اہم پیغام :
مراد سعید، سہیل آفریدی یا کسی اور جیسے لوگوں پر الزام تراشی اور حملہ کرنے کے جال میں نہ پڑیں۔ یہ بیانیہ رجیم کی طرف سے آگے بڑھایا جا رہا ہے، جس کا مقصد ہمیں ایک ایک کر کے نکالنا ہے۔ اس کے بجائے، اپنی پارٹی، اس کے قائدین اور اپنے ساتھیوں کے ساتھ، وقار اور اتحاد کے ساتھ کھڑے ہوں۔ الزام تراشیوں کی آڑ میں مزید تقسیم اور انتشار پیدا کرکے کمپنی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے والوں سے محتاط رہیں۔ ہمیں تقسیم کرنا ان کی حکمت عملی ہے۔ ہمارا متحد رہنا ضروری ہے! زلفی بخاری
Do not get involved or fall into the trap of blaming and attacking the likes of Murad Saeed, Sohail Afridi or anyone else for that matter. This narrative is being pushed by the regime, with the aim of picking us off one by one.
Instead, stand by your party, its leaders and your colleagues with grace, dignity and unity.
Take careful note of those pushing the regime’s agenda by creating further divisions and chaos under the guise of blame games.
Dividing us is their strategy. Standing united MUST be ours!