PAKISTAN ZINDABAD. PMLN get FB💯. PROUD TO BE A PAKISTANI. Sailor.

Born Quetta,now Karachi.
قربان خاک پاۓ تاجدار حرم خاتم النبیٸن پیغمبر اسلام مُحَمَّد ﷺ 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
61
79
474
54,177
شب بخیر۔ پھر صبح ملیں گے۔ انشاءاللہ۔
4
3
28
295
ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایک سرکاری وفد کے ہمراہ تہران، ایران پہنچ گئے۔
2
3
8
148
بے شک۔ یہ ہماری تو ڈیمانڈ ہوسکتی ھے۔ مگر خیبر پختون خواہ کے غریب اور پسے ہوئے عوام کی سب سے بڑی ڈیمانڈ یہی ھے۔ کہ دوسروں کو چور ڈاکو بولنے والے خود چور ڈاکو نکلے۔ اب ان بے شرموں کے پیٹو ں سے ہمارا حق نکالو۔
8
25
382
فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر شاہ آج تہران کا دورہ کریں گے ۔فیلڈ مارشل ایرانی قیادت سے ملاقات کریں گے پاکستان کے ثالثی کے کردار اور خطے کی موجودہ صورتحال پر گفتگو ہوگی
3
4
16
179
سن لیں۔ مینگورہ ھے۔ بندہ پہلے کلمے کی قسم کھا کے کہہ رہا ھے، سوات میں خوشیاں ہی خوشیاں ہیں۔روشنیاں ہی روشنیاں ہیں۔ مگر ساتھ میں کہا کہ ہر بندہ کہہ رہا ھے ان ڈاکوو ں چوروں چرسیوں سے پائ پائ کا حساب لینا ھے۔ یہ قطرہ قطرہ دریا بنے گا۔ انشاءاللہ۔ اور یہ محمد زئ کا وعدہ ھے، اپنے مرنے سے پہلے ایک وہ دن دریا بھی ضرور دکھائوں گا۔
2
77
195
2,253
SAKMohammadzai retweeted
White
White💟 What about you?
11
14
73
899
SAKMohammadzai retweeted
Former Ambassador @Masood_Khan says Pakistan and the United States must move beyond a security-centred relationship and invest in economic complementarity, technology, trade and sustainable investment to build a stronger, long-term partnership. radio.gov.pk/08-02-2024/maso…
9
27
42
1,915
حوثیوں کو پیغام دے دیا اگر مسئلہ فوجی تنازع میں بدلا تو مکہ الائنس کا اجتماعی ڈیٹرنس حرکت میں آئے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر @OfficialDGISPR
1
5
10
220
Pakistan's reaction, from a child on the street to the political & military leadership, is one of anger. How can anyone in his right mind think of attacking or threatening Saudi Arabia and the holy places (DG ISPR)
1
4
9
201
صرف 8 دن میں پشاور کا بدلا ہوا منظر، صفائی بھی، اسٹریٹ لائٹس بھی اور بہترین سیکیورٹی بھی۔ پشاور واقعی خوبصورت شہر ہے، پھولوں کا شہر پھر سے آباد اور اپنی رونقیں بحال کرتا نظر آ رہا ہے۔ امن بھی آئے گا اور ہزاروں سال کی تاریخ رکھنے والے اس عظیم شہر کی خوبصورتی بھی بحال ہوگی۔ ان شاء اللہ پشاور پھر سے امن، روشنیوں اور خوشحالی کا شہر بنے گا۔
427
259
975
78,395
Don’t cry! This is Daanish Schools, an initiative by PM Shehbaz Sharif that provides free, quality education, meals, and accommodation to underprivileged students. This is the change Pakistan needed! #DaanishSchoolIslamabad #TaleemSeTameerTak
5
57
128
1,923
چہرے سے لگتا ھے کہ میجر علی رضا میرے ہوم ٹائون کوئٹہ کا ھے۔ مگر جہاں کہیں کا بھی ہو۔ اللہ انکو لمبی عمر دے۔ اگر انکی جان بچانے کیلیئے اللہ میری جان لے سکتا ھے تو میں تیار ہوں۔ یا اللہ میری عمر میجر علی رضا کو دیدے۔ اور مجھے پاک فوج کی وردی میں دفنایا جائے. THIS IS MY FINAL WILL
التماسِ دعا 🤲 ​پاک فوج کے بہادر میجر علی رضا کے لیے بالخصوص اور ہمارے تمام جری جوانوں کے لیے دعا کی اپیل! ​گزشتہ روز شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کی جانب سے کیے گئے بھرپور اور کامیاب آپریشن میں دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا۔ اس کامیاب کارروائی کے دوران میجر علی رضا دلیری سے لڑتے ہوئے شدید زخمی ہوئے، جبکہ ہمارے کچھ جانباز جوانوں نے جامِ شہادت نوش کیا۔ ​میجر علی رضا اس وقت CMH میں زیرِ علاج ہیں۔ ​اللہ تعالیٰ وطنِ عزیز کی خاطر جان قربان کرنے والے شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ (آمین) ​اللہ رب العزت میجر علی رضا اور تمام زخمی جوانوں کو مکمل، عاجل اور دائمی صحت عطا فرمائے۔ (آمین)
2
3
27
365
تیرہ سالوں سے بار بار دھرنا ریلی مارچ سے تنگ آنے والے عام لوگ۔ اور یہ نہیں کہ یہ کسی اور صوبے سے ہیں۔ مائیک والے نے پوچھا لیا کہاں کے ہو اور جواب مل گیا۔ خیبر پختون خواہ۔ میں یہی قطرہ قطرہ آپکی خدمت میں پیش کرکر کے ایک دن دریا پیش کروں گا۔ انشاءاللہ العزیز۔
4
23
53
654
Finally I found white.
