“برین واشڈنامعلوم افراد”(جنکی شناخت اب پاکستان کاہرفردجانتاہے)خُُدائی کےدعویداربھی ہیں!
کیونکہ مسلمان توجانتا ہےکہ انسان کی زندگی/موت کا اختیارتو صرف اللہ کےہاتھ میں ہے
پھریہ خُدائی کےدعویدارقاتل،مُشرک کون ہیں؟
حُکمرانِ پاکستان”فرعون” نہیں،
صرف مومن بنےگا!
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
لاہور ہائیکورٹ میں علیمہ خان،نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمی خان کی بازیابی کیلیے درخواست پر دلائل دیئے کہ عدالت ان کو آج ہی طلب کر کے رہائی کا حکم دے
آج 33 دن سے وہ جیل میں غیر قانونی حراست میں ہیں ۔ وکیل رانا مدثر
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
لاہور ہائیکورٹ میں علیمہ خان،نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمی خان کی بازیابی کیلیے درخواست پر دلائل دیئے کہ عدالت ان کو آج ہی طلب کر کے رہائی کا حکم دے
آج 33 دن سے وہ جیل میں غیر قانونی حراست میں ہیں
عدالت نے ہوم سیکرٹری پنجاب اور جیل سپرٹنڈنٹ کو 26 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا ہے
کالا قانون 3-MPO بھی شرما گیا!
عمران خان کی بہنوں کو ایک ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود قید رکھنا، ان کی عمر اور صحت کے مسائل کے باوجود رہائی نہ دینا، بنیادی انسانی حقوق اور انصاف کے تقاضوں پر سنگین سوالات اٹھاتا ہے۔
عمران خان کو سیاسی طور پر تنہا کرنے اور تحریکِ انصاف کو کمزور کرنے کی کوششیں ساڑھے چار سال سے جاری ہیں، مگر گرفتاریوں اور پابندیوں سے عوامی وابستگی ختم نہیں کی جا سکتی۔
26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم کے بعد عدلیہ کی آزادی اور انصاف کی فراہمی پر اٹھنے والے سوالات مزید اہم ہو گئے ہیں۔ عدالتوں کا فرض صرف احکامات سنانا نہیں، بلکہ شہریوں کے آئینی حقوق کا تحفظ بھی ہے۔
عمران خان اور ان کی فیملی کو فوری رہا کرو!
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
The governor rule in Khyber Pakhtunkhwa is being used to terrorize PTI members and their families. Murad Saeed’s family have been forcibly evicted from their home in Swat, which includes his disabled paralyzed mother and his brother who is battling cancer. Naked fascism by Pakistan’s dictator Asim Munir. #PakistanUnderFascismx.com/PTIofficial/status/211…
حکومت کی معاشی کارکردگی پر ایک بڑا سوالیہ نشان!
مالی سال 2026ء کی آخری سہ ماہی میں جی ڈی پی گروتھ محض 2 فیصد تک محدود رہی، جبکہ انڈسٹری کی گروتھ منفی 4.70 فیصد اور بجلی، گیس و پانی کی فراہمی کے شعبے کی گروتھ تشویشناک حد تک منفی 33.19 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ دوسری جانب گردشی قرضوں میں بھی اربوں روپے کا اضافہ حکومتی معاشی پالیسیوں پر سنگین سوالات اٹھاتا ہے۔ آخر کب تک معاشی بدحالی کا بوجھ عوام برداشت کریں گے اور ہر ناکامی کا جواز عالمی حالات اور تیل کی قیمتوں میں اضافے کو بنایا جاتا رہے گا؟
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
مراد سعید کے گھر پر حملہ انتہائی شرمناک ہے۔ شرم آنی چاہئے حکمرانوں کو مراد کی بزرگ والدہ پر ظلم کرتے ہوئے جو کب سے دہشتگردی کے حملے سے متاثر ہو کر معذور ہو چکی ہیں۔
ظلم کی انتہا۔ اللّه کا بھی کوئی ڈر خوف نہیں۔
عمران خان مائنس ہو ہی نہیں سکتے کیونکہ عمران خان اب ایک شخصیت نہیں بلکہ ایک نظریہ ہیں نجانے جرنیلوں کو کیا لگتا ہے کہ عمران خان کو ٹائم آؤٹ کرلیا تو آگے کوئی چیلنج نہیں انکو اندازہ نہیں کہ عمران خان انکو بچانے کی آخری امید ہے اسکے بعد انکی تباہی ہے
youtube.com/live/OuXGAex2DNk…
عمران خان نے کہا تھا: ’’میں تو برداشت کر لوں گا، لیکن قوم برداشت نہیں کر سکے گی!‘‘
نکلو! ورنہ تمہارے حقوق، تمہاری آزادی اور تمہارا مستقبل سب تم سے چھین لیا جائے گا۔ اپنے حق کے لیے آواز اٹھاؤ، اپنے وقار کے لیے کھڑے ہو اور اپنے مستقبل کے فیصلے میں اپنا کردار ادا کرو۔ خاموشی سے ناانصافی ختم نہیں ہوتی، اور اپنے حقوق سے دستبردار ہو کر عزت و آزادی محفوظ نہیں رہتی۔
اپنے حق کے لیے پُرامن، متحد اور ثابت قدم ہو کر نکلو، کیونکہ حقوق مانگنے سے نہیں، مسلسل جدوجہد اور عوامی آواز سے محفوظ ہوتے ہیں!
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
جب عدالتیں صرف طاقتور طبقے اور حکومتی ایوانوں کے مقاصد کو پورا کرنے کا ذریعہ بن جائیں، تو عوام کا عدالتی نظام سے اعتماد بالکل اٹھ جاتا ہے۔
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی کو جھکانے کے لیے بدنیتی پر مبنی فیصلہ، وزیراعلی سہیل آفریدی کے دورہ پنجاب اسمبلی کے موقع پر ن لیگی حکومت کی جانب سے اسمبلی میں غیر متعلقہ افراد کو داخل کرانے بارے بات کرنے پر 8 کروڑ روپے ہرجانے کا حکم ۔
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
دہشتگردی یہ ہے جو لوگوں کے محنت سے کھڑے کئے کاروبار منٹوں میں مسمار کئے جا رہے ہیں۔ لوگ گڑ گڑا رہے ہیں لیکن ان ظالموں کو لوگوں کی سالوں کی محنت تباہ کرتے ہوئے ذرا شرم نہیں آئی۔
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو