🚨🚨 زمین میں چھپے قیمتی معدنی خزانے کیسے نکالے جاتے ہیں؟ کان کنی کا قانونی طریقہ کار کیا ہے؟ معدنی ذخائر کی تلاش سے لے کر پروسیسنگ تک اہم تفصیلات، مائننگ سے روزگار کے نئے مواقع، صنعتوں کی ترقی اور ملکی معیشت کو ہونے والے فوائد پر ڈاکٹر اسحاق احمد کی خصوصی گفتگو