Love your existence

کوئی اتنا نیچ اور گھٹیا کیسے ہو سکتا ہے؟ انہوں نے خیبر پختونخوا کا آٹا بھی بند کر کے رکھا ہوا تھا تاکہ وہاں عوام کو تکلیف ہو اور وہ صوبائی حکومت کو الزام دیں
58
3,003
6,951
97,541
Malangi retweeted
اسرائیلی انٹیلی جنس سعودیہ عرب میں کام کر رہی ہے ریاض کی مدد کر رہی ہے ۔ سپینش صحافی کا پاکستانی عسکری زرائع سے دعوی
3
184
538
6,249
RT @Abdulghani1116: یہ کوئی قصائی خانہ نہیں بلکہ میرے کارکنوں کا خون ہے جنہیں پولیس والوں نے گولیاں ماری ھسپتال زخمیوں سے بھر گئے مسلسل شیل…
5,384
Malangi retweeted
”خیبر پختونخوا کے عوام سے ہزاروں ووٹ لیکر بیٹھنے والی صوبائی کابینہ کو ہٹا کر ان لوگوں کو مسلط کر دیا جنہیں کوئی جانتا تک نہیں۔ فیصل کریم کنڈی کے حوالے پورا صوبہ کر دیا جو 2008ء سے تمام انتخابات میں عوام سے مسترد ہوتا آیا ہے۔ بلوچستان کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی فوج تعینات ہو گئی، اب باقی 2 صوبوں میں بھی فوج لگا دیں تا کہ عوام کو پتا تو ہو کہ پورا نظام چلا کون رہا ہے۔ دہشتگردی کا صرف بہانہ بنایا گیا ورنہ اصل مقصد تحریک انصاف کی حکومت ختم کرکے خود قابض ہونا تھا۔“ ثمینہ پاشا @pasha_samina #گورنر_راج_نامنظور
76
2,236
6,636
73,510
Malangi retweeted
"Pakistan belongs to its people, not its military." - Kasim Khan @Kasim_Khan_1999 Democracy is of the people, by the people, and for the people—and in a democracy, the people are the power. A nation is defined by its citizens, not controlled by its establishment. True authority resides in the hands of the public, not behind closed doors. #UndeclaredMartialLaw
47
2,421
5,850
37,985
Malangi retweeted
جمہوریت کے نام پر دھوکہ اور عوامی مینڈیٹ پر پیپلزپارٹی پارٹی کا وار: 1973ء: بلوچستان میں گورنر راج (ذوالفقار علی بھٹو - 15 فروری 1973ء) 2009ء: پنجاب میں گورنر راج (صدر آصف علی زرداری) 2013ء: بلوچستان میں گورنر راج (صدر آصف علی زرداری) 2026ء: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج (صدر آصف علی زرداری) پیپلز پارٹی کی قیادت اس کا کیا جواب دے گی؟ اقتدار کی خاطر عوام کے ووٹ اور مینڈیٹ کو اس طرح پاؤں تلے روندنا وڈیرے شاہی کی روایت سہی لیکن یہ قوم بیدار ہے۔ سوال ہو گا اور جواب دینا پڑے گا۔ #چلو_پشاور_کی_طرف
17
776
1,575
22,391
Malangi retweeted
پاکستان کے بدترین ڈکٹیٹر کے ہاتھوں رقم ہونے والے سیاہ بابوں میں مزید کا اضافہ: یہ قابض مافیا کے وہ چہرے ہیں جنہوں نے اپنے ہاتھوں بوٹوں کی کالک سے خود کے دامن سیاہ کر لئیے ہیں۔ خیبر پختونخوا کی عوامی حکومت اور عوامی چیف منسٹر سہیل آفریدی کے اغواء کے بعد ان لوگوں کو صوبے پر مسلط کیا گیا ہے۔ یہ نام بھی یاد رکھے جائیں گے اور ان کے کام بھی۔ #چلو_پشاور_کی_طرف
12
364
820
13,371
جب وزیر اعلی سہیل آفریدی آپ سے ڈیمانڈ کررہا تھا، آپ کو صوبے کے خزانے سے پیسے ادا کئے گئے تھے، تب آپ یہ مشینری کیوں صوبائی حکومت کے حوالے نہیں کررہے تھے؟
On the directions of Prime Minister Shehbaz Sharif, today I handed over 10 newly acquired Armoured Personnel Carriers (APCs) of Islamabad Police to KP Police to strengthen their ongoing counterterrorism operations. In view of the prevailing security situation and rising terrorist incidents in KP, the Prime Minister directed their immediate transfer. The fight against terrorism is our collective responsibility. The Federal Government stands firmly with KP Police and will extend every possible support to defeat terrorism and protect our people.
