ھاں سچ بولا۔۔ ایسی عورت کا کیا پتہ؟؟
کب کیا بول کیا الزامات لگا دے۔ایسی عورت سے عزت دار عزت بچاتا ہے ،🤒🤒🤒🤒
عمران خان اور پی ٹی آئی کو صرف ایک ہی سیاسی تھریٹ ہے اور وہ مریم نواز ہیں اسی لئے مریم کے نام سے بھی یہ سہم جاتے ہیں ۔ مریم کی ہر موومنٹ کو متنازع بنانے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں۔