکتا۔ اگر میں نواز شریف کی شوگر مل کی پیشکش مان لیتا، پلاٹ لے لیتا، تو آج بات کرنے کے قابل نہ ہوتا۔ مجھے اپنے موقف کی قیمت چکانا پڑتی ہے۔ سہیل آفریدی مضبوطی سے کھڑا ہے، اسے salute کرتا ہوں۔ آج پاکستان کا جرنیل بزدل اور ڈرپوک ہے، ورنہ اسی مٹی نے دنیا کے بہادر ترین جرنیل پیدا کیے ہیں۔ تم نے ان کا نام مٹی میں ملا دیا۔ مجھے یہ کیوں نہیں پکڑتے؟ پہلے ایک عمران خان ان سے نہیں سنبھل رہا۔ میرا پیغام چودہ کروڑ لوگوں تک پہنچا ہے، مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر، جیسے ٹوئٹر، فیس بک، یوٹیوب، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک وغیرہ۔
175
3,620
9,758
165,227
ازل سے معلوم تھا یہ جرنیلی ٹولہ شدید بزدل اور ڈرپوک ہیں، مگر یہ ہر دفعہ نئی تاریخ رقم کرتے ہیں۔ ایمان مزاری اور ہادی نے حق ادا کردیا ہے۔ ان کے ساتھ ایسا سلوک کرنا تمہاری بزدلی ظاہر کرتا ہے۔ ڈرتے ہیں بندوقوں والے ایک نہتی لڑکی سے!
38
1,669
6,071
49,078
ہماری آئی ایس آئی میرے پیچھے پڑی ہوئی ہے۔ میں نے اپنے شہر اور اپنے ملک کے لئے اپنا خون پسینہ دیا ہے۔ میں نے نواز شریف کا بازو مروڑ کر 1999ء میں ملتان میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ بنوایا، بعد میں مشرف نے بھی 7 ارب روپے دیے۔ مخدوم رشید، جہانیاں اور بستی ملوک میں ڈگری کالج بنوائے، اپنے علاقوں میں لاتعداد اسکول بنوائے۔ ملتان میں لڑکیوں کا ایک ڈگری کالج تھا، میں نے سات کالج بنوائے، یونیورسٹیاں بنوائیں۔ ملتان کے لوگ مجھے محسنِ ملتان کہتے ہیں۔ پاکستان کی بات کرتے ہو؟ ہم نے پاکستان بھی بنایا ہے۔ میرے باپ اور دادا مسلم لیگی تھے۔ اس ملک کے غدار تم ہو۔ تم نے ہمیشہ اسے توڑا ہے، آج بھی لوٹ رہے ہو۔ اب مجھ سے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ مانگنے کی کوشش نہ کرو۔
166
2,752
10,110
136,284