29
1,537
3,732
55,433
Malangi retweeted
Shame him publicly! The man in the video is Sajid Baig, Superintendent of Adiala Jail (Central Jail Rawalpindi), Pakistan. He has held the post since mid-January 2026 after replacing Abdul Ghafoor Anjum and remains Superintendent as of October 2026. Adiala Jail is where Imran Khan is imprisoned. He has been quoted in recent reports on jail overcrowding (~8,000 inmates), HIV cases among prisoners, medical facilities available, and court proceedings involving access and conditions for Imran Khan and Bushra Bibi. The video (filmed by journalist Saqlain Zafar) shows him being questioned about Islamabad High Court orders on meetings/access and Imran Khan’s health; he walks away without answering.
1
9
15
405
سہیل آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ کا قافلہ ضلع خیبر کے باڑہ بازار پہنچ گیا
14
1,173
5,059
27,838
اردلی سرکار کا ایک اور اعزاز‼️ پاکستان اب اس خطے کے غریبوں کا سب سے بڑا بوجھ اٹھانے والا ملک بن چکا ہے! ورلڈ بینک کے مطابق خطے میں تین ڈالر یومیہ سے کم پر زندگی گزارنے والے غریبوں میں تقریباً 48 فیصد صرف پاکستان میں ہیں۔ گزشتہ چند برسوں میں غربت میں جو اضافہ پاکستان نے دیکھا، وہ اب اعداد و شمار میں بھی سامنے آ گیا ہے۔ لیکن سچ تو یہ ہے کہ یہ وہ حقیقت ہے جسے کسی ورلڈ بینک کی رپورٹ کی ضرورت ہی نہیں، ہر پاکستانی اسے روز اپنی زندگی میں بھگت اور جی رہا ہے۔ لیکن جو بات اس خبر میں نہیں، وہ شاید اس کہانی کا سب سے دلچسپ رخ ہے- اسی غربت زدہ ملک میں اردلی کی بھتیجی سرکاری پیسوں کے گلف اسٹریم میں گھومتی ہے؛ اس کا بیٹا بڑے کاروباری، رئیل اسٹیٹ اور ایجوکیشن ٹائیکون کے طور پر ابھرتا نظر آتا ہے؛ اور میڈم کا بھائی، جو برطانیہ میں ٹیکس نادہندگی کے حوالے سے جانا جاتا رہا، پاکستان میں بڑے صنعت کار کے روپ میں سامنے آتا ہے؛ اور اردلی کا بیٹا ایک بار پھر شوگر ڈیڈی کے منصب پر فائز ہے۔ یعنی ایک طرف ملک کے کروڑوں لوگ دو وقت کی روٹی، بجلی کے بل، بچوں کی فیس اور علاج کے خرچ میں پس رہے ہیں، اور دوسری طرف اقتدار کے گرد گھومنے والے خاندانوں کے لیے ترقی، کاروبار، جہاز اور مراعات کے نئے دروازے کھلتے چلے جا رہے ہیں۔ عوام خطے کے غریب ترین لوگوں میں شامل، ماشاءاللہ! اور اشرافیہ دن دگنی، رات چوگنی ترقی پر، سبحان اللہ! اور بھولیے مت۔۔۔ یہ سب فیلڈ مارشل کا وژن ہے۔ tribune.com.pk/story/2633400…
96
2,063
4,125
112,884
Malangi retweeted
ظالم جتنا بھی ظلم کرے،ہمارا ایمان ہے کہ ایک دن ظالم کو اپنے ہر ظلم کا جواب دینا پڑے گا،بڑے بڑے فرعون آئے لیکن ان کا سب کا عبرت ناک انجام ہوا،عمران خان صاحب کے بہنوئی اور ڈاکٹر عظمی خانم کے خاوند احد خان کی یہ گفتگو ماؤں،بہنوں،بیٹوں،نوجوانوں،بچوں اور بزرگوں پر ظلم کرنے والے ظالم ایک بار ضرور سنیں @PTIofficial @DrUzma_KhanPK
