میرا پرانا اکاونٹ 42k والا ہیک ہو گیا ھے دوستوں سے فالو کرنے کی درخواست

میری تمام ٹویٹ میرے لائک فولڈر میں اوپر👆 دائیں کارنر میں موجود ہیں صرف سولین سپریمیسی اور عوامی بالادستی کے warriors کلک کر سکتے ہیں یوتھیئے عمرانڈوز پلیز دور رہیں
64
109
301
103,395
#عمران_خان_کی_پاپولرٹی کی کیا خوب تعریف کی ھے اس شخص مین عمران خان کا دیا شعور بول رہا ھے
1
7
25
796
#بریکنگ_نیوز پاکستان نے آج زمین سے مار کرنے والے "فتح-4" (Fatah-4) کروز میزائل کے مزید بہتر اور نئے ورژن کا کامیاب تجربہ کیا ہے. یہ میزائل جدید ترین فلائٹ الیکٹرانکس اور جدید ترین نیویگیشن سسٹمز کا حامل ہے، یہ جدید سسٹم اس میزائل کو انتہائی درستگی اور تباہ کن صلاحیت کے 1/2👇
3
12
39
883
ساتھ دور دراز اہداف کو نشانہ بنانے کے قابل بناتے ہیں۔ آج کے تجربے سے میزائل کی اضافی خصوصیات کی کامیابی کی بھی تصدیق ہوئی ہے. نوٹ: اگر کسی کو فتح میزائل سسٹم کے بارے میں کوئی شک ہے تو وہ بھارت سے بھی پوچھ سکتا ہے 2/2🙏🙏🙏
2
112
🚨pti لانگ مارچ کا روٹ تبدیل، قافلہ پشاور کے بجائے ضلع خیبر روانہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کا روٹ تبدیل کرنے کا اعلان کردیا۔ لانگ مارچ کے تیسرے روز کوہاٹ میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ قافلہ اب پشاور کے بجائے خیبر جائے گا۔ 1/2👇
2
13
119
10,041
انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی تک لانگ مارچ جاری رہے گا۔ مختصر خطاب کے بعد شرکاء کوہاٹ سے ضلع خیبر روانہ ہوگئے۔ 2/2🙏🙏🙏
10
1,291
🚨پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کے توسیع شدہ ورژن کا کامیاب تجربہ، ترجمان پاک فوج
2
6
58
960
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی عمان کے وزیر زراعت و آبی وسائل سعود بن حمود بن احمد الحبیسی سے ملاقات، جس میں باہمی تعاون اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ عمانی وزیر نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ @MaryamNSharif
1
2
520
,pti کے لانگ مارچ کے حوالے سے چلائی جانے والی فیک ویڈیوز اور تصاویر انصافی سوشل میڈیا پراپیگنڈسٹس کی جانب سے فلاپ لانگ مارچ کو کور اپ کرنےکیلئے AI بنی ہوئی اور فیک و پرانی ویڈیوز اور تصاویر کی بھرمار 1/2👇
1
2
9
678
*پی ٹی آئی کا لانگ مارچ فلاپ شو ہونے کے بعد اس کی پردہ پوشی کے لیے اے آئی اور پرانی ویڈیوز کا سہارا لیا جا رہا ہے تاکہ سوشل میڈیا پر عوام کو بےوقوف بنانے کے لیے گمراہ کن پراپیگینڈا کیا جا سکے۔* 2/2🙏🙏🙏
1
67
مٹانے والے مٹا نہ پائے ہمارے نشان بنانے والے نے بنا دی ایسی پہچان،✌️💐❤️💞🌹👑💪🦅🐆*محمد ارشد قادری صوبائی صدر پنجاب مسلم یوتھ آرگنائزیشن انٹرنیشنلMYO PMLN*
1
9
702
💥ریاست بالکل ماں ہوتی ہے لیکن جب بگڑے تگڑے بچے ماں کی عزت سے کھیل رہے ہوں تو پھر باپ کو اپنا رول ادا کرنا پڑتا ہے ```جو ریاست نے پہلے بھی ادا کیا آج کہاں ہے وہ ٹی ایل پی؟ جو جب چلتی تھی تو ریاست کانپ رہی ہوتی تھی نظام رک جاتا تھا کہاں ہے آج؟ طلال چوھدری 1/2👇
3
5
18
1,252
ریاست کا فیصلہ تھا اور اس فیصلے کے بعد ہے اب کوئی؟ یہ ریاست کا فیصلہ ہے، وہ ٹی ایل پی ہو، وہ پی ٹی آئی ہو، وہ کوئی اور جماعت ہو، اب نو نان سینس` *طلال چوہدری کی دھمکی 2/2
5
97
خیبرپختونخواہ میں نا کاروبار ہے نا روزگار ہے الیکشن ہوگئے لیکن اس کے بعد صرف دھرنے سڑکیں بند کرنا اسلام آباد موٹر وے آپ کی وجہ سے بند ھوتے ہے جس سے ھمارے کاروبار زیرو پوائنٹ پر آگئے ہیں #سمگلنگ_دھماکے_پیسہ_کمانے_کا_ذریعہ
4
23
28
864
پیپلز پارٹی کو جب جب موقع ملاھے مشکل اور آزمائش کی گھڑی میں بھی سیاست کرنا نہیں چھوڑی مگر اس بار تو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نےبھرپور اور مدلل جواب دیا پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ متاثرین کو BISP کے ذریعے امداد دی جائے تاکہ یہ لوگ اس کو کیش کرواسکیں بی بی بےنظیر بھٹو کے 1/4👇
1
12
79
7,627
پانچ سے دس لاکھ روپےتک کی حقیقی امداد فراہم کریگی یہ ہے اصل خدمت نہ کہ سیاست دوسری جانب پیپلز پارٹی پچھلے 17 سال سے سندھ پرحکمرانی کر رہی ہے، مگر عوام آج تک پینے کے صاف پانی، صحت، تعلیم اور روزگار جیسی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ جب مریم نواز شریف نے ان کے طرزِ حکومت کا 3/4👇
1
13
998
آئینہ دکھایا تو وہ برا مان گئے۔حقیقت یہ ہے کہ پنجاب کا ہر شعبہ ترقی کی راہ پر گامزن ہے، عوام کا معیارِ زندگی بہتر ہو رہا ہے، جبکہ سندھ کا ہر ادارہ زوال اور بدانتظامی کی علامت بن چکا ہے۔ یہ فرق صرف حکوم 4/4🙏🙏🙏
1
19
945
منتری جی 🔥 Rana Sikandar Hayat
1
2
6
606
ماضی میں PTI حکومت کی جانب سے تحریک لبیک کو دیا گیا لیکچر آج اس پر آپ خود بھی عمل کریں تلملانے کی ضرورت نہیں اوروں کو نصیحت خود میاں فصیحت 😜
1
3
11
583
خیبر پختونخوا ریسکیو 1122 کی 17 گاڑیاں اسلام باد پولیس کے حوالےجبکہ 41 اہلکار بھی گرفتار گاڑیوں میں7 فائر وہیکل 3واٹر برائوزر ایک کرین اور 6 ایمبولنسز شامل سرکاری وسائل دہشتگردی میں استعمال کرنےپر غنڈا پوری اور وزراء پر کیس کرنا چاہیے اور نااہل قرار دے کر سزا سنائی جائے 1/2👇
3
64
350
46,710
بہت ہوگیا اس ملک کے ساتھ کھلواڑ اب بند باندھا جائے کوئی ریڈ لائین مقرر کیجائے 2014 سے ملک تماشہ بنا ہواھے کبھی اسٹبلشمنٹ کبھی عدلیہ کبھی بیوروکریسی جڑیں کھوکھلی کرچکے ہیں وقت کی اہم ضرورت عدلیہ میں اصلاحات چاہئے ایمر جنسی نافذ کرنا پڑے۔۔ یہ یاد رکھنا 2/2 جتنی دیر اتنا نقصان
3
30
3,447