قومی سلامتی کمیٹی،سرکاری اعلامیہ میں نہ اس ملک کانام ہے،نہ دھمکی کاذکرہے،نہ تحریک عدم اعتمادکی سازش کاذکرہے،نہ اپوزیشن کواس حوالے سےفنڈنگ کاذکرہے،اگر ناکام
@ImranKhanPTIکےابتک کےتمام الزامات/غیرآئینی اقدامات اس اعلامیہ پرہیں تووہ/انکی
@PTIofficialآیئن سےکھلواڑکےجرم میں پھنس گئےہیں