Member Political Committee.Member Core Committee PTI. Form 45 MNA NA 263 Quetta. Striving for honor and rights of my people.

Pakistan, Quetta
Filter
Exclude
Time range
-
Minimum likes
Salar Sultanzai retweeted
فرخ کے معصوم بچے، آج بھی اپنے والد کے انتظار میں ہیں۔ سپریم کورٹ نے 7 مئی 2025 کے اپنے مختصر فیصلے میں حکومت کو ہدایت کی تھی کہ 45 دن کے اندر آرمی ایکٹ میں ترمیم کی جائے تاکہ ملٹری کورٹس سے سزا پانے والوں کو ہائیکورٹس میں اپیل کا حق مل سکے۔ ڈیڑھ سال گزر گیا نہ کوئی ترمیم ہوئی نہ فیصلے کی کاپی ملی نہ ہی اپیل کا حق دیا گیا ساڑھے تین سال سے نا حق پابند سلاسل ہمارے ملٹری قیدی! #ہمیں_اپیل_کا_حق_دو #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen
خاموش صدا نمبر 8: فرخ شمس تین بچوں کا والد۔ ایک محنتی شخص جو 9 مئی کے فالس فلیگ کی بھینٹ چڑھ گیا۔ ایک غیر شفاف ملٹری عدالت سے 5 سال کی سزا۔ #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen
2
179
330
2,568
Replying to @MalikUmvi
ملک صاحب اللہ جزائے خیر دے 🤎
1
8
255
Salar Sultanzai retweeted
یہ بزرگ عبدالوہاب ہیں انکو ۹ مئی کے مقدمہ 1283/23 تھانہ گلبرگ میں نامزد کیا گیا ہے۔ ان کی ایک انکھ تو بالکل ضائع ہے ایک انکھ سے ان کو 10سے 15 فیصد نظر اتا ہے۔یہ پچھلے دو سال سے بڑی مشکل سے جیل ٹرائل میں حاضری پر حاضر ہو رہے تھے۔ میں نے بطور کونسل ان کی طرف سے درخواست گزاری کہ ان کو مستقل حاضری معاف کی جائے اور میں بطور پلیڈر ان کی جگہ پیش ہوا کروں گا۔ اج دہشت گردی عدالت نمبر تین کے جج صاحب نے ان کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی ہے۔اب انشاءاللہ یہ ارام سے گھر رہیں گے اور جب تک ٹرائل چلے گا ان کی جگہ میں حاضری لگواتا رہوں گا۔ ظلم یہ ہے کہ پنجاب پولیس نے اس نابینا اور معذور شخص پر بھی تین پٹرول بم کی ریکوری ڈالی ہوئی ہے۔۔۔۔۔ @PTIofficial @SHABAZGIL @soldierspeaks @ImranRiazKhan
40
505
1,515
12,349
Salar Sultanzai retweeted
🚨🚨 The situation has worsened in Faisalabad and adjoining towns — a hub of power looms and allied industries, including sizing — where thousands of workers have lost their jobs. Around 40 per cent of units have shut down in a sector comprising nearly 800,000 looms, Dawn has learnt. “This small industry is in great trouble these days because it is no longer competitive in a market dominated by Chinese yarn, grey cloth and even finished cloth being imported in bulk,” Textile, Power Loom and Garment Workers Union Faisalabad President Aslam Meraj told Dawn on Tuesday. He said imported textile products were cheaper than locally produced goods, while rising utility bills and taxes had made it increasingly difficult for power loom operators to survive. “More than 100,000 power loom workers have become jobless. Power looms are being closed on a daily basis and workers are being terminated,” he claimed, criticising the government for failing to protect the local industry. Faisalabad, often described as the Manchester of Pakistan because of its concentration of textile and allied industries, has nearly 800,000 power looms operating in establishments ranging from small workshops to factories housing between 1,000 and 5,000 looms. Power looms manufacture grey cloth from yarn after it is processed at sizing units. Industry representatives said yarn imported from China was largely polyester-based and was being used by exporters to manufacture grey cloth, some of which entered the domestic market when exports declined. They argued that cheaper imported yarn, grey cloth and finished products had put local power loom operators at a disadvantage. dawn.com/news/2035310
