خیبر پختونخوا کے نئے وزیر اعلی کی تلاش وزیر اعلی محمد سہیل آفریدی نے بھی خاموشی توڑ دی پارٹی قیادت اس وقت کیا کررہی ہے؟ piped.video/OrXyt5y6STQ
3
27
102
27,009
تحریک انصاف کے خیبر پختونخوا سے لاپتہ ممبران اسمبلی فضل محمد خان ایم این اے زبیر خان ایم این اے فضل شکور خان ایم پی اے صوبائی وزیر ریاض خان ایم پی اے سلطان روم ایم پی اے ایم پی اے فتح الملک ناصر اور ایم این اے داور کنڈی اسلام آباد میں گرفتار ہوئے ہیں
12
96
376
9,334
Muhammad Faheem retweeted
سہیل آفریدی صاحب @SohailAfridiISF کو شاید علم نہیں، یا پھر کسی نے انہیں مکمل حقائق بتائے نہیں۔ مئی 2025 سے HIT خیبرپختونخوا پولیس کو 73 حفاظتی گاڑیاں فراہم کر چکا ہے، جن میں 59 بلٹ پروف گاڑیاں اور 14 B7 بکتر بند APCs شامل ہیں، جن میں 6 Dragoons بھی شامل ہیں۔ مزید 4 Dragoons وصولی کے لیے تیار ہیں، جبکہ 7 APCs اکتوبر اور 6 نومبر کے وسط میں فراہم ہونا طے ہیں۔ NRTC پانچ جیمرز فراہم کر چکا ہے، جبکہ مزید 20 جیمرز اکتوبر کی ڈیڈ لائن سے پہلے فراہم کرنے کی پیشکش کی جا چکی ہے۔ 23 اینٹی ڈرون گنز کی فراہمی اکتوبر اور دسمبر 2026 میں مقرر ہے، یعنی ان کی ڈیلیوری ڈیڈ لائن ابھی گزری ہی نہیں۔ اسلام آباد پولیس کو فراہم کیے گئے APCs Mohafiz تھے، جبکہ خیبرپختونخوا پولیس نے B7 سطح کے زیادہ تحفظ والے APCs طلب کیے تھے۔ دونوں کو ایک ہی چیز قرار دینا حقائق کو مسخ کرنا ہے
دہشتگردی کیخلاف جنگ لڑنے والی خیبر پختونخوا پولیس جدید سازوسامان سے محروم کیوں؟ وزیر اعلی سہیل آفریدی نے وفاقی اداروں کی جانب سے رقم ادائیگی کے باوجود سامان فراہم نہ کرنے کا انکشاف کردیا
49
56
174
29,601
سوات سے منتخب پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی سلطان روم کے اغوا کی اطلاعات
11
48
156
35,293
ان کی زبان کو لگام دیں ان کا پٹا جس نے کھولا ہے انہیں کہیں کہ ان کا پٹا باندھے رکھیں یہ مسخرے پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں یہ مسلسل بکواس کررہے ہیں میڈیا ان کو چلا رہا ہے ان کی زبان بندی کی جائے یہ انتشار پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں وزیر اعلی محمد سہیل آفریدی
18
455
1,710
31,937
دہشتگردی کیخلاف جنگ لڑنے والی خیبر پختونخوا پولیس جدید سازوسامان سے محروم کیوں؟ وزیر اعلی سہیل آفریدی نے وفاقی اداروں کی جانب سے رقم ادائیگی کے باوجود سامان فراہم نہ کرنے کا انکشاف کردیا
10
151
633
35,406
ریسکیو 1122 کا دوسرا اہلکار بھی شہید ہوگیا شہید ہونیوالے امتیاز اور شریف اللہ دونوں ڈرائیور ہیں
ڈیرہ اسماعیل خان میں امن میلہ چیک پوسٹ حملے کے زخمیوں کو منتقل کرنے والی ریسکیو 1122 کی گاڑی پر درابند کے قریب حملہ ریسکیو 1122 کا ایک اہلکار شہید جبکہ دو کے زخمی ہونے کی اطلاعات زخمی ایک اہلکار کی حالت انتہائی تشویشناک
6
20
134
4,784
کسی بھی ایمرجنسی صورتحال میں 24 گھنٹے کی ڈیدلائن سے ہمارے لاکھوں کارکن سڑکوں پر ہونگے۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
4 اکتوبر کو انشاءاللہ عوام کا سمندر سڑکوں پر ہوگا۔ ہماری تیاری مکمل ہے۔ ہمارے کارکن پُرامن لانگ مارچ کے لیے بیتاب ہیں۔ کسی بھی ایمرجنسی صورتحال میں 24 گھنٹے کی ڈیدلائن سے ہمارے لاکھوں کارکن سڑکوں پر ہونگے۔ انشاءاللہ۔
11
83
447
5,313
ڈیرہ اسماعیل خان میں امن میلہ چیک پوسٹ حملے کے زخمیوں کو منتقل کرنے والی ریسکیو 1122 کی گاڑی پر درابند کے قریب حملہ ریسکیو 1122 کا ایک اہلکار شہید جبکہ دو کے زخمی ہونے کی اطلاعات زخمی ایک اہلکار کی حالت انتہائی تشویشناک
5
25
98
8,428
یہ بات اگر خیبر پختونخوا کی قیادت کو پتہ لگ گئی تو وہ آج رات ہی کوٹ لکھپت کیلئے نکل پڑے گی
میرے ذرائع کے مطابق عمران خان صاحب کی تینوں بہنوں نے کوٹ لکھپت جیل میں پچھلے 36 گھنٹوں سے بھوک ہڑتال کی ہوئی ہے، پچھلے 36 گھنٹوں سے پانی کے سوائے کچھ نہیں پیا جبکہ انکے ساتھ فلک جاوید ، صنم جاوید اور عالیہ حمزہ بھی آج صبح سے بھوک ہڑتال شروع کر چکی ہیں اور انہیں دھمکایا جا رہا ہے.
