Official Twitter handle of Capital City Police Peshawar. Currently headed by CCPO Dr Mian Saeed Ahmad PSP. For all emergencies dial 15.

Peshawar, Pakistan
پشاور کی شاہراہوں پر ابابیل اسپیشل اسکواڈ کی خصوصی پٹرولنگ، ناکہ بندیاں اور اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ مسلسل جاری، شہریوں کے تحفظ اور جرائم کی مؤثر روک تھام کے لیے پشاور پولیس ہمہ وقت متحرک۔
3
5
69
3,994
موبائل فونز کے آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے میں ملوث نوسرباز گرفتار حیات آباد پولیس نے کارخانو مارکیٹ میں کاروائی کرتے ہوئے موبائل فونز کے آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے والے دو دکانداروں فرید اور عرفان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے کمپیوٹر سسٹم، موبائل فونز اور دیگر آلات برآمد کرلیے گئے، مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔
1
1
20
1,861
حقِ مہر اور 30 لاکھ روپے کے تنازعے کا باہمی رضامندی سے خوش اسلوبی سے حل۔ تھانہ گلبہار پولیس کی مؤثر کاوشوں پر فریقین کا سی سی پی او پشاور اور پولیس کا شکریہ۔
11
1,250
دکانوں کا صفایا کرنے والا گینگ بے نقاب، اہم ملزم گرفتار شاہ قبول پولیس نے تین دکانوں سے ایک کروڑ سے زائد روپے چوری کرنے والے منظم گینگ کا سراغ لگا کر اہم ملزم عثمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے 93 لاکھ روپے مسروقہ رقم برآمد کرلی۔ گرفتار ملزم نے دورانِ تفتیش گینگ کے دیگر ساتھیوں کے نام بھی بتا دیے، جن کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔
3
14
1,465
سوشل میڈیا پر اسلحہ نمائش کرنے والا ملزم گرفتار شاہ پور پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اسلحہ نمائش کی ویڈیو اپلوڈ کرنے والے ملزم زاہد ولد اجمل کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے نمائش میں استعمال ہونے والا پستول برآمد کرلیا گیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔
5
8
60
5,753
راہزنی و موٹر سائیکل چوری میں ملوث 4 رکنی گینگ گرفتار ایس پی کینٹ محمد جنید کھرل کی ہدایات پر پشتخرہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے راہزنی، ڈکیتی، چھینا جھپٹی اور موٹر سائیکل چوری میں ملوث چار رکنی گینگ گرفتار کر لیا۔ ملزمان سے مختلف مقدمات میں برآمد ہونے والی 16 لاکھ روپے کی رقم اصل مالکان کے حوالے کر دی گئی، متاثرہ شہریوں نے پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کارروائی کو سراہا۔ کیپٹل سٹی پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
1
2
18
1,492
مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب ورسک ڈویژن کے تھانہ متھرا پولیس نے مؤثر تفتیش اور جدید تکنیکی ذرائع کی مدد سے 26 سالہ تیمور خان کو بحفاظت بازیاب کرلیا۔ پولیس کے مطابق نوجوان کے موبائل نمبر سے والدین سے 10 لاکھ روپے تاوان طلب کیا جا رہا تھا۔ مسلسل تفتیش اور کارروائی کے نتیجے میں نوجوان کو بازیاب کیا گیا۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق تیمور خان نے آن لائن گیم میں نقصان کے بعد والدین سے رقم حاصل کرنے کے لیے مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے کا اعتراف کیا ہے۔
1
2
15
1,645
"تھانہ انقلاب و رحمان بابا پولیس مقابلہ" ملزم گل حبیب سکنہ افغانستان ہلاک، جبکہ ملزم جہانزیب سکنہ افغانستان زخمی حالت میں گرفتار
1
16
1,654
"پہاڑی پورہ پولیس مقابلہ"
1
2
23
1,925