22
241
457
7,454
شفاء ہسپتال غیر سرکاری ہے اس لیے خان صاحب کو علاج کےلیے لےجانے سے منع کیا۔ پوچھو زرا کیا لندن کا ڈاکٹر پارٹ ٹائم جاتی امراء میں 9 گریڈ کا پٹواری لگا ہوا ہے جو اسکو علاج کےلیے بلا لیا؟ یہ نا صرف توہین عدالت ہوئی ہے بلکہ عدالت اور عوام کو کزب کے زریعے گمراہ کرنے کی کوشش بھی تھی۔
2
542
2,035
10,281
Salar Sultanzai retweeted
🚨🚨Thank you @CMShehbaz, this is your economic stability🚨🚨 Projecting Pakistan’s economic growth at 3.8 per cent and fiscal deficit at 3.5pc for the current fiscal year, the World Bank on Tuesday said the country was home to almost half of the extremely poor population in the entire Middle East, North Africa and Afghanistan-Pakistan (Menaap) region. dawn.com/news/2035294
63
798
1,789
21,447
جو شخص بھی بلوچستان میں تحریک انصاف کی لیڈرشپ اور ورکرز کی مخبریاں کررہاہےوہ یادرکھےجس پرشک تھااسکوقرآن کےسائےمیں گزاراجائیگا۔ کبھی ثبوت آیا توقبائلی اصولوں کےمطابق اسکے "پور اور طور" کافیصلہ جرگہ کرےگا اور ہم حساب لینگے۔ ہمارےگھر، خاندان تمہاری دلالی کی وجہ سے پریشان ہوئے ہیں۔
28
1,614
5,645
37,175
جنید اکبر صحیح کہہ رہا ہے کہ چیف سیکریٹری، آئی جی وغیرہ کو گورنر کیسے ایکزیگٹیو آرڈرز دے رہاہے؟ اور گورنر راج کیسے ہوتا ہے؟ انکی گورنرراج کی دھمکیوں کو جوتے کی نوک پر رکھیں۔ انسے پوچھیں بلوچستان جہاں عوامی نمائندے نہیں وہاں کیا حال ہے۔ تحریک انصاف سسٹم سےنکلی تویہ نظام ڈھےجائیگا۔
8
1,141
4,450
24,015
یہ تمام چھوٹے چھوٹے شہر ہیں۔ یہاں ہر قصبے، شہر میں اتنی بڑی تعداد عمران خان پر قوم کے اعتماد اور محبت کا ثبوت ہے۔ جب لانگ مارچ بڑے شہروں میں داخل ہوگا اور ایک جگہ عوام جگہ ہوگی تو وہ منظر دیکھنے والا ہوگا انشاءاللہ۔ #بالقسط_مارچ #کوہاٹ
Zubair Khan Niazi
9
534
1,852
10,394
Salar Sultanzai retweeted
I hardly ever tweet about my father-in-law. Not because he is suffering any less but because I try using my platform to amplify those who have no platform of their own. There are so many people in prison who cannot tell their stories, defend themselves or speak about what they are enduring. Their stories deserve to be heard. That does not mean we, as a family, do not ache. I met him last Thursday. At 78, he looked visibly weak. His diabetes has spiralled and he has lost significant weight. Yet despite everything, his spirit remains remarkably resilient. At 78, 1242 days in jail, he continues to wait. Not for mercy but for justice, like so many other military prisoners who remain behind bars, waiting for the right to be heard. #ہمیں_اپیل_کا_حق_دو #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen
51
792
1,800
31,136
میرا گھر پچھلے چارسال سے کم از کم تین سال بند رہاہے۔ یہ بات لوکل تھانے اوراہلیان محلہ کو معلوم ہے۔ میرے پاس ایک یونٹ لیول کابھی تنظیمی عہدہ نہیں ہے۔ اسکےباوجودمیرےاورمیرےساتھیوں کےگھر،سسرال، آفس وغیرہ پرچھاپوں اورسادہ کپڑوں سویلین گاڑیوں والوں کےمسلسل دورے ناقابل فہم امر ہے۔
سالار کاکڑ @MeFixerr اور اسکے قریبی رشتہ دار کے گھر رات 12:40 کے لگ بھگ بیک وقت چھاپے مارے گئے ہیں
14
670
2,341
15,093
Salar Sultanzai retweeted
ڈاکٹر عظمی خان کے شوہر عدالتوں کے چکر لگاتے ہوئے ۔۔ میڈیا کے سامنے آنے پر مجبور ہوگئے ۔۔ لیکن اج بھی کسی کو بد دعا نہ دی ہدایت کی دعا کرتے رہے ۔۔۔
11
516
1,837
44,253
Salar Sultanzai retweeted
He is worth the fight because his fight is worth it. To the greatest Pakistan has produced. Happy 74th.