2
6
79
4,173
مردان سے منتخب رکن قومی اسمبلی مجاہد خان کے گھر پر حملہ
Junaid Akbar
3
32
92
2,647
دھماکے میں 12 شہید اور 35 زخمی ہوئے ہیں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈی آئی خان
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں مبینہ خودکش دھماکہ دھماکا ڈی آئی خان-کوئٹہ روڈ پر واقع انسدادِ اسمگلنگ ’امن میلہ پولیس چیک پوسٹ‘ پر ہوا بارود سے بھری گاڑی انسدادِ اسمگلنگ چیک پوسٹ سے ٹکرائی گئی مجموعی طور پر 11 افراد جاں بحق ہوئے شہداء میں 6 پولیس اہلکار، 2 کسٹمز اہلکار، 2 خواتین اور ایک 2 سالہ بچہ شامل ہیں دھماکے میں پولیس اہلکاروں، کسٹمز حکام اور عام شہریوں سمیت 30 سے زائد افراد زخمی، ذرائع
4
10
85
2,699
سینٹ انتخابات سے قبل جو پی ٹی آئی کے دیرینہ ارب پتی کارکنان متحرک ہوجاتے ہیں ایک ہفتے ڈیڑھ سے وہ نظر نہیں آرہے نہ سٹریٹ موومنٹ نہ لانگ مارچ نہ کارنر میٹنگز
11
84
575
8,408
پشاور کے نواحی علاقے حسن خیل کے علاقے بورہ پستہ ونی میں کان گر گئی ملبے میں دبنے والے تینوں افراد کے جسد خاکی ریسکیو اہلکاروں نے ملبے سے نکال لیے
1
4
54
1,657
وزیر اعلی سہیل آفریدی نے 5 اگست کے جلسے میں 27 ستمبر کی تاریخ دی اب ایک ہفتہ اور آگے لے گئے یہ خالصتا سہیل آفریدی کا فیصلہ ہے لیکن مسند اقتدار پر ایک سال گزارنے کے بعد اگر انہیں ہٹا دیا گیا تو کیا سہیل آفریدی یہ شکوہ کرسکیں گے کہ لانگ مارچ کرنے نہیں دیا گیا؟ یا کیا لانگ مارچ کیا ہی نہیں گیا؟
14
39
308
13,408
کون کہتا ہے کہ پی ٹی آئی کے میڈیا پر آنے پر پابندی ہے؟ صوبائی سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی کے آج کے انٹرویوز کی فہرست دیکھ لیں
Watch PTI secretary information Khyber pakhtonkhuwa shaukat Ali yousafzai insha'Allah On DUNYA news at 7 pm. On ARY News at 8 pm. On dawn news at 8 pm. On Hum news at 8 pm. On Sama news at 10 pm. On Aik News at 10 pm. On 92 news at 10 pm tonight. Regards
8
5
108
7,794
سر یہ پیمانہ سندھ اور پنجاب میں بھی ہے؟ شائد کوئی رکن قومی اسمبلی ایک صحافی کے قتل میں بھی ملوث تھے باقی خیبر پختونخوا کیلئے آپ If کا صیغہ استعمال کررہے ہیں جو صرف ممکنات تک محدود ہے
Now in Khyber Pakhtunkhwa, even if an MPA is accused of a criminal offence, the police must first seek the Speaker’s permission before arresting him. What next? If an MPA kills someone, will the police first wait for the Speaker’s permission to arrest him? What an extraordinary version of “equality before law.” Well done. Keep it up! And this is Riyasat-e-Madina?
4
76
328
5,379
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں مبینہ خودکش دھماکہ دھماکا ڈی آئی خان-کوئٹہ روڈ پر واقع انسدادِ اسمگلنگ ’امن میلہ پولیس چیک پوسٹ‘ پر ہوا بارود سے بھری گاڑی انسدادِ اسمگلنگ چیک پوسٹ سے ٹکرائی گئی مجموعی طور پر 11 افراد جاں بحق ہوئے شہداء میں 6 پولیس اہلکار، 2 کسٹمز اہلکار، 2 خواتین اور ایک 2 سالہ بچہ شامل ہیں دھماکے میں پولیس اہلکاروں، کسٹمز حکام اور عام شہریوں سمیت 30 سے زائد افراد زخمی، ذرائع
1
17
84
9,866
وزیراعلی سہیل آفریدی نے جب 27 ستمبر کا ذکر ہی نہیں کیا تو پھر یونیورسٹی روڈ پشاور پر یہ 27 ستمبر والے فلیکس کس نے لگائے ہیں؟
5
7
98
2,679