#اقرا #یونیورسٹی حیات آباد میں طلبہ پر #فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے حیات آباد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے واقعے میں ملوث سکیورٹی گارڈز کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے 3 عدد کلاشنکوف پولیس تحویل میں لے کر واقعے کی مزید تفتیش جاری کر دی گئیں۔
3
16
87
6,244
تھانہ چمکنی کی حدود میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید کانسٹیبل شاہ مست خان کی نمازِ جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی۔ گورنر خیبرپختونخوا، آئی جی پولیس، سی سی پی او پشاور، سینئر پولیس و آرمی حکام اور شہید کے لواحقین نے شرکت کی۔
11
5
60
3,529
سی سی پی او @DrMianSaeedPSP نے سی ایم ایچ میں زیرِ علاج پولیس ڈرائیور کانسٹیبل نوشاد کی عیادت کی، جو حسن خیل میں ڈرون حملے کے دوران فرائض کی ادائیگی کرتے ہوئے زخمی ہوئے۔ سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید احمد نے ان کی بہادری و فرض شناسی کو سراہتے ہوئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی
2
38
2,370
خیبر: باڑہ میں پولیس اور حساس اداروں کی بڑی کارروائی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں حضرت شیخ ادریس کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنانے والا کالعدم تنظیم کا ٹارگٹ کلر ہلاک کارروائی کے دوران خیبر پولیس کا ایک کانسٹیبل زخمی ہوا۔
20
46
247
9,855
ایس ایچ او تھانہ داؤدزئی قاضی نثار احمد کی کاوش، علاقہ مشران و علماء کرام کے تعاون سے 43 لاکھ روپے مالیت کے ساڑھے چھ مرلہ رہائشی گھر کی خرید و فروخت کا دیرینہ بقایا رقم کا تنازعہ باہمی رضامندی سے حل کر دیا گیا۔ فریقین نے پرامن حل پر کیپٹل سٹی پولیس کا شکریہ ادا کیا۔
4
39
1,763
"شاہ پور پولیس مقابلہ" راہزنی، چھینا جھپٹی، پولیس پارٹی پر حملہ اور منشیات فروشی میں ملوث ملزم فرحان سکنہ بدھائی زخمی حالت میں گرفتار
3
2
26
3,171
موجودہ سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر سی سی پی او @DrMianSaeedPSP کی پولیس جوانوں کو الرٹ رہنے، مشکوک سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھنے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری و مؤثر پولیس رسپانس یقینی بنانے کی ہدایات۔ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے.
20
13
182
8,592
تھانہ شاہ پور پولیس کی کارروائی، سوشل میڈیا پر اسلحہ نمائش کی ویڈیوز اپلوڈ کرنے والا ملزم گرفتار۔ گرفتار ملزم کامران ولد محمد نصیر سکنہ وڈپگہ کے قبضے سے کلاشنکوف برآمد کر لی گئی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی۔
45
3,979
تھانہ پشتخرہ کی کوششوں سے بخت رضا اور عظمت کے درمیان 10 مرلہ پلاٹ، مالیت تقریباً 1 کروڑ 2 لاکھ روپے، کا دیرینہ تنازعہ خوش اسلوبی سے حل فریق دوم نے فریق اول کو 50 لاکھ روپے نقد ادا کر دیے، جبکہ بقایا رقم کے عوض ایک پلاٹ 20 روز کے اندر حوالے کیا جائے گا۔
1
7
55
4,292
کیپٹل سٹی پولیس پشاور تھانہ بڈھ بیر پولیس کی #گجران_گروپ کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائی، اقدام قتل، اسلحہ نمائش اور سہولت کاری میں ملوث 6 ملزمان گرفتار۔ کارروائی کے دوران کلاشنکوف، بندوق، 4 پستول اور کارتوس برآمد کرلیے گئے۔ گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔
8
17
191
40,926
تھانہ ریگی پولیس نے بروقت کارروائی، سریخانوں اڈہ کے قریب شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 5 ملزمان گرفتار 2 رائفلیں، 2 پستول، میگزینز اور کارتوس برآمد۔
3
1,515