20
804
2,121
15,144
Salar Sultanzai retweeted
اعتزاز احسن صاحب کہتے ہیں کہ عمران خان بہت گناہ گار ہے اور اس کے گناہوں میں سے سب سے بڑا گناہ یہ ہے کہ اس کا پاکستان جیسی ریاست میں ووٹ بہت ہے ، پاکستان میں جس لیڈر کے پیچھے عوام کھڑے ہوں ، وہ ووٹ کی طاقت سے آ سکتا ہو تو یہ اس کا جرم تصور کیا جاتا ہے
Dr.Rabbia Khan
10
1,710
5,243
78,482
عمران خان سے ملاقات نہ ہونے دینے کی وجہ یہ ہے کہ انہوں نے خان صاحب کی ساتھ کوئی بڑا کھلواڑ کر دیا ہوا ہے اور یہ نہیں چاہتے کہ انکا آزادانہ علاج انکے ذاتی معالج اور خاندان کی نگرانی میں ہو اور رپورٹس میں سے وہ چیزیں باہر آئیں یہ سنیں
11
1,173
2,344
13,287
Salar Sultanzai retweeted
عمران خان کی صحت سے متعلق نیا انکشاف۔ حکومتی مذاکراتی ٹیم نے پی ٹی آئی کے مزاکراتی وفد کو بتایا کہ چار پانچ ہفتے عمران خان کا بلڈ پریشر انتہائی بڑھ گیا تھا اور لندن سے ڈاکٹر کو خاص طور پر بلایا گیا تھا جو بڑی مشکل سے بلڈ پریشر کو کنٹرول میں لایا۔
111
2,964
7,331
117,726
Salar Sultanzai retweeted
"عمران خان سے ملاقات کا معاملہ حل نہیں ہو سکا، ہماری کوشش تھی کہ کسی نتیجے پر پہنچ سکیں، لیکن ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ خان صاحب کے ذاتی معالج تک رسائی کے معاملے پر ڈیڈ لاک ہے، عمران خان صاحب کے ذاتی معالجین کی مشاورت پر حکومت رضامند نہیں۔ نیشنل ایکشن پلان کے تحت خیبر پختونخوا حکومت کی مشاورت کے ساتھ اقدامات ہونے چاہئیں۔ صوبے میں دہشت گردی کے حوالے سے صوبے اور وفاق کے رول سے متعلق کوئی انڈرسٹینڈنگ نہیں ہو سکی"۔ علامہ ناصر عباس سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
38
234
8,486
Salar Sultanzai retweeted
دوسرا معاملہ پولیس ایکٹ کا تھا۔ ہم نے یہ نہیں کہا کہ پولیس ایکٹ پر بات نہیں ہوسکتی۔ اسے ضرور revisit کیا جاسکتا ہے، لیکن پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے متعلقہ قوانین کو بھی سامنے رکھا جائے۔ اگر دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو امن و امان سے متعلق انتظامی اختیارات حاصل ہیں تو خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے اختیارات کے معاملے پر بھی یکساں اصولوں کے تحت بات ہونی چاہیے۔ صوبے کا چیف ایگزیکٹو اگر امن و امان کا جواب دہ ہے تو اہم پولیس تقرریوں اور انتظامی فیصلوں میں اس سے مشاورت کا مؤثر طریقہ بھی ہونا چاہیے۔ تیسرا نکتہ یہ تھا کہ صوبائی حکومت امن و امان کے معاملے میں سنجیدہ نہیں۔ اس کے جواب میں میں نے کمیٹی کے سامنے پولیس کے بجٹ، تنخواہوں، جدید سازوسامان، ترقیاتی منصوبوں اور capacity enhancement سے متعلق اعداد و شمار رکھے۔ ہمارا مؤقف ہے کہ صوبائی حکومت نے پولیس کی استعداد بڑھانے، اہلکاروں کی مراعات بہتر بنانے اور حساس اضلاع میں پولیس کو مضبوط کرنے کے لیے خاطر خواہ وسائل مختص کیے ہیں۔ پانچ حساس اضلاع میں پولیس کی استعداد بڑھانے کے منصوبے کے حوالے سے بھی ہمارا مؤقف ہے کہ صوبائی حکومت نے اپنے حصے کے فنڈز بجٹ میں مختص کیے، جبکہ وفاقی حصے کے حوالے سے سوالات موجود ہیں۔ ان تمام اعداد و شمار اور مختص رقوم کی تفصیلات بھی کمیٹی کے سامنے رکھی گئی ہیں۔ اصل سوال یہ ہے کہ امن و امان کسی ایک جماعت، حکومت یا ادارے کا مسئلہ نہیں بلکہ پورے پاکستان کا مسئلہ ہے۔ اختلافات اپنی جگہ، لیکن دہشت گردی کے خاتمے کے لیے وفاق، صوبے، تمام سیاسی جماعتوں، سکیورٹی اداروں اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے درمیان سنجیدہ اور مسلسل مشاورت ضروری ہے۔ پاکستان سب سے پہلے ہے اور ہمیں آئین، قانون اور باہمی اعتماد کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا.2/2
