محسن نقوی صاحب نے اسمبلی میں پی ٹی آئی کے لیڈران کے منہ پر ان کو گواہ بنا کر مذاکرات کی اصل کہانی سنا دی وہ جو کہتے جیل میں عمران سے ملا دو تو اس کی زرا تفصیل سنیں عمران نے خود کیا کیا ڈرامے کر رکھے ہیں یہ بھی بتا دیا گورنر راج کس نے لگوایا ہے
Muzamil

Oct 13, 2026 · 5:36 PM UTC

70
1,511
3,765
147,169
Sort replies: Relevant Recent Liked
Replying to @RShahzaddk
مسائل فتنہ فساد انتشار کی اصل جڑ عمران خان نوسر باز ہی ہے۔
1
24
2,531
Replying to @RShahzaddk
یہ سیانے ہیں جو آج بھی نیازی سے بیوقوف بنتے ہیں، انکی ابھی تک کتے کی دم کا محاورہ نہیں پتا؟
2
18
4,791
Replying to @RShahzaddk
پہلے یہ بتاو کہ تمہارا یہ ابو نقوی ہے کون؟ صحافی ہے یا سیاستدان، اس کی پارٹی کونسی ہے؟ اس کو اتنے اختیارات کس نے دیئے ہوئے ہیں؟ خود ایک جمہوری ملک میں بیٹھے ہو اور پاکستان میں آمریت کے حامی ہو منافق انسان۔
6
1
7
2,134
Replying to @RShahzaddk
مگر اتنی شرائط مانیں کیوں گئیں؟ وہ کیا کوئی بہت بڑا لانگ مارچ لارہے تھے جو یہ بکواس ترین شرائط بھی مانی جارہے تھے؟ پدی سا انکا لانگ مارچ تھا، میں نے تو کہا تھا کہ گورنر راج لگابھی دیں تو لانگ مارچ کو مت چھیڑیں، وہ اپنی موت آپ مرجائے گا،
2
798
Replying to @RShahzaddk
چلو خان سے تو جان چھوٹ گئ لیکن اپ سے کب چھوٹے گی۔ سب کے سب نے مل کر اس ملک کو نقصان پہنچایا، اس مٹی کو پلیت کیا، یہ دو نمبر والی سیاست شروع کی، یہ ننگا ناچ شروع کیا۔ سب کے سب اللہ کی درگاہ میں توبہ کروں اورخدارا اس ملک اور عوام کے بارے میں سوچوں۔
3
2,291
Replying to @RShahzaddk
Such hypocrisy. They have been allowed to talk and meet with him and they were facilitated. Govt tried their best to avoid the situation but things went to a dead end due to stubbornness of PTI.
1
21
Replying to @RShahzaddk
جب کرکٹرز کو کرکٹ میں رکھنے کے بجائے صوبہ اور ملک تھما دیا جائے تو پھر ایسے لوگوں نے ملک اور صوبے کے ساتھ پھر کرکٹ ہی سمجھ کر کھیلنا ہے،
1
427
Replying to @RShahzaddk
محسن نقوی کی یہ بات گواہی ہے کہ عمران خان نے اپنی مرضی کے بغیر ان کو ایک ویڈیو تک ریکارڈ کر کے نہیں دی یہ گواہی ان قلم کتوں فکری بددیانت اور بغیرتوں کے منہ پر چپیڑ ہے جو کہتے تھے عمران خان لیٹ گیا جیل میں منتیں کر رہا وغیرہ وغیرہ۔۔۔
1
250
Replying to @RShahzaddk
اصل میں عمران نیازی کو بتایا جا رہا ہے کہ سارا ملک آپ کے لئے سڑکوں پر ہے۔ ورنہ اس کو آپ بھی جانتے ہیں اور ہم بھی کہ گیدڑ ہے۔
1
142
Replying to @RShahzaddk
مذاکرات کی ناکامی اور گورنر راج پر دونوں طرف کے دعوے اپنی جگہ، اصل فیصلہ شفاف شواہد اور آئینی عمل سے ہونا چاہیے۔ عوام کو سیاسی محاذ آرائی نہیں، امن اور بہتر حکمرانی چاہیے۔ 🇵🇰⚖️
4
Replying to @RShahzaddk
That's not a court of law. Saying things there means nothing. U wish to prove something go to the courts and file a case n prove it. Parliament Nahi circus hai
194
Replying to @RShahzaddk
کبھی انجینئر مرزے نے کہا تھا اب یہ لوگ کعبے کی چھت پہ چڑھ جائیں تو بھی کوئی ان کی باتوں پر یقین نہیں کرے گا۔ ان میں زرا بھی ہمت ہے تو عمران خان کو کالیں اور الیکشن کروا لیں۔ ہر طرح کی بددیانتی کرنے کے بعد بھی ان لوگوں کو فورم ۴۶ کا سہارہ لینا پڑتا ہے
161
Replying to @RShahzaddk
