Activist | Politician | Writer | Blogger | Freelancer

Pakistan
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب کی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے خدمات پر اھم تھریڈ تمام ساتھی اس کو اتنا شیئر کریں کہ اعتراض برائے اعتراض کرنے والوں کے منہ پر طمانچہ لگ جائے 👇🏻👇🏻(یہ نہایت اھم معلومات ہیں جن سے صرف نظر کرکے مخالفین نے ہمیشہ محض کردار کشی کی ہے ) 👇🏻👇🏻
98
537
936
Yousuf Khan retweeted
Replying to @JuiFPak
جمعیت علمائے اسلام ایک اصولی جماعت ہے ہمارا کسی سے کوئی خفیہ یا باقاعدہ اتحاد نہیں۔ لیکن ن لیگ کی اوقات دیکھو، جو کل تک نواز شریف کی حب الوطنی پر بھونکتی تھی، آج اسے وزیر اعلیٰ پنجاب کا خاص اسسٹنٹ بنا کر نوازا جا رہا ہے۔ اقتدار کی ہوس میں ن لیگ نے اپنی بچی کچی عزت بھی نیلام کر دی
1
3
75
ن لیگ کے کارکن ہمیں تحریک انصاف کے کارکنوں کی گالیوں کا طعنہ در طعنہ دیتے ہیں جب کہ ابھی تک جمعیت کا تحریک انصاف سے کوئی آفیشل اتحاد ہوا بھی نہیں، جبکہ اپنی حالت یہ ہے کہ نواز شریف کا راء کا ایجنٹ بولنے والی کو وزیراعلی پنجاب کی خاص اسسٹنٹ بنایا ہوا ہے،
3
27
71
6,142
یہ سب ڈھکوسلا تھا، یہ سب اقتدار تک پہنچنے کے ناٹک تھے، ووٹ کو عزت ملنے کا مطلب کیا اپنا اقتدار بچانا ہوتا ہے ؟ ووٹ کو عزت دو کا مطلب جمہوریت پر شب خون مارنا ہوتا ہے ؟ ووٹ کو عزت دو کا مطلب دوسرے صوبوں کو اپنا دشمن قرار دینا ہوتا ہے ؟ ووٹ کو عزت دو کا مطلب احسان فراموشی ہوتی ہے ؟ ووٹ کو عزت دو کا مطلب اس شخص کے بارے باتیں بنانا ہوتی ہیں جس نے آپ کے سر پر اُس وقت ہاتھ رکھا جب آپ کے اپنے بھی نہیں پہنچے تھے، چاہئے تو یہ تھا کہ آپ میاں صاحب سے کہتی کہ عزت سے بڑھ کر کچھ نہیں، چاچو کو اس طرح کی بوٹ پالشی سے روکو، لیکن آپ نے چاچو کی لائن پکڑ لی صرف اس امید اور آسرے پر کہ طاقت کے ایوان میں اب آپ ہمشیہ رہیں گی ؟ میڈم نہ یہ ہوا کسی کی ہے نہ ہی یہ طاقت کسی فرد واحد کی،
8
44
91
2,488
مسلم لیگ ن میں اس وقت سب سے گھٹیا سوچ کا حامل اگر کوئی رھنماء ہے تو وہ خواجہ آصف ہے، یہ شخص کئی بار پارلیمنٹ کا ممبر بنا، وفاقی وزیر رہا، آج بھی وفاق وزیر ہے لیکن نہ تین میں ہے نہ تیرہ میں۔ اپنی اوقات اس کی یہ ہے کہ خارجہ امور پر اس سے پوچھا تک نہیں جاتا ، لیکن اس انسان نے ہمیشہ مولانا صاحب کے خلاف زہر اگلا ہے، مشہور زمانہ الزام کا موجد بھی یہی شخص ہے، اور آج بھی یہ اپنی جھوٹی زبان اسی طرح چلا رہا ہے، اس سے بڑا منافق انسان شاید کوئی پیدا ہو
17
25
81
2,241
Yousuf Khan retweeted
مسلم لیگ نواز کی قیادت، رہنما اور کارکنان اس شخص کی کردار کشی نہ کریں جس نے مشکل سے مشکل وقت میں بھی اصولی بنیادوں پر مسلم لیگ نواز کا ساتھ دیا ہو؟ پاکستان کا ساتھ دیا ہوا ہو؟؟
