Head of Investigative Cell ARY News. Former Special Correspondent of SAMAA Tv. Former Ass. Producer at Express News. Former Producer at Radio Pakistan

Lahore, Pakistan
Filter
Exclude
Time range
-
Minimum likes
Naeem Ashraf Butt retweeted
سب لوگ گھر جاؤ،میڈیا ٹاک نہیں ہوگی،میں پریس ریلیز آپ تک پہنچادوں گا،اچھی خبر آئے گی،ڈی جی میڈیا قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ میں موجود صحافیوں کی مشکل آسان کردی
Shehzad Ali Raja
1
12
57
1,991
Naeem Ashraf Butt retweeted
🚨بریکنگ نیوز حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے ضلع ہنگو میں بھی دفعہ 144 کرفیو نافذ کردیا گیا، ڈپٹی کمشنر نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
7
13
89
6,207
Naeem Ashraf Butt retweeted
اصل مدعاتو یہ ہے کہ بیرون ملک بیٹھے یوٹیوبرز کا کیا بنے گا؟وہ کیسے برداشت کریں گے کہ مذاکرات کامیاب ہوگئے؟
3
12
76
1,265
Naeem Ashraf Butt retweeted
خیبرپختونخوا حکومت نے ساؤتھ ریجن کے اضلاع میں کرفیو اور دفعہ 144 نافذ کردیا۔ نوٹیفیکیشن جاری یاد رہے کل ساؤتھ ریجن سے ہی سہیل آفریدی لانگ مارچ کا آغاز کرے گا جبکہ دوسری جانب مذاکرات بھی شروع ہے۔
15
35
278
11,524
Naeem Ashraf Butt retweeted
🚨🚨🚨بریکنگ نیوز محمود خان اچکزئی نے عمران خان سے مشاورت کے بغیر مذاکرات کو تسلیم نہ کرنے کا مؤقف اختیار کر لیا ہے، جبکہ پی ٹی آئی وفد اور وزیراعلیٰ نے عمران خان سے ملاقات اور مشاورت کے بغیر ہی مذاکرات پر رضامند ہیں۔ موجودہ صورتحال میں عمران خان کے نظریے پر صرف محمود خان اچکزئی ڈٹ کر کھڑے ہیں، باقی سب لیٹ گئے ہیں۔ عمران خان کی 30 سالہ جدوجہد کو تباہ کیا جا رہا ہے۔ اٹھو پاکستانیوں! 🥹🥹🥹
117
79
668
34,022
Naeem Ashraf Butt retweeted
اب یہ تاثر مل رہا ہے سہیل آفریدی اپنی ساخت بچانے کے لئے پارٹی کو لانگ مارچ کی طرف دھکیل رہے ہیں، سوال تیری مہربانی تو میرااچھا بھائی ہے کوئی اورسوال کرلے میں اس سوال کاجواب نہیں دوں گااب میں سیکھ چکا ہوں اور سیکھنا چاہئے، اس سوال کا جواب بعد میں دوں گا، علی امین گنڈاپور
12
88
12,032
Who ?