4
89
253
2,226
Malangi retweeted
اٹھونجا دماغ نے پختونخواہ میں چودہ ہزار چھ سو اٹھونجا آپریشنز کیے۔ تو پھر آپریشن میں پختونخواہ حکومت مسئلہ کیسے ہے؟ مسئلہ عمران خان کی قید تنہائی ہے فوج کی نااہلی اور ناکامی ہے فوج کا مینڈیٹ چھیننا ہے فوج کا آئین بگاڑنا ہے
37
925
2,441
52,553
انشاء اللہ
80
1,994
9,806
107,507
Malangi retweeted
Low Level A I Video ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا آگے آگے دیکھیے ہو تا ہے کیا
کور کمانڈر کانفرنس کے اعلامیہ نے انقلابوں کی ہوا نکال دی 😂 شفیع جان نے مزاکرات کے پیش نظر لانگ مارچ موخر کرنے کا اعلان کر دیا
62
827
3,951
69,188
Just as the Pakistani military has nothing to do with politics, it has absolutely nothing to do with terrorism either. Terrorists can stand in front of the military, the military lets them pass and moves on, and yet we are told there is no connection whatsoever
245
686
1,863
549,285
اس نظام کو عمران خان سے اتنا خوف ہے کہ الیکشن سے پہلے اس کی پارٹی ختم کر دی۔ وہ الیکشن پھر بھی جیت گیا۔ الیکشن کے نتائج بدل ڈالے، بدلے ہوئے نتائج کے ساتھ بھی کام نہ بنا تو آئین بدل کر مخصوص نشستیں چھین لیں۔ مخصوص نشستوں سے بھی کام نہ بنا تو آئین بدل ڈالا، آئین بدلنے سے بھی کام نہ بنا تو عدالتوں پر قبضہ کر لیا، پھر بھی بات نہ بنی تو جج بھی دور دراز کے علاقوں سے اٹھا کر لے آئے کہ کہیں انصاف ہی نہ مل جائے عمران خان کو! اب اس کا کے پی کے کا مینڈیٹ اور حکومت نشانے پر ہے۔ سوال یہ ہے کہ جب اتنے سارے حربے ناکام ہوئے تو عقلمند شخص تو یہی اخذ کرے گا کہ یہ حربہ بھی ناکام ہی ہوگا۔ دھمکی لگانے میں حرج نہیں تو وہ بھی لگا دی۔ کام اس سے بھی نہیں بنا تو دوبارہ 9 مئی یاد آگیا۔ لہذا ہم اپنا مطالبہ آج دوبارہ دہراتے ہیں کہ 9 مئی کی فوٹیجز سامنے لائی جائیں اور آزادانہ انکوائری کمیشن تشکیل دیا جائے۔ کون ہمت کرے گا یہ کام کرنے کی؟
11
235
725
6,121
Malangi retweeted
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں حیات آباد ٹول پلازہ انڈر پاس کی افتتاحی تقریب اور 4 اکتوبر لانگ مارچ کے سلسلے میں پشاور سٹریٹ موومنٹ کی جھلکیاں، عوام کی بڑی تعداد کی بھرپور شرکت۔ #اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
14
773
3,009
30,665
ایک نیا precedent سیٹ ہو رہا کہ اب عوام کے بجائے وفاقی حکومت کسی صوبائی حکومت کا احتساب کرکے اسے گھر بھیجے گی ۔ اب اگر کل 4 کروڑ سے زائد عوام کی نمائندہ حکومت شہباز شریف حکومت کی کارکردگی پر قرارداد منظور کردے تو کیا پورے ملک میں ایمرجنسی نافذ کی جائے گی ؟
31
617
2,344
18,544