independent journalist ISB Work on Political Parliamentary democracy, federal-provincial relations, political parties, elections, judiciary special coverage

Islamabad, Pakistan
اسلام آباد پُرسکون ہے شہر میں معمولاتِ زندگی جاری فضا پُرسکون، سڑکوں پر معمول کی روانی حکومت ضرور پریشان ہے۔سروےرپورٹ #Islamabad #IslamabadCalm #اسلام_آباد_پرسکون #PeaceInIslamabad #انتشار_نہیں_امن #Containers #SohailAfridi
7
نیشنل پریس کلب میں اظہار رائے کی آزادی کے تحفظ کا عزم راولپنڈی اسلام آباد بیورو جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل مجاہد نقوی صدر ۔شفیق چوہدری جنرل سیکرٹری منتخب، چیئرمین الیکشن کمیٹی عطاءالرحمان طاہر نےاعلان کردیا نوٹیفکیشن جاری #pfuj #Journalists
28
سہیل آفریدی ۔وفاقی وزرا ءکے بیانات کی آنیاں جانیاں دیکھ کر تجزیہ کار گنگنانے لگے۔ بازیچہ اطفال ہے دنیا میرے آگے ہوتا ہے شب و روز تماشا میرے آگے #Islamabad #DChowk #Adiala #ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی #KPgovtDestroyingPolice #KPGovtFailures
39
لانگ مارچ کی نئی حکمت عملی 4 اکتوبر بروز اتوار پشاور سے اسلام آباد روانہ ہو گا۔ یہ سیاسی کمیٹی کا متفقہ فیصلہ ہے۔ وزیر اعلی سہیل آفریدی نے اعلان کردیا #Islamabad #DChowk #Adiala #ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
52
لانگ مارچ فیصلہ برقرار ہے،بیرسٹر گوہر مؤخر نہیں ہوا ، لانگ مارچ تیار ہے، سہیل آفریدی قیادت کریں گے،،چیئرمین پی ٹی آئی کی ہنگامی میڈیا ٹاک #ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
31
شیرخواربچے بھی مہنگائی سے متاثر ۔سڑک پر آگئے۔ دودھ ٹافی بسکٹ جوس سب مہنگا @CMShehbaz کوئی شرم کوئی حیا کوئی غیرت ہوتی ہے۔ کہیں شیرخواربچوں کو آگ سے کہیں بھوک سے مارتے ہو۔تمہاری داستاں بھی نہ ہوگی ان داستانوں میں #ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی #BhattaLevyNaManzoor
1
43
وفاقی حکومت کی فارم 47 پر لیپا پوتی کی کوشش۔ ایڑھیاں اٹھا اٹھا کر خوشامدی بیانات ۔کھڑکی توڑ بے اثر جملوں کا استعمال ۔نشرکروانے کے مکمل بندوبست #Pakistani #JummaMubarak #imrankhan #adyala
86
لانگ مارچ حکمت عملی ۔اپوزیش لیڈر محمود اچکزئی سے وزیراعلی سہیل آفریدی کی مشاورت ۔پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کو اپوزیشن لیڈر کی تجاویز سے آگاہ کردیا گیا ۔#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی #PTI #PTILongMarch #September27 #PunjabGovernment #MaryamNawaz #ImranKhan #BarristerGohar #Islamabad
46
پی ٹی آئی کی حکومت تھکاؤ نئی منفرد پالیسی۔ حکومت پر مسلسل دباؤ کی کامیاب حکمت عملی ۔اعصاب شکن لڑائی میں حکمران کمزور پڑنے لگے۔حکومت کو آگے لگا ئےرکھنا ہے۔وفاقی وزراء کے بیانات گرجنے والے برستے نہیں تصور کریں۔پی ٹی آئی میں نئی ہدایات کی گردش #pti #ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
47
پی ٹی آئی کو پر امن احتجاج کا حق حاصل ہے۔فیصل کریم کنڈی ۔خیبرپختونخوا میں ڈینگی پھیلنے کی گورنر نے اطلاع دے دی۔وفاق سے پانی بجلی گیس کے واجبات وصولی کامقدمہ لڑنے کی ضرورت ہے۔ #ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی #kpk
40
ٹائیگر فورس۔سیاسی جمہوری پارلیمانی حلقوں میں زیربحث۔آئین کے مطابق کابینہ خود مختیار ۔وزیراعظم کے اختیارات میں کمی سے متعلق ۔پارلیمینٹ میں حالیہ غیر معمولی قانون سازی پربات کیوں نہیں کی جاتی ہے۔#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی #BanPTI
32
شاہراہ دستور حال احوال ۔سسٹم کی صفائی کے لئے کون آئے گا۔پوچھ کر بتائیں گے۔سامنے سے آواز آئی #Islamabad #DChowk #Adiala #ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی #BhattaLevyNaManzoor
91
آمریتوں کو احتجاجی تحریکوں سےناکام بنانے کی آئینی تاریخ.ہمارا دور آئے گا ۔ صبحِ کے تخت شام کو مجرم ٹھہرے #ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی #BhattaLevyNaManzoor #AdialaJail #HafizNaeem #MartialLawFailure #پاکستان_کی_سیاسی_تاریخ #آئین_کی_بالادستی #جمہوریت_کی_جیت #pti #imrankhan
50
کیپٹن (ر) محمد صفدر کاصوبوں کے معاملے پر الطاف حسین سےرابطے کا مشورہ۔صوبے بہانہ18ویں ترمیم نشانہ۔ بانی مہاجر قومی موومنٹ سے لندن رابطہ کیا جائے۔من مانیاں نامنظور ۔ریفرنڈم ہوگا #NewProvinces #HazaraProvincelution #ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی #KPgovtDestroyingPolice، #kpgovtfailures
37
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی۔گورنر راج کا امکان مسترد کردیا ۔خیبرپختونخوا میں بدامنی ضرور گورنر راج کے حالات نہیں ۔سیاسی پارلیمانی حلقوں کا اتفاق #ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی #BanPTI #KPgovtDestroyingPolice #BhattaLevyNaManzoor
49
شیرکی ایک دن کی زندگی گیدڑکی سوسال زندگی سے بہتر #ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی #PTI #PTILongMarch #September27
1
172
لیوی کے خلاف کل لاہور میں جلسہ عام ہوگا، دوکروڑ افراد سےلیوی کے خلاف دستخظ لیں گے، حافظ نعیم الرحمن #PTI #PTILongMarch #September27 #PunjabGovernment #MaryamNawaz #ImranKhan #BarristerGohar #Islamabad #PTIProtest #Rangers #Section144
48
بلاعنوان ۔ویسے ایرانی صدر کی باڈی لینگویج ۔۔۔۔خبرکا پتہ دے رہی ہے۔ #IranWar‌
47