80
140
615
18,459
Yousuf Khan retweeted
بات حق اور سچ کی ہونی چاہیے۔ مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے مشکل ترین وقت میں میاں نواز شریف صاحب، مریم نواز صاحبہ اور مسلم لیگ (ن) کا ساتھ دیا تھا۔ ہمیں یہ بات فراموش نہیں کرنی چاہیے۔ مسلم لیگ (ن) کے سوشل میڈیا کارکنوں کو مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے اخلاقیات کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے۔
141
276
1,107
48,268
Yousuf Khan retweeted
ہم اس محسن نقوی کو بھی جانتے ہیں جب مولانا فضل الرحمن صاحب ڈیرہ اسماعیل خان پرویز مشرف کی قید میں تھے اور یہ شخص سی این این کے نمائندے کی حیثیت سے لاہور سے سفر کر کے مولانا کا انٹرویو کرنے ڈیرہ اسماعیل خان ایا تھا میری محسن نقوی صاحب کو رائے ہے کہ جس سیٹ پہ بیٹھے وہ اج کل نوکری کر رہے ہیں وہ ذرا اس سیٹ پر بیٹھے ہوئے اپنے سے پہلے نوکری کرنے والوں پر نظر دوڑائیں کہ وہ اج کل کہاں ہیں اور کس حال میں ہے۔ نوکری کرتے ہوئے اس چیز کا بھی خیال رکھیں کہ کل ان کا بھی یہی انجام ہوگا جناب محمد اسلم غوری صاحب مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان
11
300
909
25,682
Yousuf Khan retweeted
پلٹن میدان میں ہتھیار ڈالنے والوں کو ماضی یاد کروائیں گے تو پھر سیاسی جرنیل اور ان کے بلونگڑے آپ پر چیاؤں چیاؤں تو کریں گے! #MaulanaFazlurrehman
22
86
294
5,420
افغانستان کے ساتھ لڑائی پوری مغربی سرحد بند ہو گئی، تجارت بند ہو گئی، لوگوں کے روزگار اور کاروبار تباہ ہو گئے، چین ہمارے اوپر اعتماد ختم کر چکا ہے، اور میں کہتا ہوں اگرچہ ابھی تک آن ریکارڈ کوئی بات نہیں ہے، باضابطہ پر کوئی بات نہیں ہے لیکن تم نے جو ایمرجنسی لگائی ہے فاٹا کے علاقوں پر یہ وہاں کے معدنی ذخائر پر قبضہ ہے اور صرف قبضہ ہی نہیں امریکیوں کے ساتھ جو تم نے سودے کئے ہیں اور جس طرح ہماری سر زمین پر ہمارے وسائل کا مالک تم امریکہ کو بنا رہے ہو اور ان کے سرمایہ کاری کے لیے راستے کھول رہے ہو اور اس کے بدلے میں اگر کچھ سکے آپ کو مل جائیں اور آپ اکتفا کرنے کی طرف جا رہے ہو، یاد رکھو! یہ سیاست اب ہمیں قبول نہیں ہے اور چین اور روس کو اس پر تحفظات ہیں، خطے میں آپ باہر کی قوتوں کو لا رہے ہیں میں کہتا ہوں ملٹی نیشنل کمپنی آتی ہیں، امریکہ میں بھی جاتی ہیں، یورپ میں بھی جاتی ہیں، چائنا میں بھی جاتی ہیں، روس میں بھی جاتی ہیں، سرمایہ کاری کرتی رہتی ہیں لیکن کیا وجہ ہے کہ افغانستان میں سرمایہ کاری کے لیے لوگ آ رہے ہیں اور پاکستان سے سرمایہ کار اپنا پیسہ باہر لے جا رہے ہیں؟ سرمایہ کاری کے لیے سب دنیا دو تین چیزوں کو دیکھتی ہے سب سے پہلی بات یہ کہ جہاں کوئی امن ہو، سیکیورٹی ہو، تو وہاں پر وہ سرمایہ کاری کرتے ہیں۔ نمبر دو یہ کہ وہاں پر معاہدات اور معاملات میں شفافیت ہو تو وہاں جا کر وہ سرمایہ کاری کرتے ہیں اور تیسری بات ہے کہ جس ملک میں قانون کی حکمرانی ہو وہاں پر لوگ جا کر سرمایہ کاری کرتے ہیں، ان تین حوالوں کو سامنے رکھتے ہوئے آپ اپنے آپ سے خود سوال کریں کہ ان تین باتوں کے ہوتے ہوئے افغانستان میں کیوں سرمایہ کاری ہو رہی ہے اور پاکستان میں کیوں نہیں ہو رہی؟ اور ہمارا اپنا پاکستانی سرمایہ کار اپنا سرمایہ باہر کیوں لے جارہا ہے؟ ان کی معیشت کو تباہ و برباد کر دیا آپ لوگوں نے اور ناز کیا جا رہا ہے کہ ہم ملک کو بچا رہے ہیں
335
1,075
3,609
97,116
Yousuf Khan retweeted
مولانا فضل الرحمان کا مریم نواز کو جواب میاں نواز شریف برملا جلسوں میں کہہ چکے ہیں کہ 2013 میں ہمیں فضل الرحمان نے کہا تھا کہ ہم حکومت بنا سکتے ہیں ۔پی ٹی آئی کا راستہ روکو جو ہم نے نہیں مانی اور ہماری غلطی تھی ۔۔تو 2013 میں پی ٹی آئی کی حکومت آپ نے بنوائی ۔اور اب متھے لگا رہے ہو فضل الرحمان کے ۔ اور وہ وضاحت تو کرلیں نا کہ وہ پی ٹی آئی کی بات کر رہے ہیں یا سہیل آفریدی کی ۔ کیونکہ اگر آپ پی ٹی آئی کی بات کر رہے ہیں تو پی ٹی آئی تو پرویز خٹک بھی تھا ،آج کہاں بیٹھا ہوا ہے ؟ محمود خان بھی تھا آج کہا بیٹھا ہوا ہے ؟ بزدار بھی تھا ، گنڈاپور بھی ہیں۔۔ یہ سارے تو آپ نے بنائے ہوئے لوگ تھے جو فیڈ کیے گئے تھے ۔۔ اگر دوسرے کی طرف ایک انگلی کرو گے 5 انگلیاں تیرے طرف بھی ہونگی ۔۔ اور فوج کے خلاف گفتگو میں نے کی ہے یا نواز شریف نے کی ہے ۔۔فوج کو محکمہ زراعت کس نے کہا ہے ؟ جلسے میں باجوہ کا نام کس نے لیا تھا ۔۔ محترمہ نے جو اس زمانے میں فوج کے بارے میں اظہار رائے کیا ہے وہ بھی ریکارڈ پر لے آئے نا ۔۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب #اسٹیبلشمنٹی_راج_نامنظور #دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ #مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا #نعرےنہیں_امن_دو #معدنیات_حساب_دو
7
179
302
7,527
Yousuf Khan retweeted
جے یو آئی سوشل میڈیا ان ایکشن ، پانچوں ٹاپ ٹرینڈز یوں لگ رہا جیسے پی ٹی آئی سے بھی زیادہ طاقت سے جے یو آئی خیبرپختونخوا میں گورنر راج ایمرجنسی کا کیس پلیڈ کر رہی ہے
58
300
2,156
16,357
Yousuf Khan retweeted
ملتان کی شام مولانا کے نام مولانا فضل الرحمن نے ملتان کا میلہ لوٹ لیا جے یو آئی کا بھرپور عوامی طاقت کا مظاہرہ پنخاب کی سرزمین پر یہ اجتماع مسلم لیگ (ن) کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے
13
161
727
10,896
ضیاء الحق کے سیاسی وارثوں کو مولانا فضل الرحمٰن پر تنقید سے پہلے اپنا سیاسی شجرۂ نسب بھی دیکھ لینا چاہیے!
