PK-33 Ticket Holder PTI.Central Joint Secretary PTI. Ex-MPA,Chairperson standing committee Zakat,Ushr,social welfare&women emp dept #KP.Sub se pehlay #Pakistan❤

Pakistan
مُحَمَّد صَلَّى ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ💚
32
44
385
52,647
خیبرپختونخوا میں نہ جنرل راج لگ سکتا ہے، نہ گورنر راج۔ اگر یہاں کسی کا راج ہوگا تو عمران خان اور عوام کا راج ہوگا۔ سہیل آفریدی عمران خان کے وزیراعلیٰ ہیں، عمران خان کے علاوہ کوئی انہیں عہدے سے نہیں ہٹا سکتا۔ آج بھی وزیراعلیٰ ہیں، کل بھی رہیں گے۔ اور اگر گورنر راج لگانے کا شوق ہے تو لگا کر دیکھ لیں، پھر دمادم مست قلندر ہوگا۔ صوبائی صدر خیبر پختونخوا جنید اکبر خان @JunaidAkbarMNA
Mukhtar Hassan
5
88
402
3,770
باڑہ، ضلع خیبر کے انقلابی مناظر 🔥🔥 عمران خان کے چاہنے والوں کا جوش و جذبہ دیدنی_
M Anwar Afridi
1
176
920
5,942
خیبر کپتان کا ✌️
Ahmad Hassan Bobak
1
46
256
2,550
خیبر چھا گیا لاکھوں لوگ استقبال کیلئے نکل آئیں
Bilal Ahmad
3
215
984
5,888
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا قافلہ ضلع خیبر میں داخل، عمران خان کے چاہنے والوں نے پُرجوش اور شاندار استقبال کیا۔ محبتِ خان، جوشِ کارکنان اور عوامی جذبہ دیدنی @SohailAfridiISF
M Anwar Afridi
38
225
3,272
خیبر کے مناظر 🔥
Junaid Akbar
1
37
212
3,449
وزیراعلی سہیل آفریدی متنی پشاور پہنچ گئے، لانگ مارچ کچھ ہی دیر بعد خیبر کے لیے روانہ ہوگا۔ عوام کا جوش و جذبہ عروج پر۔۔۔ انشااللہ ظالم کے ظلم کے دور کا خاتمہ قریب ہے۔ @SohailAfridiISF
PTI
48
236
3,745
بالقسط لانگ مارچ، تیسرا دن — لاچی سے یونیورسٹی چوک کوہاٹ تک عوامی قافلے کے شاندار فضائی مناظر! وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں عمران خان کے حق میں لانگ مارچ کا قافلہ لاچی سے یونیورسٹی چوک کوہاٹ پہنچا، جہاں کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد نے والہانہ استقبال کیا۔ لاچی سے کوہاٹ تک گاڑیوں کی طویل قطاریں، عوام کی بھرپور شرکت اور لانگ مارچ کے شرکاء کا جوش و جذبہ فضائی مناظر میں نمایاں ہے۔
28
98
2,223
عمران خان کے حق میں جاری لانگ مارچ، رات کے وقت رواں دواں عوامی قافلے کے شاندار فضائی مناظر۔ ہزاروں گاڑیوں پر مشتمل قافلہ اپنے مقصد کی جانب رواں دواں، کارکنان کا جوش و جذبہ قابلِ دید۔
Ahmad Hassan Bobak
2
42
236
3,051
اہم تنظیمی اعلان 8 اکتوبر کو ہزارہ ڈویژن سے صوابی روانگی کا پروگرام اب 9 یا 10 اکتوبر کو کیا جائے گا۔ تمام ذمہ داران اور نوجوان کارکنان تیاری رکھیں۔ #سر_بکف_میدان_میں
5
26
60
1,910
🚨سہیل آفریدی کی پکار یہی وقت ہے ، اٹھو لوگو ، اپنے مستقبل کی خاطر ، عمران خان کی خاطر ، پاکستان کی خاطر اپنی نسلوں کی خاطر ، تمام عوام صوابی میں جمع ہو اور پیغام دے کہ " عمران خان تمھارا لیڈر تھا ہے اور رہے گا
Ahmad Hassan Bobak
3
77
439
4,366
ان شاء اللہ، ہزارہ ریجن کا تاریخی قافلہ 8 اکتوبر کو لانگ مارچ کے مرکزی قافلے میں شرکت کے لیے روانہ ہوگا۔ #سر_بکف_میدان_میں
2
10
36
1,483
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا کوہاٹ کے غیرت مند عوام کو خراج تحسین @SohailAfridiISF #سر_بکف_میدان_میں #اکتوبر5_یوم_عمران_خان
Shafi Jan
23
191
2,868
آپ سب کے علم میں ہونا چاہیئے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کوہاٹ کا ہے پھر بھی اس نے بھی میری بات نہیں سنی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے تو میرا سلام لینا بھی گنوارا نہیں سمجھا۔ وزیر آعلیٰ سہیل آفریدی @SohailAfridiISF
Naya Pakistan
71
338
4,002
لانگ مارچ بالقسط - تیسرا دن وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا بالقسط لانگ مارچ کے شرکاء سے کوہاٹ میں خطاب! #سر_بکف_میدان_میں
Tehreek-e-Insaf
29
97
2,046
سونامی
Junaid Akbar
1
34
266
3,796
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان ملاقات کی اجازت نہ ملنے کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو- قاسم زمان کی گرفتاری کی مذمت کی @BarristerGohar
Barrister Gohar Khan
34
238
4,697
ان شاء اللہ، ہزارہ ریجن کا قافلہ 8 اکتوبر کو لانگ مارچ کے مرکزی قافلے میں شرکت کے لیے روانہ ہوگا۔ #سر_بکف_میدان_میں
3
17
86
1,875
پاکستان تحریک انصاف ہزارہ ریجن لانگ مارچ — قافلوں کی روانگی کا باضابطہ شیڈول مورخہ: 8 اکتوبر 2026 تمام ضلعی و تحصیل تنظیموں، ذمہ داران اور کارکنان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہزارہ ریجن کے لانگ مارچ میں شرکت کے لیے مختلف اضلاع سے آنے والے قافلوں کی روانگی کا شیڈول درج ذیل ہے: کوہستان، بٹگرام، تورغر اور مانسہرہ وقت: دوپہر 12:00 بجے مقام: ریسٹ ایریا، مانسہرہ ایبٹ آباد اور حویلیاں وقت: دوپہر 1:00 بجے مقام: حویلیاں انٹرچینج ہری پور وقت: دوپہر 2:00 بجے مقام: سوات چوک، ہری پور ہزارہ ریجن کے مرکزی قافلے کی روانگی وقت: سہ پہر 3:00 بجے راستہ: سریکوٹ، ان شاء اللہ تمام ضلعی صدور، جنرل سیکرٹریز، تنظیمی ذمہ داران اور کارکنان سے گزارش ہے کہ مقررہ وقت اور مقام پر اپنی شرکت یقینی بنائیں، تاکہ ہزارہ ریجن کا قافلہ مکمل نظم و ضبط، اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ روانہ ہو سکے۔ جاری کردہ: علی خان جدون صدر پاکستان تحریک انصاف ہزارہ ریجن سردار محمد خان جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف، ہزارہ ریجن
5
27
68
2,228
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی قیادت میں بالقسط لانگ مارچ کے دوسرے دن عظیم الشان قافلہ جیل چوک کرک سے لاچی، کوہاٹ
Naya Pakistan
40
279
3,905