وفاقی مشاورتی کونسل کو ایک اور جھٹکا,,,,,
جنوبی وزیرستان اپر سے سابق سینیٹر مولانا صالح شاہ بھی قائد کے حکم پر مستعفی ہوگئے۔ وفاقی مشاورتی کونسل سے استعفے دینے والوں کی تعداد 6 ہوگئی
🚨14 سال کی عمر میں ایک خاتون نے عمران خان کی والدہ سے کہا تھا:
"آپ کا بیٹا بڑا ہو کر گھر گھر روشن کرے گا۔"
21 سال بعد عمران خان نے اپنی والدہ کی یاد میں شوکت خانم کینسر ہسپتال بنانے کا فیصلہ کیا۔
والدہ کی تکلیف نے ایک ایسے خواب کو جنم دیا، جس نے لاکھوں زندگیوں کو امید دی۔
🚨جن لوگوں کو محمود خان اچکزئی سے تکلیف ہے وہ عمران خان کے خاندان کی یہ بات ضرور سن لیں👉
ہم اور عمران خان محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کی بہت عزت کرتے ہیں،
علیمہ خان
خیبر پختونخوا کے عوام کے ساتھ کیسا انصاف؟
حکومت کی درخواست پر فلور ملز ایسوسی ایشن خراب گندم عوام کو فراہم کرنے پر رضامند
حیران کن انکشافات سنیے صابر بنگش کی زبانی
🚨پی ٹی آئی ایم این ایز میں ذیادہ تر چاہتے ہیں کہ محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر سے ہٹا کر اس کی جگہ علی محمد خان اور عامر ڈوگر میں کسی ایک کو اپوزیشن لیڈر بنایا جائے۔۔۔
قومی اسمبلی میں خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی، صوبائی اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی اور قومی اسمبلی کے چھ ارکان کی مبینہ حراست کا معاملہ اٹھانے کے لیے اپوزیشن چیف وہپ ملک محمد عامر ڈوگر نے تحریک التوا جمع کرا دی۔ تحریک التوا میں رکن قومی اسمبلی امجد علی خان، جنید اکبر، فضل محمد خان، زبیر خان، حاجی امتیاز احمد چوہدری اور نسیم علی شاہ کی حراست کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔ تحریک میں منتخب عوامی نمائندوں کی مبینہ حراست کو جمہوری اداروں کی فعالیت، عوامی نمائندگی اور آئین و قانون کے تحت منتخب نمائندوں کے حقوق و مراعات کے تحفظ کے حوالے سے سنگین معاملہ قرار دیا گیا ہے۔ ملک محمد عامر ڈوگر نے اسپیکر قومی اسمبلی سے درخواست کی ہے کہ ایوان کی معمول کی کارروائی روک کر اس معاملے پر فوری بحث کرائی جائے اور حراست کے حالات کا جائزہ لے کر مناسب اقدامات کیے جائیں۔
🚨بلیو پاسپورٹ کا 2018 میں پتہ چلا اس معاملے پر بات کا بتنگڑ نہیں بنانا چاہیے ۔ خیبر پختونخواہ کے بارہ اضلاع میں گورنر کا کوئی کام یا اختیار نہیں ہے ، وہاں تمام فیصلے وہ کمیٹی کررہی ہے جس میں سارے لوگ پنجاب سے ہیں ، شیر علی ارباب