13
477
1,479
36,817
Salar Sultanzai retweeted
میں آج ایک وضاحتی بیان دینا چاہتا ہوں۔ آج محسن نقوی صاحب نے پریس کانفرنس میں ہماری گفتگو اور دہشت گردی کے خلاف وفاقی حکومت کے ساتھ تعاون کے حوالے سے بات کی۔ میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ میں نے بھی یہی مؤقف اختیار کیا تھا کہ پاکستان سب سے پہلے ہے اور پاکستان کے قومی مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ میں نے کمیٹی کے سامنے اپنا مؤقف تفصیل سے رکھا، اور وہی مکمل مؤقف عوام کے سامنے رکھنا ضروری سمجھتا ہوں۔ میں جس صوبے، خیبرپختونخوا، سے تعلق رکھتا ہوں وہ تقریباً چار دہائیوں سے بدامنی اور دہشت گردی کے اثرات برداشت کر رہا ہے۔ اس صورتحال نے امن و امان کے ساتھ کاروبار، صنعت، سرمایہ کاری اور عام شہریوں کی زندگیوں کو بھی شدید متاثر کیا ہے۔ میں نے سب سے پہلے خیبرپختونخوا اسمبلی کی متفقہ قرارداد سامنے رکھی، جس کے حوالے سے ہمارا مؤقف تھا کہ امن و امان اور دہشت گردی سے متعلق آئندہ پالیسی بناتے وقت اس قرارداد کو مدنظر رکھا جائے۔ نیشنل ایکشن پلان اور دیگر پالیسیوں کا جائزہ لیتے ہوئے صوبے کی تمام پارلیمانی جماعتوں اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کو مشاورت میں شامل کیا جائے۔ ہمارا مؤقف یہ بھی تھا کہ اگر وفاقی حکومت PTI کے ساتھ براہِ راست مشاورت نہیں کرنا چاہتی تو جماعت اسلامی، اے این پی، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) اور دیگر متعلقہ اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کرکے ایک متفقہ لائحۂ عمل بنایا جائے؛ صوبائی حکومت ایسے اتفاقِ رائے کا احترام کرے گی 1/2
44
659
2,464
92,241
Salar Sultanzai retweeted
ڈیڈلاک کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ ہم یہ سمجھ رہے تھے کہ سب سے پہلے آپ ہمیں عمران خان تک ایکسیس دیں۔ اور ہم نے کہا کہ ہم تمام مطالبات واپس کرتے ہیں، ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ ہماری پولیٹیکل لیڈرشپ کو عمران خان تک رسائی دی جائے۔ تو انہوں نے کہا کہ ابھی تک وہ ایگریمنٹ میں شامل نہیں ہوگا اور اس وقت وہ قابلِ غور نہیں ہے۔ تو ہم نے پھر سوچا کہ اگر عمران خان تک ہمیں ایکسیس نہیں دی جاتی تو دیکھیں، اگر مسلم لیگ (ن) ہر معاملہ نواز شریف یا شہباز شریف سے پوچھ کر کرتی ہے، یا پیپلز پارٹی ہر معاملہ بلاول بھٹو اور آصف زرداری سے پوچھ کر کرتی ہے، تو ہمارا لیڈر عمران خان، جو سب سے مقبول لیڈر ہے اور جیل میں ہے، تو جو بھی پالیسی بنے گی کیا ہم اس سے مشاورت نہیں کریں گے؟ کیا ہم اس کی ڈائریکشن نہیں لیں گے؟ تو اس لیے ہمارا سب سے بڑا مسئلہ یہی ہے۔ جو اس کو دہشت گردی کی شکل دے رہا ہے ۔ بالکل ایسا نہیں ہے۔ میں آپ کے سامنے وہ چیز رکھتا ہوں جو ہم اس میں شامل کرنا چاہتے تھے کہ: “کے پی میں جاری دہشت گردی کے خاتمے، عوام کی جان و مال کے تحفظ اور مستقل، پائیدار امن کے قیام کے لیے وفاق اور صوبائی حکومتوں کے درمیان مؤثر، مسلسل اور بامعنی مشاورت کو یقینی بنایا جائے گا۔ اس مقصد کے لیے موجودہ پالیسیوں اور اقدامات کا باقاعدہ جائزہ لیا جائے گا اور ضرورت کے مطابق ان میں مناسب ترامیم کی جائیں گی۔ وفاق اور صوبائی حکومت کے مجاز نمائندگان 72 گھنٹوں کے اندر باقاعدہ اجلاس منعقد کرکے، باہمی مشاورت سے امن و امان کے قیام کے لیے ایک واضح، جامع، قابلِ عمل اور متفقہ لائحہ عمل مرتب کریں گے، اور اس میں تمام سیاسی پارٹیوں کے ذمہ دار لیڈرز اور اسٹیک ہولڈرز کو شامل کیا جائے گا تاکہ جو پالیسی بنے اسے پوری عوام کا اعتماد حاصل ہو"-
113
2,190
6,682
419,247