آج تو اہم شخصیت کی بج گئی ہے۔۔
1
1
27
3,967
Naeem Ashraf Butt retweeted
پچھلے گیارہ ماہ کا نچوڑ یہ ہے کہ گنڈاپور کی سب سے بڑی غلطی یہ تھی کہ وہ اپنے لیڈر کے حکم پر بار بار اسلام آباد آیا، لیکن مخالفوں کے پریشر میں آ کر مشن کو پایۂ تکمیل تک نہ پہنچا سکا۔ جبکہ سہیل آفریدی کی سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ وہ ابھی تک اسلام آباد نہیں آیا
13
56
408
7,101
Naeem Ashraf Butt retweeted
آج تو اہم شخصیت کی بج گئی ہے۔۔
15
29
564
19,133
Naeem Ashraf Butt retweeted
میری اہم شخصیت سے بات ہوئی انھوں نے کہا میں اہم نہیں ۔
5
13
209
2,859
Naeem Ashraf Butt retweeted
پچھلے گیارہ مہینے میں ایک بات تو واضع ہو گئی گنڈاپور بہادر بھی تھا اور وفادار بھی بس تھوڑا بڑبولا تھا باتوں سے مار کھا گیا
33
12
208
5,397
ہونے کو تو کچھ بھی ہو جاتا ہے لیکن گورنر راج اور ایمرجنسی اتنا آسان کام نہیں ہے خاص طور پر کسی سیاسی حکومت کے لیے اور پیپلزپارٹی کے صدر کے لیے۔ یہ دباؤ کے لیے ذیادہ معاملات لگتے ہیں
1
14
137
19,240
Naeem Ashraf Butt retweeted
شوکت یوسفزئی پی ٹی آئی کے بانی رہنماؤں میں شامل اور مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ کھڑے رہنے والے دیرینہ ساتھی ہیں۔ بیرونِ ملک سے ٹرولنگ یا کسی سیاسی رہنما کی کردار کشی قابلِ مذمت ہے۔ اختلافِ رائے اپنی جگہ، مگر سیاسی احترام اور شائستگی برقرار رہنی چاہیے 1/2
Arman Khanx
1
2
6
315
خان کی نورین نیازی سے خفیہ ملاقات !کپتان نے اڈیالہ سے کیا پیغام بھیجا ہے ؟ پس پردہ کیا چل رہا ہے ؟ بڑی خبر سامنے آگئی #AdyalaJail #Khan #NoreenNiazi #PTI #SohailAfridi #NeSpecial #NeoNews @NaeemAshrafBut2 #SalmanKiyani
2
11
1,331
Naeem Ashraf Butt retweeted
نورین نیازی کا لانگ مارچ کے حوالے سے بیان آ گیا خیبرپختونخوا میں لانگ مارچ کررہے ہیں لیکن اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے آپ کچھ بڑا سوچیں "نورین نیازی" اُمید ہے خان کی بہنوں کی بات کا مان رکھا جائے گا، ورنہ احمد نیازی کا لانگ مارچ پارٹی کے لیے اُس وقت اِس سے ہزار درجے بہتر ہوتا
1
16
70
1,811
Naeem Ashraf Butt retweeted
رات شوکت یوسفزئی آبدیدہ ہو گئے، پارٹی میں رائے کوئی بھی دے سکتا ہے، خط پارٹی کا اندرونی معاملہ تھا، جس پر میڈیا کے سامنے شوکت یوسفزئی بارےسہیل آفریدی کا جواب انتہائی تضھیک آمیز تھا، سہیل آفریدی کو سوشل میڈیا کو خوش کرنے کی سیاست سے باہر آنا ہو گا
Muhammad Faheem
37
22
122
7,305
Naeem Ashraf Butt retweeted
پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا کو بنایا اور کبھی کبھی یہ ان کے گلے کی ہڈی بن جاتا ہے
Saif Awan
24
11
116
6,070
Naeem Ashraf Butt retweeted
شرم آنی چاہئے۔ شوکت یوسفزئی بہت پرانا اور نظریاتی ورکر ہے۔ اسکی آنکھوں میں آنسو دیکھ کے بہت دُکھ ہوا۔
شوکت یوسفزئی تحریک انصاف کے سینئر رہنمائوں میں سے ہیں، سوشل میڈیا پر ٹرولنگ پر اِن کے ضبط کے بندھن بھی ٹوٹ گئے، آنسو نکل آئے، آواز بھرا گئی۔۔!!
83
30
186
15,156
Naeem Ashraf Butt retweeted
پی ٹی آئی میں کسی کی بھی عزت نہیں رہتی وفاداری نبھانے والوں کو ہمیشہ غدار کہا گیا اور غداری کرنے والے ہمیشہ وفادار ٹھہرے عہدوں اور طاقت کا استعمال کیا شوکت یوسفزئی کا عمران خان اور پی ٹی آئی کیساتھ تین دہائیوں یعنی 30 سال پر محیط سفر اور وفاداری کو طاقت اور شہرت کے نشے اور مستی میں مست سہیل آفریدی نے 2 سیکنڈ میں غداری میں تبدیل کر دیا
شوکت یوسفزئی لائیو پروگرام میں رو پڑے،مجھ پر شک کیا جارہا میں بک گیا ہوں،میرے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلائی گئی،سہیل آفریدی کے الفاظ پر بہت افسوس ہوا،امریکہ میں بیٹھ کر مجھے گالیاں دی جاتی،یہ بڑے بیغرت لوگ،میری تجویز کو غلط رنگ دیا۔
8
20
53
4,684