Never avoid hard work, because if you dream it, you can achieve it.

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ لانگ مارچ اب تقریبا ناممکن ہے ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تحریری معاہدے کی تیاری جاری ہے اورمعاہدے کا ڈرافٹ تیار کیا جارہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کےدرمیان تحریری معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔
4
132
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، کنٹینر لکی مروت روانہ🙌
2
63
خیبرپختونخوا میں نہ گورنر راج لگے گا نہ ایمرجنسی، شفیع جان نے پوڈکاسٹ کے دوران لکھ کر دے دیا
1
45
" تحریک انصاف سے پہلے کس پارٹی نے نو مئی کیا؟" افتخار احمد : " ہر پارٹی کا اپنا نو مئی ہے۔ " عمر دراز گوندل : "مجھے کسی ایک اور پارٹی کے نو مئی کا بتا دیں۔" افتخار احمد : " آپ کو طیارہ کیس کا تو پتا ہوگا۔ نو مئی میں جن لوگوں نے پارٹی چھوڑی، ان کو معافی کیوں ملی؟ عمر دراز:کیونکہ👇
1
2
643
وہ وعدہ معاف گواہ بن گئے تھے۔ اگر آپ وعدہ معاف گواہ بنیں تو معافی مل جاتی ہے۔ " افتخار احمد
127
کل کہا گیا توبہ توبہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں اور آج ساری کانفرنس ہی اپوزیشن کی سیاست حکومت پر کر ڈالی اور حسب معمول اپوزیشن کو دھمکیاں دینے کیلیے اعلی ترین عسکری فورم کواستعمال کیا گیا کل انجینئر شریف سے غلط بیانی کیوں کرائی؟ انکی ساری پریس کانفرنس کو جھوٹا کہہ دیاصابرشاکر
2
50
کہا جارہا ہے کہ عمران خان کے علاوہ پی ٹی آئی کو کوئی بھی ایشو ہے تو اس پر گفتگو ہو سکتی ہے، صحافی کا سوال، عمران خان ہمارا پہلا موضوع ہے، عمران خان سے باقی تمام باتیں جڑی ہوئی ہیں۔ عمران خان تک رسائی، ان کی صحت کی یقین دہانی ہو گی تو کوئی اور بات ہوگی، سلمان اکرم راجہ کا جواب
2
203
ایسا نہیں ہو سکتا کہ ملک کے سب سے بڑے لیڈر کو کال کوٹھڑی میں ڈال دیں اور کہہ دیں کہ سیاست ہوتی رہے گی اور ریاست مضبوط ہوتی رہے گی۔ سلمان اکرم راجہ
44
خود کو عقلِ کل سمجھنے والے پہلے بھی غلط تھے، آج بھی غلط ہیں، جب تک اپنی پالیسیاں تبدیل نہیں کرتے، تب تک غلط ہی رہیں گے، باقی ہم 9 مئی کو دوبارہ نہ ہونے دیں گے نہ ہی کسی کو ایسا کرنے دیں گے، جس نے سی سی ٹی وی فوٹیجز چُرائیں اُسی نے 9 مئی کروایا، سہیل آفریدی
50
وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کل، 4 اکتوبر کو دن ایک بجے شروع کرنے کا اعلان کر دیا: تحریک انصاف کے تمام مطالبات آئین اور قانون کے مطابق ہیں۔ اس سے پہلے گیدڑوں کو ہر طرح سے غیر قانونی طور پر فیسلیٹیٹ کیا گیا، لیکن ایک لیڈر سے خوف اتنا ہے کہ اسے ، اس کے اہل 👇
1
1
133
خانہ اور ورکرز کو جائز قانونی حقوق بھی نہیں دیے جارہے۔ وزیر اعلی سهیل آفریدی
1
24
" تین چار بجے کا نکلا ہوں، یہ دیکھیں صرف تین چار سو روپے ہیں۔ خدا کی قسم، کوئی پٹرول ریلیف نہیں ملا۔ 2002 ماڈل موٹر سائیکل ہے، کہہ رہے ہیں 2011 ماڈل لاؤ۔ کہاں سے لے آؤں؟ کھانا کھانے، چولہا چلانے کے پیسے نہیں ہیں، نئی موٹر سائیکل کہاں سے لاؤں؟ چالان کی ذلالت ہر جگہ الگ ہے۔"موٹر 👇
1
3
125
سائیکل رائیڈر نوجوان کی گفتگو
18
"یہ مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ایک ڈیپ فیک وڈیو ہے ، جس میں مجھ سے منسوب شدہ بیان یکسر من گھڑت اور بے بنیاد ہے" معروف صحافی سہیل وڑائچ کی فیک ویڈیو پر وضاحت
75
وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کیلیے ایک دن میں 4 کروڑ روپے جمع ہوگئے۔پشاور میں چندہ مہم کے دوران کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ لانگ مارچ کیلیے چندہ مہم کا آغاز کردیا ہے اور کال کے بعد صرف ایک دن میں 4 کروڑ روپے جمع ہوئے👇👇
1
2
373
انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع والوں کیلیے پیغام ہے کہ اب لانگ مارچ زندگی اور موت کا مسئلہ بن گیا ہے، یہ اب عمران خان کی رہائی یا تحریک انصاف کا مسئلہ نہیں بلکہ امن کے قیام کا مسئلہ ہے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہ جنگ آپ نے خود لڑنی ہے، ہم انتظامات نہ کرسکیں آپ نے خود 👇👇
1
29
تیاری کرنی ہے، یہ جہاد ہے اور ظالم کو روکنا بھی جہاد ہے۔ سہیل آفریدی نے مزید کہا کہ لانگ مارچ پرامن ہوگا دو ہاتھوں دو پائوں کے ساتھ نہتے آنا ہے، ہم نے انتشار پھیلانے نہیں دیں گے۔
17
"میری بڑی بیٹی گرمیوں، سردیوں کے کپڑے اکٹھے کرتی ہے۔ ان کے ڈرائیور کو پتہ ہے کہاں جانا ہے۔ بغیر کسی نام کے ایک تنظیم بنائی ہے، لوگوں میں تقسیم کرنے کے لیے۔ بڑی بیٹی کا سلسلہ شروع ہے۔ جنید میرے ٹرسٹ میں اپنی پاکٹ منی سے پیسے دیتا ہے۔ میں اس سے خوش ہوں۔ "کیپٹن (ر) صفدر
2
342
لانگ مارچ زندگی اور موت کا مسئلہ، 1 دن میں 4 کروڑ روپے چندہ جمع ہوگیا، وزیراعلی سہیل آفریدی
167