راولپنڈی پولیس کی موثر تفتیش وپیروی کے نتیجہ میں معزز عدالت نے قتل کے مجرم کو سزا سنا دی۔
مجرم ثناءاللہ کوقتل کاجرم ثابت ہونےپرسزائےموت اور10 لاکھ روپےہرجانےکی سزاسنائی گئی۔
مجرم ثناءاللہ نےجون2024میں تھانہ رتہ امرال کےعلاقہ میں لڑائی جھگڑےکےدوران چھری کےوارسےشہری کوقتل کردیاتھا۔