White 🤍 What about you?
9
2
76
827
یہ ٹیڑھے منہ والا کہیں نظر آیا؟ 🤣
1
17
424
خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے زاہد کی دانش سکول تک پہنچنے کی داستان نے ہر آنکھ اشکبار کر دی۔ کبھی کباڑ اور کچرا اٹھا کر زندگی گزارنے والا بچہ آج دانش سکول میں معیاری تعلیم حاصل کر رہا ہے اور اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدل رہا ہے۔ یہی ہے تعلیم سے تعمیر تک کا سفر! شکریہ شہباز شریف، جنہوں نے محروم بچوں کے ہاتھوں میں کچرے کے تھیلوں کی جگہ کتابیں تھما دیں۔ #DaanishSchoolIslamabad #TaleemSeTameerTak
2
33
54
847
Has anyone ever eaten this If yes please tell me its name Does anyone know what it’s called
75
132
149
2,314
SAKMohammadzai retweeted
ہم اپنے درد کی نمائش نہیں کیا کرتے، جو دل پہ گزرتی ہے، سب کو بتایا نہیں کرتے۔ کچھ زخم ایسے بھی ہوتے ہیں زندگی میں، جنہیں ہم وقت کے حوالے بھی نہیں کرتے۔ x.com/i/spaces/1dJrPrjwnPqKX
160
368
270
6,308
SAKMohammadzai retweeted
کچے گھر سے ارب پتی بننے تک کا سفر فضل الرحمان صاحب آخر راز کیا ہے؟؟؟ 🤔 یہ مفتی محمود کا گھر تھا اور یہ تھی فضل الرحمان اور ان کے بھائیوں کی مبینہ خاندانی وراثت آج فضل الرحمان شہداء کی قربانیوں پر یہ سوال اٹھاتے ہیں کہ ’’جان دے رہے ہیں تو کیا ہوا تنخواہ بھی تو لیتے ہیں‘‘ فضل الرحمان تنخواہ لینا کسی کی قربانی کی توہین کا جواز نہیں شہید کی جان کا معاوضہ کوئی تنخواہ نہیں ہو سکتی وہ اپنی جان دے کر قوم کے تحفظ کی قیمت ادا کرتا ہے اور قوم اس کی قربانی کی مقروض رہتی ہے لیکن عوام بھی آپ سے ایک سوال پوچھنے کا حق رکھتے ہیں😎 جس سیاست کا آغاز ایک کچے گھر سے ہوا اس کے طویل سفر میں ارب پتی ہونے تک کا راز کیا ہے؟؟؟ نا تم پڑھے لکھے ہو نا تم نے نوکری کی تو کون سا دھندہ کیا کہ پھر اتنی دولت آگئی؟؟؟ اگر سب کچھ جائز ذرائع سے حاصل کیا ہے تو اپنی آمدن اثاثوں اور دولت کے ذرائع عوام کے سامنے رکھ دیجیے شاباش شہداء کی تنخواہ گننے سے پہلے اپنی دولت کا حساب دے دو فضل الرحمان کیونکہ وطن پر جان نچھاور کرنے والوں سے سوال کرنا آسان ہے، مگر اپنی دولت کے ذرائع پر عوام کو جواب دینا بہت مشکل کیونکہ تم زرائع بتا بھی نا سکو گے شہید کی قربانی کا احترام بھی لازم اور حکمرانوں و سیاست دانوں کا احتساب بھی لازم #دین_فروش_مخبر #قبائلی_عوام_کو_مبارکباد #TribalsGetOwnership
62
45
89
2,573