اسٹیبلشمنٹ نے جعل سازی اور فراڈ سے حکومت بنائی ہے۔ مقصد دینا جی آنکھوں میں دھول جھونکنا ہے۔ ملک میں عدالتیں مکمل اپاہج کر دی گئی ہیں۔ انصاف نام کی کوئی چیز نہیں۔ عمران خان کا پورا خاندان ناحق جیل میں کر کے حکومت کر رہے ہیں۔ عوام کو ڈنڈے اور بندوق کے زور پر چپ کروایا ہوا ہے۔
366
Replying to @RShahzaddk
یہ قرآن کریم کی سورۃ المنافقون (آیت نمبر 4) کا مفہوم ہے: "اور جب تم انہیں دیکھتے ہو تو ان کے جسم تمہیں اچھے لگتے ہیں اور اگر وہ بات کریں تو تم ان کی بات سنتے ہو، (لیکن ان کی حالت یہ ہے) گویا وہ لکڑی کے کندے ہیں جو دیوار کے ساتھ چُن کر رکھ دیے گئے ہوں، وہ ہر زور کی آواز پر ڑرتے ہ
1
249
محمود اچکزئی نے اپنے دوپٹے والا بدلہ اور سہیل آفریدی نے اپنی نادان سیاست سے پی ٹی آئی کا کھوتا کھو وچ سٹ دتا ۔۔۔۔
1
309
Replying to @RShahzaddk
یہ وہی محسن ابو ہیں جسکے بارے میں ن والے بیان تک نہیں نہیں دے سکتے - جو چند دن پہلے شہباز کو غیر منتخب کہہ رہا تھا
43
Replying to @RShahzaddk
پٹواریوں نےرولا ڈالا ہوا تھا کے منتین کر رہا ہے۔ یہاں تو الٹا حکومت کو نچا رہا
408
Replying to @RShahzaddk
MUUN PR JHOOT BOLTA HY kionkh broot mjorty hy iske pas
686
Replying to @RShahzaddk
The best thing iss ye Sab establishment+ civilian parties mil kar aek dosre ko nanga hee kar Rahe h 😂😂 no worries
1
1
2,000
Replying to @RShahzaddk
مولانا فضل الرحمان جو کہ رھا ھے اس کا جواب دو
195
Replying to @RShahzaddk
گورنر راج کیوں لگایا ؟ بلوچستان میں کیوں نہیں؟ کوئی معافی نہیں آئین توڑا گیا ھے۔۔جعلی اسمبلیوں سے لیکچرز دینا بند کردو۔۔
472
یہ بھی بتا دیں کہ نئے صوُبے کب بنیں گے؟
442
Replying to @RShahzaddk
Very funny. Naqvi sb, you have good sense of humour. Indeed a good story teller...bravo
1
1,691
Replying to @RShahzaddk
اسحاق ڈار تو کہہ رہا ہے کہ ہم نے کہا وزیر اعلیٰ کو بدل دو
164
Replying to @RShahzaddk
Article 6
1
434
Replying to @RShahzaddk
جب کسی شخص کو ناحق حراست میں رکھا جائے اور آپ اس کے اہل خانہ کو اس سے ملنے نہ دیں، تو یہ آپ کی دیانت داری کے بارے میں بہت کچھ ظاہر کرتا ہے۔ عاصم منیر اور نقوی، دونوں ہی پاکستان کے لیے وبالِ جان ہیں۔
217
Replying to @RShahzaddk
مزاکرات ہو رہے لونگ مارچ پر ایمرجنسی لگا دی دہشتگردی کے نام پر یہ ہے اصل بات کہ ایسا کیوں ہوا باقی آئیں بائیں شائیں ہے بس
119
Replying to @RShahzaddk
جرنیل کے بچے کے قصوں پر منافق لیگ بھی اعتبار کرنے لگی ؟
914
Replying to @RShahzaddk
کچھ دن صبر کر تمہارے منہ پے بھی چپیڑوں کا انتظام ہے
3
426
Replying to @RShahzaddk
ہن ڈوب کے مر جا کڑی چودا جو کہتے تھے خان لیٹ گیا ہے منتیں کررہا ہے وہ یہ روز جاتے اور وہ کو کہتا ہے دفعہ ہوجاو کل آنا نہیں بناتا ویڈیو
3
253
Replying to @RShahzaddk
شوکت کتیا نے برکی سے نا مروائی ہوتی تو یہ لنگڑا شیطان ابلیس کا ٹٹا دنیا میں نا آتا۔
1
69
Replying to @RShahzaddk
Khan drama a pora
1
757
Replying to @RShahzaddk
ہاں بھئی پٹواری دلالو، ذرا نزدیک نزدیک آ جاؤ! بے غیرتو، تم تو کہتے تھے کہ عمران خان ڈیل کے لیے منتیں کر رہا ہے، وہ تو اِن کو بھگو بھگو کر مار رہا ہے۔ اب تمہارا اپنا سیکنڈ ابّو یہ بات کر رہا ہے، بے غیرتو! اب تو اپنے سیکنڈ ابّو ہی کی بات مان لو۔ 😂😂😂😂😂😂😂😂
2
2
305
Replying to @RShahzaddk
اپنا چوتیا چیک کرو بس
2
640
Replying to @RShahzaddk
Khan is the king ❤️
4