ایک عام انسان کی نظر میں حکومت کا خلاصہ۔ #Pakistsn
16
🚨🚨لو جی، نہ ٹی ٹی پی اور نہ ہی کوئی اور، خیبر پختونخوا میں تو صحت کارڈ ہی دہشت گرد نکلا! #KPKP #Pakistsn #Pashtuns #pakistan @fkkundi
78
As of 7 October 2026, PTI’s current protest/long-march demands have evolved from the earlier single focus on Imran Khan’s release. The latest seven-point demands presented during the October 2026 talks are: Regular political dialogue — Meetings between the Prime Minister and opposition leaders from both houses of Parliament on political, constitutional, legal and national issues, with progress within two months. Joint negotiating committee — A committee involving the federal government, PPP and opposition parties to continuously address political disputes and recommend solutions. Rights of Imran Khan and Bushra Bibi — Full legal, constitutional, humanitarian and medical rights, including consideration of their nominated doctors' opinions where legally permitted. Access to family and lawyers — Imran Khan and Bushra Bibi should be allowed meetings with family members, nominated lawyers and authorised associates according to prison rules. Speedy legal proceedings and release of prisoners — Appeals and petitions involving Imran Khan, Bushra Bibi and other prisoners, particularly women, elderly and sick inmates, should be dealt with according to law, with early humanitarian release of women political prisoners. KP security and terrorism — Federal and KP governments should hold continuous consultations and urgently develop a joint strategy for counterterrorism and peace in KP. Written government guarantee — PTI wants a written commitment from the federal government guaranteeing implementation of the agreed measures. Without such an assurance, PTI says it reserves the right to continue its peaceful protest/long march. #Pakistan Government want unconstitutional system
77
پاکستان میں لگتا ہے جیسے حرام خوروں کا لَنڈا بازار لگا ہوا ہے؛ نہ کوئی مذہب ہے، نہ اخلاقیات، بس اقتدار اور اسٹیبلشمنٹ کے بوٹ چاٹنا ہی مقصد بن گیا ہے۔ #Pakistan
81
اللہ کی فوج اور پاکستان
76
یہ ایک انتہائی ناقص رپورٹ ہے جو نااہل لوگوں نے تیار کی ہے۔ ایمرجنسی کے دروازے بند تھے کیونکہ عمران خان کو وہاں لایا جاتا رہا تھا اور کسی دوسرے شخص کو ہسپتال میں داخل ہونے سے روکنا مقصود تھا۔ ایمرجنسی کے دروازوں کا بند ہونا اس سانحے کی ممکنہ بنیادی وجوہات میں سے ایک ہو سکتا ہے، تاہم اس کے ساتھ ساتھ ایمرجنسی رسپانس، انخلا کے طریقۂ کار، فائر سیفٹی، عملے کی تیاری اور دیگر حفاظتی نظام کی ناکامیاں بھی اس سانحے میں کردار ادا کر سکتی ہیں۔ اصل وجوہات کا تعین ایک مکمل اور غیر جانب دار تحقیقات کے ذریعے ہونا چاہیے۔
14 نومولودوں کی جان کیسے گئی؟ پمز آتشزدگی کی تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشافات urduintl.com/how-did-14-newb… #urduinternational #NewsUpdate #PIMS #PIMSFire #islamabad #pakistannewsupdates
70
اختلافِ رائے اور تنقید اپنی جگہ، مگر وطن ہم سب کا ہے۔ آئیں ذاتی، سیاسی اور گروہی اختلافات سے بالاتر ہو کر پاکستان کی ترقی، استحکام اور خوشحالی کے لیے متحد ہوں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے وطن کو امن، انصاف، ترقی اور سربلندی عطا فرمائے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد! 🇵🇰❤️ #PakistanZindabad #پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد #پاکستان
23
Estimated Total Aid since (1947–2026) Approximately US$80–100 billion in grants, food aid, humanitarian assistance, technical cooperation, military grants, and disaster relief from foreign countries (excluding multilateral institutions and excluding loans). Largest contributors United States — US$35–40 billion Japan — US$10–12 billion United Kingdom — US$8–10 billion Saudi Arabia — US$7–9 billion China — US$3–5 billion (excluding loans and CPEC financing) Germany — US$2–3 billion Canada — US$2–3 billion UAE — US$2–3 billion
40
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کم عقل ہیں تو گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ اس ملک میں ایک ایسی قوم بھی ہے جہاں عقل اور سوچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ #pakistan
1
80
#MothersDay جب آپ مدرز ڈے منائیں، تو اُس عظیم انسان کو بھی یاد رکھیں جس نے اپنی والدہ کو کینسر کی تکلیف میں مبتلا دیکھا، اور پھر پاکستان کے غریب اور دکھی لوگوں کے لیے تین @SKMCH تعمیر کیے۔ یہی ایک عظیم ماں کو حقیقی خراجِ تحسین ہے — ایک عظیم بیٹے کی طرف سے۔ #Pakistan @ImranKhanPTI
1
80
Engr. retweeted
JUST IN: 🇺🇸🇵🇰 US Vice President JD Vance meets Pakistan's Prime Minister Shehbaz Sharif in Islamabad.
