انہوں نے اپنا پورا زور لگا لیا لیکن وہ آپکی پارٹی کا وجود ختم نہیں کر سکے جانتے ہیں کیوں؟... کیونکہ کائنات یہ زمینی خدا نہیں اللہ کی زات چلا رہی ہے اور اسے یہ منظور نہیں تھا... شاید اسلیے کہ 3 سال میں آپ جس ثابت قدمی سے اس پر بھروسہ کر کے لڑے ہو اس ملک کی تاریخ میں کوئی دوسرا نہیں لڑا... امید نہیں چھوڑنی... اس پر بھروسہ نہیں چھوڑنا... لڑائی کا میدان نہیں چھوڑنا.... نجانے وہ کب خوش ہو کر " کُن " کہہ دے