Happy Birthday to my Leader, Imran Khan! The man who taught us how to stand for Haq. May Allah grant you long life, good health and freedom. Pakistan is waiting for you. @ImranKhanPTI @PTIofficial @PTIKPOfficial
1
12
23
575
ہواؤں میں لپٹا ہوا میں گزر جاؤں گا تم کو چھو کر.
4
13
124
فیصل کریم کنڈی، جو 4 الیکشن لگاتار ہارا ہوا، جسے عوام نے ہمیشہ مسترد کیا، وہ اس سہیل آفریدی پر تبصرہ کر رہا ہے جسے عوام نے منتخب کیا ۔ آپ گورنر ہاؤس میں فارم-47 کی خیرات پر بیٹھے ہیں، اپنا کوئی مینڈیٹ نہیں۔ آپ کو ڈوریاں نظر آتی ہیں کیونکہ آپ خود اسلام آباد کی ڈوریوں سے ہلتے
سہیل آفریدی کی ڈوریں مراد سعید ہلاتا ہے، سہیل آفریدی کے پاس ایک ٹکے کا اختیار نہیں، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
2
8
11
201
گورنر راج کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں، کے پی کے آپ سے نہیں سنبھلنے والا۔ @fkkundi کنڈی صاحب! سہیل آفریدی کی ڈوریں مراد سعید نہیں، عوام ہلا رہی ہے۔ آپ کی ڈوریں بلاول ہاؤس سے ہلتی ہیں، اس لیے آپ کو ہر جگہ ڈوریں ہی نظر آتی ہیں۔
1
4
6
73
سہیل آفریدی ایک ٹکے کا اختیار نہیں رکھتا؟ اختیار ووٹ سے آتا ہے، گورنر ہاؤس کی لاٹری سے نہیں۔ تم 4 بار عوام میں ذلیل ہو کر بھی باز نہیں آئے۔ اگلی دفعہ @MuradSaeedPTI کا نام مت لینا کیونکہ @SohailAfridiISF خان کی چوائس ہے۔
1
3
4
51
وہ جنہیں اپنی گلی میں کوئی نہیں جانتا وہ بھی آج کے پی کے پر تبصرہ کرتے ہیں @fkkundi
سہیل آفریدی کی ڈوریں مراد سعید ہلاتا ہے، سہیل آفریدی کے پاس ایک ٹکے کا اختیار نہیں، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
4
9
169
Not everyone deserves ur forgiveness.!!
آہستہ چل اے زندگی کئی قرض چکانا باقی ہے
7
169
آہستہ چل اے زندگی کئی قرض چکانا باقی ہے
2
2
19
373
How possessive he is 🔥☠️
4
18
326
کوشش انسان کرتا ہے کامیابی اور فتح اللہ دیتا ہے !!
3
8
165
طاقتیں تمھاری ہیں اور خدا ہمارا ہے عَکس پر نہ اِتراؤ آئِینہ ہمارا ہے
1
5
14
180
👑KHAN ki MURADIAN👑 retweeted
ایک دلیر، نڈر، خوددار اور خود مختار لیڈر ۔ 💚♥️
5
71
290
3,647
👑KHAN ki MURADIAN👑 retweeted
" ایک سبق ہمیں تو بچپن سے سکھایا گیا کہ جب ظلم اور زیادتی ہو تو اس کے سامنے کھڑے ہو جانا چاہیے۔ تو ہم کھڑے اس لیے ہیں کہ ہم پاکستان سے محبت کرتے ہیں۔ میں کم از کم اپنے مرنے سے پہلے یہ چاہتی ہوں کہ پاکستان کی دنیا میں عزت ہو " ڈاکٹر یاسمین راشد
2
234
617
5,649
یہ جنگ ختم ہوجاتی مصالحت کے طفیل .. ہوا تو مان بھی جاتی ، دِیا نہیں مانا .. مجھے بھی جانتے تھے لوگ ، اس کی فطرت بھی .. سو جس کسی نے بھی قصہ سُنا ، نہیں مانا !!
یہ جنگ ختم ہوجاتی مصالحت کے طفیل .. ہوا تو مان بھی جاتی ، دِیا نہیں مانا .. مجھے بھی جانتے تھے لوگ ، اس کی فطرت بھی .. سو جس کسی نے بھی قصہ سُنا ، نہیں مانا !!
2
13
206
👑KHAN ki MURADIAN👑 retweeted
یہ جنگ ختم ہوجاتی مصالحت کے طفیل .. ہوا تو مان بھی جاتی ، دِیا نہیں مانا .. مجھے بھی جانتے تھے لوگ ، اس کی فطرت بھی .. سو جس کسی نے بھی قصہ سُنا ، نہیں مانا !!
2
26
109
1,376
عمران خان کے کزن قاسم زمان کو پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کر لیا۔ قاسم زمان تینوں بہنوں کی گرفتاری کے بعد عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل آئے تھے۔
1
5
69
👑KHAN ki MURADIAN👑 retweeted
" آسان راستہ تباہی کا راستہ ہے۔ ظلم کے سامنے خاموشی، خوف سے گھروں میں چھپ جانا اور حق سے پیچھے ہٹ جانا قوموں کو تباہ کر دیتا ہے۔ اللہ کو وہ لوگ پسند ہیں جو ظلم کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں اور حق پر ڈٹ جاتے ہیں " عمران خان
26
56
1,301
Ay wallah @SyedNaqashPK good job 👏 main ny to phely sy hi kaha tha u r best camera 🤳 man 👨 👏👏🥀
No one captures these moments quite like @SyedNaqashPK , pure magic, frozen through his lens… ❣️
7
123
👑KHAN ki MURADIAN👑 retweeted
Imran khan remains the only captain in test cricket history to declare an innings while personally batting in the 90s, finishing on 93 not out ( Sri Lanka ) in 1991 He used to put personal milestones aside and play for his team and his country. That was the kind of captain he was
1
8
187
👑KHAN ki MURADIAN👑 retweeted
FREE IMRAN KHAN
9
34
580