360
1,071
11,976
614,030
WATCH: 🇺🇸🇵🇰🇮🇷 U.S. Vice President JD Vance meets with Pakistani leadership in Islamabad. Direct talks between the U.S. and Iran are expected to begin soon.
559
724
5,452
780,485
اپنی اپنی مشکلات اور اپنے اپنے ٹارگٹس: پورا انڈین میڈیا اس بات پر رو رہا ہے کہ جنگ بندی کی بات چیت پاکستان میں کیوں ہو رہی ہے، انہیں نہ دنیا کی فکر ہے، نہ انسانی جانوں کی اور نہ ہی توانائی کے عالمی بحران کی۔ PMLN کو صرف PTI کی فکر ہے، اور وہ اس صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پی ٹی آئی کو بدنام کرنے اور اسے اینٹی پاکستان ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان شاء اللہ یہ دونوں ہی ناکام ہوں گے۔ امن قائم ہوگا، اور Pakistan Muslim League (N) دوبارہ اپنی 17 نشستوں والی پوزیشن پر آ جائے گی۔ #Pakistan
2
47
While the world is welcoming the ceasefire, @CMShehbaz #Pakistan, sections of the Indian media seem to have lost composure. Well done, Pakistan — every life in this universe matters.
1
1
57
لو جی، نون لیگ نے ثابت کر دیا: اگر یہ اکیلے بھی دوڑ میں بھاگیں، تب بھی دوسرے نمبر پر ہی آئیں گے۔ #Pakistán
26
CNN Journalist : Why choose Pakistan to send your 15 Point Conditions to Iran? Donald Trump : "I hang out with losers because it makes me feel better. I hate guys that are very, very successful and you have to listen to their success stories"
111
806
1,853
98,065
Engr. retweeted
میرے اس ٹویٹ کا 👇👇👇 اسکرین شاٹ لے لیجیے کیونکہ میں اسے ڈیلیٹ کر رہا ہوں۔ ڈیلیٹ اس لیے کر رہا ہوں کہ مجھے کہا جا رہا ہے کہ ایسے ٹویٹ کی وجہ سے لوگ ہاتھ پہ ہاتھ رکھ کے بیٹھ جاتے ہیں اور جدو جہد نہیں کرتے۔ یہ بھی کہا گیا کہ ایسے ٹویٹ پاکستان میں زندہ رہنے کی قیمت ہیں۔ میں نے کبھی کسی ادارے سے ہدایات نہیں لیں۔ نہ کسی کو خوش کرنے کے لیے کام کیا ہے۔ میں غلط ہو سکتا ہوں لیکن جو ٹھیک لگتا ہے وہ کرتا ہوں ۔ میں ہمیشہ کہتا رہا ہوں پھر کہتا ہوں ۔ پاکستان میں عمران خان کی حکومت اسٹیبلشمنٹ نے گرائی ۔ عمران خان پر حملے کی تحقیقات نادیدہ قوتوں نے خراب کیں۔ پاکستانیوں پر پاکستان کے سیکیورٹی اداروں نے عمران خان کا ساتھ دینے کی وجہ سے ظلم کیا ۔ میں سمجھتا ہوں اور ہم نے آٹھ فروری کے بعد ثبوت دیکھے موجودہ حکومت ناجائز حکومت ہے جسے عمران خان سے مخاصمت کی بنا پر انسٹال کیا گیا ہے۔
15
97
494
123,047