63
124
727
6,631
Yousuf Khan retweeted
مریم نواز شریف اور طاہر اشرفی ایک پیج پر ہیں! سیاست بھی کیا کیا رنگ دکھاتی ہے، آخر کیسی کیسی مجبوریاں ہوتی ہیں! 🤔
5
20
416
Yousuf Khan retweeted
صورتحال یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ پنجاب کی پارٹی اب خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی اپوزیشن جماعتوں (جے یو آئی، اے این پی) کی تنقید بھی برداشت نہیں کر پا رہی۔
9
155
789
8,144
جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ، محترمہ عظمیٰ بخاری صاحبہ اور جناب محسن نقوی صاحب سے چند اہم سوالات کر لئے ۔ #دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ #نعرےنہیں_امن_دو #مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا #معدنیات_حساب_دو #ایمرجنسی_یاوسائل_پرقبضہ
71
648
1,385
19,683
Yousuf Khan retweeted
مریم نواز، طلال چودھری، خواجہ آصف، عظمیٰ بخاری کی تنقید کے بعد مولانا فضل الرحمان کا لاہور سے جواب، پوچھ رہے ہیں کہ نواز شریف اور مریم نواز کے پرانے بیانات کس کھاتے میں جائیں گے ؟؟؟ ویسے یہ پریس کانفرنس قومی میڈیا پر نہیں چل رہی
15
1,137
4,812
72,818
Yousuf Khan retweeted
مولانا آج بھی تاریخ کی درست سمت کھڑے ہیں، جب ضیائی مارشل لاء نے آئین و جمہوریت کو روند ڈالا تھا تب جوان فضل الرحمن تاریخ کی درست سمت کھڑا تھا آج پیرانہ سالی اور 75 سال کی عمر میں بھی مولانا اپنے اصول پر کھڑے ہیں۔ اور اصول واضح ہے، اصول سادھا سا ہے ۔ اصول عوام ہے۔ اصول جمہوریت ہے۔ اصول مقننہ ہے۔ اصول عوام کا حق خود ارادیت ہے۔ اصول جمہور کے جمہوری حق کو تسلیم کروانا ہے۔ مسلم لیگ کو یہ اصول تب یاد آیا جب مسلم لیگ نے “ مجھے کیوں نکالا “ کا نعرہ لگایا لیکن لیگ یہ اصول بھول گئی جب لیگ کو بوٹ چاٹنے کا موقع دے دیا گیا۔ تحریک انصاف کو یہ اصول تب یاد آیا جب اقتدار سے بے دخل کردیا گیا لیکن جب باجوہ کا کندھا میسر تھا تب تحریک انصاف بھی ایوان کے نمائندوں کی پگڑیاں اچھالتی رہی۔ عوامی لیڈرز کو برسربازاد گالیاں دیتی رہی، تحریک انصاف کی حکومت تھی تب بھی مولانا لانگ مارچ اسی لئے لے کر چلے تھے کہ پاکستان میں جمہوریت نہیں ہے۔ بیساکھیوں پر حکومت قائم کی گئی ہے۔ آج لیگ کی حکومت ہے تو بھی واضح پیغام روز اول سے دیا کہ ہم دھاندھلی زدہ الیکشن کے نتائج کو مسترد کرتے ہیں، لاکھوں اختلاف ہونے کے باجود مولانا نے سیاسی برداشت کا وہ نمونہ پیش کیا جس کی مثال ملنا مشکل ہے۔ وگرنہ ہم نے دیکھا ہے کہ سیاسی اختلاف میں کس طرح عزتیں نیلام کی جاتیں ہیں، کس طرح ہیلی کاپٹرز سے جعلی تصویریں پھینکی جاتی ہیں، سیاست میں رواداری اور برداشت اگر آج کسی حد تک موجود ہے تو یہ مولانا فضل الرحمن کی مرہون منت ہیں جس نے واضح طور پر اعلان کیا کہ میرا مخالف جیل میں ہو اور میں اس کے خلاف میدان میں دنداناتا پھروں یہ میری سیاست نہیں رہی۔ لیگ نے تمام تر وعدوں کے بعد بھی جرنیلی بوٹ کے آگے سر تسلیم خم کرلیا تو مولانا نے واضح طور پر اپنے سب سے بڑے مخالف کے حق میں گواہی دے دی کہ میرا مخالف یہاں حق پر ہے، میرا سیاسی مخالف اپنے وعدے پر قائم رہا کیا پاکستانی سیاست میں ایسی مثال ممکن ہے ؟ پاکستان میں اس وقت صرف جوڑ و توڑ کی سیاست نہیں ہورہی بلکہ سیاسی تاریخ لکھی جا رہی ہے۔ اور تاریخ لکھ رہی ہے کہ مولانا تاریخ کی درست سمت پر کھڑے ہیں ،
3
2
13
ملتان:مفتی محمودؒ کانفرنس
ملتان:مفتی محمودؒ کانفرنس
10
147
465
4,496

21
42
590