السلام و علیکم ورخمتہ اللہ وبرکتہ
صبح بخیر،ایمان بخیر زندگی،🌿
اللہ پاک آپ کے دن کو اپنی رحمت،برکت،خوشیوں اور کامیابیوں سے بھر دے،آپ کے دل کو سکون گھر کو خوشحالی اور زندگی کو آسانیوں سے نوازے🤲آمین ثم آمین ۔۔!!🍂🍃
🌸صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌸
#متاعِ_دل#صلوا_على_الحبيب_محمد_ﷺ
Good morning dear vibes
“True knowledge does not make you proud; it makes you kinder, calmer, and more humble.”
جس شاخ پر پھل پک جاتا ہے، وہ زمین کی طرف جھک جاتی ہے؛ سچا علم اور پختہ اخلاق انسان کے اندر غرور نہیں بلکہ نرمی اور عاجزی پیدا کرتے ہیں💯 ۔
سیاہ رات میں سیاہ پتھر پر چلنے والی سیاہ چیونٹی کے چلنے کی آواز بھی اللّٰہ سنتا ہے۔ پھر آپ کو کیوں لگتا ہے اس رب نے آپ کا پکارنا نہیں سنا ہوگا 🌸❤️
Blessed Sunday 🍀 Dear x mate's
#متاعِ_دل
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب دوست احباب؟ کراچی والے ہوں یا پورے پاکستان بلکہ پوری دنیا میں بسنے والے 😊
آئیے اپنے دن کا آغاز اللہ کی پاک کلام سے کرتے ہیں تاکہ سارا دن اچھا گزرے۔
Let’s start our day with the holy words of Allah so that the whole day passes beautifully
#تلاوت_خاشعہ#کاشف_محمود_عمان
•~اسلام علیکم»
{صبح النور}
🌷فرمانِ رسول اللّٰہ ﷺ🤍
*-اللّٰہ پاک کو سب سے بڑھ کر محبوب بندے وہ ہیں جو لوگوں کو زیادہ فائدہ پہنچانے والے ہیں،
💚اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِه وَسَلِّمُ ﷺ ❤️
#اردو_زبان
آج کا انسان ہر وہ چیز خریدنے کی کوشش کر رہا ہے جس کے بارے میں اسے لگتا ہے کہ اس سے خوشی مل جائے گی، مگر جتنا وہ دنیا کو حاصل کرتا جاتا ہے اتنا ہی اندر سے خالی محسوس کرتا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ دل کا سکون بازاروں میں نہیں، بلکہ اللہ کی یاد، حلال رزق، صاف نیت، مطمئن ضمیر اور اچھے کردار میں پوشیدہ ہے۔ اگر دل بے چین ہو تو محلات بھی قید خانے لگتے ہیں، اور اگر دل مطمئن ہو تو ایک چھوٹا سا گھر بھی جنت کا منظر پیش کرتا ہے۔ اپنی زندگی کو دوسروں کی آسائشوں سے مت ناپیں بلکہ اپنے دل کی کیفیت کو دیکھیں۔ جو شخص اللہ کے فیصلوں پر راضی رہنا سیکھ لیتا ہے، وہ حالات کی سختیوں میں بھی سکون تلاش کر لیتا ہے، کیونکہ اصل دولت جیب میں نہیں بلکہ دل میں ہوتی ہے ۔۔۔
🌹🌻 السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ 🌻🌹
صبح بخیر و عافیت
🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹
🥀صبح بخیر🥀
ﻻکھوں کروڑوں درود و سلام
🌹محمد ﷺ پر 🌹
آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی اھل بیت پر
یا اللہ ہمارے نفوس کو پاک کر کے اپنا گھر بنا لے اپنی محبت عطا فرما ۔
ہمیں امام مہدی کی پہچان عطا فرما
۔۔۔۔۔۔ آمین
#x_promo
تری ایک نظر دل کو گرفتار کیے ہے
کچھ عشق ادھر بھی ہے، کچھ پیار ادھر بھی
تو سامنے آئے تو زمانہ ہی بھلا دیں
اک تیرا تصور ہے، قرار ادھر بھی
بانہوں کی طلب کیا، دل میں اتر جا مرے
جس دل میں تو رہتا ہے، وہ در ادھر بھی 🥀
#اردو_زبان
کچھ پیاس ہے اُس حُسن کو بھی میری نظر کی
کچھ حُسن کا پیاسا ہے مِرا حُسنِ نظر بھی
کیا عِشق ہے، کیا حُسن ہے، کیا جانیئے کیا ہو
محشر ہے اِدھر بھی تو قیامت ہے اُدھر بھی
تُو چشمِ عنایت سے ذرا رُخ تو اِدھر کر
کافی ہے تِری ایک محبت کی نظر بھی
کچھ فرق درست اور غلط میں نہیں باقی
ہر بات پہ کچھ لوگ اِدھر بھی ہیں اُدھر بھی
کھنچنا ہے کہاں تک تجھے بانہوں کی کماں میں
تُو دل کے لیے ہے تو مِرے دل میں اُتر بھی... 🥀
#متاعِ_دل
میں مانتی ہوں کہ مجھ میں خامیاں بہت ہیں۔میں سمجھدار نہیں اچھے برے کی پرخ نہیں رکھتی۔ لیکن میرے میں ایک خوبی ہے۔میں جیسی ہوں ویسی ہی دیکھتی ہوں۔میں کسی کو فریب نہیں دے سکتی۔نہ خود کو نہ کسی اور کو
کوئی سمجھے یا نہ سمجھے
🤒